❤️میری تصویر بناؤ تو سب رنگ بھرنا محبت کے...💔😊 ❤️لیکن جب آنکھیں بناؤ تو آنسو رواں رکھنا...😥💔. 💔💔💔
💝اتنا نہ ہو قریب کہ_____اربابِ غم نہیں اچھے💝
🖤ہماری شاعری تو اچھی ہے مگر ہم نہیں اچھے🖤
یہ مکافاتِ عمل ہے ابھی کہ کچھ عرصہ میں
تجھ کو بھی ہو گی محبت کسی بد ذات کے ساتھ
انشاللہ 💔💔💔
تو اتنے بیزار لہجےمیں ,,,,,,, ہم سے بات نہ کر
چھوڑ جائیں گے کسی روز تیرا در شام کے بعد
#آوارہ
تعلق میں اداکاری نہیں 🔥
وفاداری کا معاملہ رکھیئے 💯
پھر میری قبر پر آکر تم
کیا فاتحہ پڑھ پاؤ گے
بابا جی فرماتے ہیں
تعلیم ہر کسی کا حق ہے
زیادہ پڑھ کے دوسروں کا حق نہ ماریں😜😝🙊
" _______ 🥀🖤 ﻣﻮﻣﻦ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﺵ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﻦ ﻓﯿﮑﻮﻥ" ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻦ ﮨﻮﺗﺎ" ﮨﮯ _❤
"وہ صرف عبادت والوں کا ہی رب نہیں بلکہ ندامت والوں کا بھی ربّ ہے"!🌸❤__💕💯
رشتوں کی قدر کر لیجئے🔥
کیونکہ پھر تصویریں کسی کی کمی کو پورا نہیں
کر سکتی♥
مجھ سے کسی نے پوچھا شوق کیا تمھارا🔥
میں ہنس کے بولا نفرت کرنے والوں سے محبت کرنا☝
سیاہ رات _ اداس دل
الجھی ہوئ ذندگی تھکے ہوئے ہم 😥😥
😢😢🥀🥀
پہلے میں بہت نکما🤪 تھا
پھر میں نے محنتی🤨 لوگوں کے ساتھ بیٹھناشروع کر دیا ۔
الحمدللہ اب وہ بھی نکمے ہیں آج کل🤣😂🤪😜😝😂😂😂😂😂😂😂
پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں
کوئی چیز صاف کرنی ہو تو کہتے ہیں
کوئی گندہ کپڑا دینا...😂😂😂🙈🙈🙈😂😜👑👑
"اے میرے بندوں! تم دن رات گناہ کرتے ہو ،میں تمہیں معاف کرتا ہوں،پس تم بس مجھ سے بخشش مانگو،میں تمہیں معاف کردوں گا"
القرآن
بچھڑ گئی ہو تو لوح دل سے مجھے..!
کچھ اس طرح سے مٹانا ، کمال کر دینا..!
آج کہنے کو کچھ نہیں ہے
یوں کیجیے سمجھ لیجیے
💔💔💔
پتہ ہے لوگوں کا دل کیوں بھر جاتا ہے؟ کیونکہ ہم اُنہیں مسلسل میسر رہتے ہ, 😇
Kasy Ho ap sub loog Umeed krty hain Sub Allah ky Karm sy thek ho gy
Asslm o alikum wellcom back
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain