Damadam.pk
Dil_ka_rishta's posts | Damadam

Dil_ka_rishta's posts:

Dil_ka_rishta
 

" معصوم "
مناۓ جانے کی آس میں روٹھنے والے لوگ سچ میں معصوم ہوتے ہیں
"دوستی"
فرق اپنی اپنی سوچ میں ہوتا ہے
ورنہ دوستی بھی محبت سے کم نہیں
ہوتی
$ecret $uper$tar...

Dil_ka_rishta
 

,, My new poem,,
Ajb ek waba ne draya hua hey,,
Apna bhi ab to praya hua hey,,
Na ghr main hain khushiyan na bahir ki ronaq,,
Ek dr sa diloun pr 6aya hua hey,,,
Apna bhi ab to...
Masjid to masjid hey qaba bhi khali,,
Kaya waqat hum pa ya aya hua hey,,
Apna bhi ab to...
Qadr zindgi ki zra unse pu6o,,,
Jinhain is waba ne giraya hua hey
Jari hey...

Dil_ka_rishta
 

درد دل کی انہیں خبر نہ ہوئی
آہ منت کش اثر نہ ہوئی
اپنی تقدیر راہ پر نہ ہوئی
کوئی تدبیر کارگر نہ ہوئی
جرم الفت سے جھک گئیں آنکھیں
چار ان سے مری نظر نہ ہوئی
نزع میں وہ نہ آئے بالیں پر
موت بھی میری معتبر نہ ہوئی
دیکھتے ہیں سبھی نظر ان کی
اور اپنی نظر نظر نہ ہوئی
یوں تمنا کے پھول مرجھائے
شاخ امید بارور نہ ہوئی
ان سے ملنے کی آرزو پوری
حشر سے وہ بھی پیشتر نہ ہوئی
ہجر کی شب مریض فرقت نے
جان دے دی مگر سحر نہ ہوئی
ایسے جینے سے موت بہتر ہے
زندگی زندگی اگر نہ ہوئی

Dil_ka_rishta
 

کسی کا دل چیر کر تو ہم نے دیکھا نہیں ہوتا لیکن وقت کا تجربہ یہ سکھا ہی دیتا ہے کہ کوئ کچھ دل سے بول رہا ہے یا زبان سے

Dil_ka_rishta
 

میں نے آزاد کیا ہر وہ رشتہ ہر وہ انسان جو مجھ سے بیزار تھا
,,خاموشی,,

Tmam payaroun ko
D  : Tmam payaroun ko - 
Dil_ka_rishta
 

اب جا کے سمجھا میں تیرے اِس رُخسار کے تِل کا مطلب....کہ حُسن کی دولت پہ دربان بیٹھا رکھا ہے
Dil...

Dil_ka_rishta
 

تیرا در تو مجھےنہ مل سکا تیری رہگزر کی زمین سہی.... مجھےسجدے سے غرض ہے جو وہاں نہیں تو یہیں سہی

Dil_ka_rishta
 

تکبُر چاہے دُولت کا ہو,طاقت کا ہو,رُتبے کا ہو,حیثیت کا ہو,حُسن کا ہو,علم کا ہو حتی کہ تقوی کا ہی کیوں نہ ہو اِنسان کو رُسوا کر کے ہی چھوڑتا ہے

Dil_ka_rishta
 

مُحبت کی پہچان مِقدار سے نہیں میعار سے ہوتی ہے
مُحبت تھوڑی ملے پر سچی ملے زندگی سنور جاتی ہے

Dil_ka_rishta
 

زِندگی میں کبھی کِسی کی ضرورت نہ بنو کیونکہ ضرورت تو کوئ بھی پوری کر سکتا ہے
بننا ہے تو کِسی کی کمی بنو کیونکہ کمی کوئ بھی پوری نہیں کر سکتا💕💕💕

Dil_ka_rishta
 

دوستی پانچ چیزوں سے ہوتی ہے
💖د......دل اور دعا سے
💖و...... وعدہ اور وفا سے
💖س..... ساتھ اور سچائ سے
💖ت...... تحفظ اور تسلی س
💖ی........یاد اور یقین سے
..... ایک پیارے دوست کے لیۓ ........

Dil_ka_rishta
 

جنت کی حٌور.......
اگر اُس کی نظر اچانک زمین پر پڑ جاۓ تو آسمان سے زمین تک اُس جگہ کی ہوا روشن ہو جاۓ اور ساری فضاء خوشبودار ہو جاۓ
جسکی نظر کا یہ عالم ہے تو سوچو وہ کیسی ہو گی کوئ غماں بھی نہیں کر سکتا....

Dil_ka_rishta
 

تجھ سے بچھڑے ہیں مگر عشق کہاں ختم ہوا___💞
یہ وہ جیتی ہوئی بازی ہے جو ہاری نہ گئی_____😊
تو ہے وہ خواب جو آنکھوں سے اتارا نہ گیا_____🥰
تو وہ خواہش ہے جو ہم سے کبھی ماری نہ گئی__💔
दिल_का_रिशता💖💖

Dil_ka_rishta
 

کُچھ اِس ادا سے آج وہ پہلُو نشیں رہے....جب تک ہمارے پاس رہے ہم نہیں رہے

Dil_ka_rishta
 

اللّله رے چشمِ یار کی مُعجِز بیانیاں....ہر اِک کو ہے غُماں کہ وہ خاطِر ہم ہی رہے

Dil_ka_rishta
 

اِس عِشق کی تلافیِ معفات دیکھنا ...... رونے کی ہسرتیں ہیں جب آنسُو نہیں رہے

Dil_ka_rishta
 

یا رَبّ کسی کے رازِ مُحبت کی خیر ہو .....دستِ جنون رہے نہ رہے آستین رہے
ہر پل دُعا..

Dil_ka_rishta
 

جا اور کوئ ضبط کی دُنیا تلاش کر.....اے عِشق ہم تو اب تیرے قابِل نہیں رہے

Dil_ka_rishta
 

دردِغمِ فِراق کے وہ سخت مرحلے .... حیران میں کہ پھر بھی تُم اِتنے حسین رہے