وہ کتابوں سے الفاظ کا جنگل اٹھا لائی ہے...
سنا ہے اب میری خاموشی کا ترجمہ ہوگا.
اتنے خلوص سے تمہیں سوچتے ہیں ہم
جیسے تمہارا عشق بخشش کا وسیلہ ہو 🔥
ایسے بنو کہ...
تُم نہیں بلکہ...
لوگ تمہیں کھونے سے ڈریں
زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 🔥
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے 💔
آپ کی life میں کون ہے ایسا؟
جس کا روٹھ جانا آپ سے برداشت نہیں ہوتا؟؟😲😒😍
"اچھے مرد پریشانی میں سگریٹ نہیں پیتے بلکہ بارگاہ الٰہی میں سجدہ کرتے ہیں"!🌸❤💕💯
رات کو لوگ اپنی جانو مانو کے مسیج ڈلیڈ کر کے سوتے ہیں اور میں کمپنی والوں کے۔۔
میرے نکے نکے دوکھ۔۔

ہمیں جنت میں ہوریں ملےگی 🙈🙈🙈
تمھیں کیا ملے گا لڑکیو ۔۔۔😂😂😂
گروپ کا نیا اصول🤨
گروپ کی کوئی بھی لڑکی 🙆یا لڑکا🤵
گروپ سے باہر منگنی یا شادی نہیں کر سکتا...Bat khtm😡😡

آپ کہا ں سے Online ہو ؟؟
اگر Same جگہ سے ہو ئے تو دوستی پکی 😒🙈😂😁😁
A#k 😜
کیا کبھی کسی سے رات گٸے تک بات کی ہے۔۔۔۔۔؟؟؟
اس کی باتیں تکلیف نہیی دیتی۔۔۔
جتنی تکلیف سلو انٹرنیٹ دیتا ہے ۔
🤪🤪🤣😂😆😆😆😂🤣🤣🤪۔
بہت غصّہ آتا ہے جب ٹیچر کہتی ہیں
تمہارا اور تم سے آگے والے کا جواب ایک جیسا ہے🙄😏🙄
بندہ پچھے...😐
سوال بھی تو ایک جیسا تھا۔۔نا🙄
مریض:میرے دونوں کان بند ہو گئے ہیں کچھ سنا ئی نہیں دیتا۔۔
ڈاکٹر:تمہاری عمر کتنی ہے۔۔
مریض:90سال۔۔
ڈاکٹر:تم نے بہت کچھ سن لیا اب اور کیا سننا ہے۔🤣😃😆😄😆🤣🤣🤣۔
لڑکی: بھائی یہ قیمے والی بانسری کتنے کی ہے؟؟
دوکاندار: بہن اسے کباب کہتے ہیں
🤣😁😅
مانا کے میری محبت میں کمی تھی
پر جانو تمہاری شکل بھی تو فنی تھی 😜😜😂😂😂😂
🙄
اگر کوئی لڑکی آپ سے کہے کہ اسے آپ پر مکمل یقین ہے
تو فوراً سمجھ جاؤ کہ وہ آپ سے بھی بڑی فلم ہے 😜😂😂😂😂
چڑھ گیا نا بخار لگ گئ نظر زمانے کی☺😌
کیا ضرورت تھی تمہیں اتنے مہینوں بعد نہانے کی.😪😪😷
😜😜😂😂😅
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain