*میں خود ایک آگ ہوں🔥*
*مجھے کسی سے جلنے کی ضرورت نہیں💯*
ﺫﻭﻕ ﺍﺣﺴـــــــــﺎﺱ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ہے ﺗﮑﻠﯿــــــــــﻒ ﺍﮐﺜﺮ..........💔
ﺍﭼﮭﮯ ﺭہتے ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺟﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍہ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ💔
وہ میری ترجیحات میں ہمیشہ ہی اوّل رہا
اور میرے حصے میں ہمیشہ بچا ہوا وقت آیا
لکھو تو کچھ ایسا لکھو کہ کاغذ بھی رونے پر مجبور ہو جائے
ہر لفظ میں وہ درد پیدا
کرو کہ بے وفا بھی وفا کرنے پر مجبور ہو جائے
❤اب رونا بھی چھوڑ دیا ان کیلئے یہ سوچ کر.....
💔کہیں خدا ان سے میرے آنسوؤں کا حساب نہ لے💘
نماز عشق تیرے آنچل میں ادا کر چکے۔۔۔۔❤
اب کسی اور کو چاہوں تو کافر ہو جاوں۔۔۔❤
ہونٹوں کی ہنسی کو مت سمجھ حقیقت_زندگی..!!
دل میں اتر کے دیکھ تیرے بن کتنے اداس ہیں ہم..!! ❤❤
گزرتے گزرتے گزر ہی جائیں گے یارا✔💯
یہ دن نا سہی چلو ہم ہی سہی...🔥💔
تیرے غرور⚡ کو دیکھ کر تیری تمنا بھی چھوڑ دی ھم نے🔥
ذرا ھم بھی تو دیکھیں💪 کہ کون چاہتا ھےتجھے ھماری طرح💯
دلِ غریب بتا_______ میں کیا دوں اُن کو
عزت بھی، محبت بھی نہ راس آئے جن کو
💔بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!! 💞 💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ...!!
میرا دل نھیں لگتا دنیا میں
کیا اک ھی شحص تھا دنیا میں 💔💔💔
*تیری مھندی کا رنگ دیکھ کر سب کو شک ھو جاے گا....*
*کون ھے وھ پاگل جو اس پگلی سے اتنا پیار کرتا ھے..... 🔥*
Arooj sistr apnaa boooot saraaa kyal rknaaaa👈👈👈👈👈👏👏👏👏👏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏الله حافظ
سفر پورا ہوا تو یاد آیا
زندگی راستے میں ہی چھوٹ گئی۔
سفر پورا ہوا تو یاد آیا
زندگی راستے میں ہی چھوٹ گئی۔
تیرے غرور⚡ کو دیکھ کر تیری تمنا بھی چھوڑ دی ھم نے🔥
ذرا ھم بھی تو دیکھیں💪 کہ کون چاہتا ھےتجھے ھماری طرح💯
کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے______________!!!
جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا______________!!!💔💔💔 💔 💔 💔
💔بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!! 💞 💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ...!!
کیوں دکھ دیتے ہو ۔۔۔۔۔یہ رسمی باتیں پوچھ کر۔۔۔۔۔💔💔
حال ہمارا وہی ہے۔۔۔۔۔۔۔جو تم چھوڑ کر گٸے تھے۔۔۔۔۔۔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain