"Logon K Mehal Dekh Kar Khud Ko Kam Tar Mat Samjho,
Q K
Sab Ki Qabren Aik Jesi Hoti Hain."
(Hazrat Ali AS).
لو کر لی تیاری واپس سے زندگی جینے کی۔
اے دوست
اسے کہ دینا واپس نہ آئے اب۔
آخر گُزر ہی جائے گی حیات
یہ کوئی تاحیات تھوڑی ہے
لو کر لی تیاری واپس سے زندگی جینے کی۔
اے دوست
اسے کہ دینا واپس نہ آئے اب۔
کبھی تو ختم ہوں گی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں
اک دن تو اچھا ہو گا چار دن کی زندگی میں
لو کر لی تیاری واپس سے زندگی جینے کی۔
اے دوست
اسے کہ دینا واپس نہ آئے اب۔
کتنے سال برباد کئیے ایک غلط انسان سے پیار کر کے؟؟؟سچ سچ بتانا۔🙂
💞♥وعدے مُحبت کے ________ مُجھے کرنے نہیں آتے💞
💞ایک زندگی ھے _______ جب جی چاہے مانگ لینا💞
💔💫💏💫💔
#دم نہیں کسی_میں #کہ_مٹا سکے ہماری #دوستی کو ۔۔۔۔......۔.........#صاحب
#زنگ_تلواروں کو #لگتا_ہے #جگری_یارو کو نہیں 👇💞
کل عقل تقسیم کی جائے گی 😌
larkiyon 😊
سے گزارش ہے کہ وڈے وڈے شاپر لے کر آئیں شکریہ...
"نہ جواب دے ______ نہ سوال کر
مجھے چھوڑ دے __ میرے حال پر
تجھے کیا ملے ______ گا تو ہی بتا
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر"!
GOod night my All Frind👋👋👋👋
في أمان الله
اپنا خیال رکھنا
ساکوں شاکر يار دے گلياں دا اک
چھکر لاواں متاں مل پووے,!!
مرشد آج شعر نہیں کچھ سورتیں ورد کیجیئے
مرشد آج ہمارے ہاں موت کی آمد ھے شاید..
"" Ŷâãř ķi Júďďâi"""
نہیں ہو سکتی یہ محبت تیرے سوا کسی اور سے ۔۔۔!!
بس اتنی سی بات ہے اور تم ہو کہ سمجھتے نہیں ۔۔۔!!💔💔💔
مُرشد انتظار بڑھ گیا ہے،،،،
مُرشد نیند سے کہو اب دور رہے 🔥