Damadam.pk
Dill_lagii's posts | Damadam

Dill_lagii's posts:

Dill_lagii
 

تیرے بغیر اس مو سم میں اب مزہ کہاں
اب کا نٹوں کی طرح چُبھتی ہیں دل میں بارش کی بو ندیں۔

Dill_lagii
 

good morning... All peple.🌹🌹

Dill_lagii
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

Dill_lagii
 

صبح ایک پوسٹ لگاتا ہوں
شام تک دس بارہ لائکس اور دو چار کمنٹس ہو جاتے ہیں...😐😐
شکر ہے مالک کا...!!😂

Dill_lagii
 

🤔سنو محترمہ
کیا پسند ہے.؟
چوڑیاں 🔥بالیاں ❤️نتھلی 🔥 مہندی 😍

Dill_lagii
 

میں نے ایک لڑکی سے پوچھا سنگل ہو.....
بولی نہیں.... دوبہنیں ایک بھائی بھی ہے 😜😜😜

Funny joke
D  : سچ سچ بتاو😄 - 
Dill_lagii
 

اقبال تیری چڑیاں 🐦🐦 شونی شونی dp لگا کر😂😂😂😂
تیرے شاہینوں 🦅🦅کی پرواز متاثر کرتی ہیں😜

Dill_lagii
 

ضروری نہیں کہ جو لڑکی دکھی شاعری کرے وہ بیمار عاشق ہو😊😊
کچھ لڑکیاں امی کی سن سن کر بھی دکھی شاعری کرتی ہیں 😂😂😂😂😂😂😂

Dill_lagii
 

سنا ہے پیار کی شروعات لڑائ سے ہوتی ہیں
آو نا ۔
میں تمہاری ہڈیاں توڑ دوں
😁😁🙈wassu🙈🙊😜

Dill_lagii
 

ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﮈﺍﻧﭧ ﮐﮯ ﺍﻣﮑﺎﻧﺎﺕ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ 🙃 ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭼﮭﭙﺎتا ﮬﻮﮞ 😂 ﻣﯿﺮﯼ ﺧﯿﺮ ﺍﮮ ﺍﺱ ﻣﻌﺼﻮﻡ ﺩﺍ ﮐﯽ ﻗﺼﻮﺭ🙊😋😂😂

Dill_lagii
 

شرم آنی چاہئے ان لوگوں کو جو رکشے کی سیٹ پر لڑکیوں کے نمبرز لکھ جاتے ہیں
😒😒
میں نے سارے ملائے سب بند تھے 😕

Dill_lagii
 

چل مرشد کہیں اور چلتے ہیں 😏😏😏
یہاں سب کے پاس جانو ہیں😒
Single log hazr ho

Dill_lagii
 

کچھ پڑھ کر بخش دینا🙂
اگر یاد کبھی جو آؤں🔥

Dill_lagii
 

آ لو لے🥔 مٹر لے، گوبھی لے🍈 گاجر لے🥕 جو مرضی لے 😌
بس میرے نال پنگے نہ لے 😛💁😍😎

Dill_lagii
 

ادھر آؤ تمہاری
Dp
سے نقص نکالوں😂😂😂
نوٹ... برداشت کرنے والے آئے

Dill_lagii
 

غلط کہتے ہیں ہنسی تو پھنسی😕😒😒
تاریخ گواہ ہے لڑکی جب ہنستی ہے پھنستا تو لڑکا ہی ہے 😜🙊😂🤣
#jutt

Dill_lagii
 

ہمیں جنت میں ہوریں ملےگی 🙈🙈🙈
تمھیں کیا ملے گا لڑکیو ۔۔۔😂😂😂

Dill_lagii
 

اگر لڑکی اور لڑکے میں دوستی ہو جائے 👫😜
تو سب سے پہلے Pic کون مانگتا ہے؟ 🤔🤣
بتائیں 👇 👇 👇

Dill_lagii
 

کوئی امیر لڑکی 60 روپے ادھار دے گی
مے نے سٹنگ پینی ہے.🙄🌚