*ظلم کرتی ہیں تیری یادیں مجھ پر قسم سے*💔
*سوجاؤ تو ُاٹھا دیتی ہیں جاگ جاؤ تو ُرولا دیتی ہیں*💔
لوگ احساس کی روندی ہوئی گلیوں میں
پھینک دیتے ہیں تعلق کو پرانا کرکے🥀
سنو تم لوٹ آؤ!تمہارے لوٹ آنے سے ۔۔۔
میری ادھوری غزلیں مکمل ہوں گی۔۔۔
ہم نے کہنا نہیں خدا حافظ۔۔
ہم نے یکدم ہی چھوڑ جانا ہے🔥
منتظر میرے زوال کے ہیں 💯
میرے اپنے بھی کیا کمال کے ہیں 💔