تعویز بنا کے میں پہنوں تجھے دل گھر ھ خدا کا نا توڑ اسے مانگوں میں اب کیا رب
سے پایا ھ تم کو جب سے عشق تیرا ھم پے طاری💖
نفرت تب کرنا#جب میر ےبارے ميں #جانتے ھو۰ تب نھيں #جب کسی سے #سنا ہو
اے اللہ ہم سب کے گناہ معاف فرما آمین
GOoD MorniNG💐
حقیقی درد وہ جو دوسروں کو درد میں دیکھ کر محسوس ہو ورنہ اپنا درد تو جانور بھی محسوس کرتے ہیں
نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جاتی💞💝 محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے🔥...

روح میں کوئی تو غم ہیں پوشیدہ
زندگی بے وجہ اداس نہیں ہوتی... 💔

کیا قصور تھا ہمھارا جو ہم سے بات کرنا چھوڑ دیا
☆دوست☆ وفا راس نہیں آئی یا ہمھاری غریبی اچھی نہیں لگی۔۔۔۔
اب کو ن سے مو سم سے کو ئی آس لگائیں
برسات میں بھی یاد ،نا جب ان کو ہم آئے 🌊
کسی کے شہر کو بادل مبارک ہوں ہمارے شہر میں آنکھیں برستی ہیں.









submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain