Muhabbat agr seekhni ho to life main kis se seekhi ja skti hey ? Kon hey ocean of love! Jo hr insan ko zindgi main ak bar milta hey apni apni ray dain 🤔🤔🤔
نہ غرض کسی سے نہ واسطہ مجھے کام اپنے ہی کام سے
.....
تیرے ذکر سے, تیری فکر سے,تیری یاد سے ,تیر نام سے
اپنے گرم خون کو قابو میں رکھ تیرے لئے اچھا ہے
ورنہ
اُتنا تیری رگوں میں نہی جتنا ہماری آنکھوں میں اُتر آتا ہے-"🍁🔥"-
$ecret $uper$t@r
کتنی دلکش ہوتی ہے نہ محبت کی تاثیر
خوش جب تم ہوتے ہو لب ہمارے مسکراتے ہیں
Hmain wo apna kehtay hain ..muhabbat ho to aise ho......
Hmain rakhtay hain nazroun main anayat ho to aise ho
کبھی بارش کے موسم میں
اگر میں یاد آ جاؤں
تو مٹھی میں میرے حصے کی
بوندیں جذب کر لینا
۔زندگی میں ہمیشہ ان لوگوں کا چناؤ کریں ❤
جن کو عزت دینے پر وہ خود سے بڑھ کر آپکو عزت دیں۔۔😘
یہی بہترین لوگوں کی نشانی ہے❤
(" اگر آپ برا نا مانیں تو ایک بات کہوں "
تاریخ گواہ ہے
😜
بچپن سے لے کر اب تک ہر چیز کو یو ٹرن لیتے دیکھا ہے
سوائے ماں کی پھینکی ہوئی جوتی کے کیا سیدھی وجتی ہے😂😂
لڑکی کو 20 سال تک پہچنے میں
کم ازکم 30سے35 سال لگ ہی جاتے ہیں😄😄😄
کلاس میں سب سے آخری لائن میں بیٹھنے والے لڑکے رزلٹ والے دن مسجد کی پہلی لائن میں بیٹھے ہوتے ہیں 😁😂😂
ملک کے حالات صرف کنوارے ہی بدل سکتے ہیں شادی شدہ تو اپنی مرضی سے چینل بھی نہیں بدل سکتے😆
بیوی اور سورج میں مشابہت۔۔۔۔
دونوں کو گھور کر دیکھنے کے بعد آنکھوں میں روشنی نھیں رہتی۔۔
انسان تین چیزیں کبھی نہیں چھپا سکتا۔! محبت۔! کھانسی۔!
اور پاپڑ کھانے کی آواز😂😁
تاش دنیا کی واحد وہ عظیم گیم ہے جس میں مرد
بیگم
کو اُٹھا اُٹھا کر
پھینکتا ہے🤦😄😂
کچھ لوگ اجازت لےکر بےعزتی کرتے ہیں
ہمارے واسطے ناں ہوں کسی کے واسطے ہوں گی
چلو اس کی گلی جائیں ، ذرا بے تابیاں دیکھیں!!!
فراقِ یار نہ سہتے تو کتنا اچھا تھا !
جو ہم قرار میں رہتے تو کتنا اچھا تھا!
تیرے بغیر بھی یہ عمر کٹ رہی ہے مگر!
تیرے حصار میں رہتے تو کتنا اچھا تھا!
تو مہربان کبھی مجھ پہ بھی تو ہوسکتا تھا!
تیرے خیال میں رہتے تو کتنا اچھا تھا
نہ پوچھ کس قدر پیارا ہے صنم ہرجائی!
یہ بات ٹال ہی دیتے تو کتنا اچھا تھا!
بجھے بجھے سے نگاہوں کے ہیں دیے اب کیوں؟؟
نا تب فرار میں رہتے تو کتنا اچھا تھا!!
عشق عشق تے سارے کردے بڑی دور عشق دا ڈیرہ۔۔❤
سچے دل نال پیار جو کرئیے فیر اک ہی یار بتھیرا.❤
ہم اِبتداۓعشق ہیں، ہم انتہاۓ عشق٬
سایہ فگن ہم پہ دست ِ خداۓ عشق۔۔۔ کھاؤ غذاۓ عشق، پیو دواۓ عشق
اوڑھو رِداۓ عشق، پہنو قباۓ عشق.
دفعتاً چھیڑ کے خود تارِ ربابِ الفت
میرے اندر کوئی جاتا ہے مچل یعنی تُو
ڈُھونڈ کر لاؤں کوئی تجھ سا کہاں سے آخر
ایک ہی شخص ہے بس تیرا بدل یعنی تُو
او ہور کِسے ول نئ تَکدے جِنہ یار دا چہرہ تکیا اے
زُلفاں دی مستی ویکھی اے سرکار دا چہرا تکیا اے
..دیوانہ نعت..
آمِنہ پاک تیرا چاند مُبارِک تُجکو
آگۓ گھر میں تیرے اَرش پہ جانے والے
..دیوانہ نعت..
سورۃ الکوثر قرآن کی سب سے چھوٹی سورت ہے اور اس سورۃ کے جملے الفاظ 10ہیں۔
- سورۃ الکوثر کی پہلی آیت میں 10 حروف ہیں۔
- سورۃ الکوثر کی دوسری آیت میں 10 حروف ہیں۔
- سورۃ الکوثر کی تیسری آیت میں 10 حروف ہیں۔
- اس پوری سورت میں جو سب سے زیادہ تکرار سے حرف آیا ہے وہ…حرف "ا" الف ہے جو 10 دفعہ آیا ہے۔
- وہ حروف جو اس سورت میں صرف ایک ایک دفعہ آئے ہیں انکی تعداد 10 ہیں۔
- قرآن مجید کی وہ سورتیں جو حرف "ر" راء پر اختتام پذیر ہو رہی …ہیں، انکی تعداد 10 ہے جن میں سورۃ الکوثر سب سے آخری سورت ہے۔
سچ ہے تنہائی قربت کی وحشت نگل جاتی ہے
تجھ پے لازم ہے اظہار محبت نا کیا کر.......😷
آگ تھے ابتدائے عشق میں ہم
ہو گئے خاک،......... انتہا یہ ہے۔
Is qadr muhabbat main fida ho jaoun ....
Qadmoun main ho sarkar(saw) k or rota chla jaoun
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain