Damadam.pk
Dill_lagii's posts | Damadam

Dill_lagii's posts:

Dill_lagii
 

اگر کوئی لڑکی آپ سے کہے کہ اسے آپ پر مکمل یقین ہے
تو فوراً سمجھ جاؤ کہ وہ آپ سے بھی بڑی فلم ہے 😜😂😂😂😂

Dill_lagii
 

چڑھ گیا نا بخار لگ گئ نظر زمانے کی☺😌
کیا ضرورت تھی تمہیں اتنے مہینوں بعد نہانے کی.😪😪😷
😜😜😂😂😅

Dill_lagii
 

آج میں نے امی سے پوچھا کہ #کامیاب زندگی کے لئے کیا کروں؟ ؟؟؟😌
امی نے بڑے پیار سے کہا۔۔۔۔۔😜😣😔
ایک بڑا سا پتھر لے اور #موبائل توڑ دے😂😂

Dill_lagii
 

آج میں نے امی سے پوچھا کہ #کامیاب زندگی کے لئے کیا کروں؟ ؟؟؟😌
امی نے بڑے پیار سے کہا۔۔۔۔۔😜😣😔
ایک بڑا سا پتھر لے اور #موبائل توڑ دے😂😂

Dill_lagii
 

بیوی: آپ بہت بھولے ہیں آپ کو ہر کوئی بےوقوف بنا سکتا ہے
شوہر: شروعات تو تمھارے ابا نے ہی کی تھی😂😂

Dill_lagii
 

شوہر : دو سال بعد سعودیہ سے واپس آیا 😃
بیگم فل میک اپ کر کے بولی آپ میری تعریف عربی میں کریں 😌
شوہر : استغفرالله 🙊😂😝😄

Dill_lagii
 

بلاک کرنے سے رشتے ختم نہیں ہوتے
بس ڈی پی دکھائی نہیں دیتی😂😂😂😂😂😂😂😂

Dill_lagii
 

ہم پاکستانی گفٹ لے کر شکریہ نہیں بولتے۔۔۔😉😉😉😂😂
ہم گفٹ لے کر کہتے ہیں کہ اس کی کیا ضرورت تھی🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Dill_lagii
 

ہم پاکستانی گفٹ لے کر شکریہ نہیں بولتے۔۔۔😉😉😉😂😂
ہم گفٹ لے کر کہتے ہیں کہ اس کی کیا ضرورت تھی🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Dill_lagii
 

سجدوں سے تعلق بنائے رکھو...!!!🖤
جوانی بار بار نہیں ملتی.......!!!🤍

Dill_lagii
 

ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻭ ﺗﻮ ﺍﻧﺒﮑﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﮐﯿﻠﮯ ﺍﮐﯿﻠﮯ😝😜😜
ﺍﻭﺭ ﺭﻭﻧﺎ ﺩﮬﻮﻧﺎ ﮔﺮﻭﭘﺲ ﻣﯿﮟ۔۔۔ﻭﺍﮦ ﺭﮮ ﻋﺎﺷﻘﻮ !😏😏

Dill_lagii
 

کیا کہا ؟ اپنوں سے امید رکھتے ہو
نادان ہو قصہ یوسف نہیں سنا💔🔥

Dill_lagii
 

میں نے بہت سی عورتوں کو محبت میں چھوڑ جانے کے ڈر سے انہیں محبوب کے ساتھ سوتے دیکھا ہے 🔥💯

Dill_lagii
 

پھر ایک روز مقدر سے ہار مانی گئی
جبین چوم کے بولا گیا 'خدا حافظ'

Dill_lagii
 

"انسان بہت خود غرض ہے، پسند کرے تو برائی نہیں دیکھتا نفرت کرے تو اچھائی نہیں دیکھتا"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Dill_lagii
 

"ان کی گہری نیندکا منظربھی کتناحسین ہوتاہوگا۔۔۔!
"تکیہ کہیں، ذلف کہیں، اور وہ خود کہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حرا۔۔ ۔۔ ۔۔

Dill_lagii
 

حَادثے اَور بھِی گُزرے ھیں گِرَاں مُجھ پَر مَگَر
مَرحَلَہ تُجھ سے بِچھَڑنے کا مُجھے مَار گِیَا ...

Dill_lagii
 

بہت قریب سے دیکھا ہے میں نے دنیا کو
اسی لیے تو بہت دور جا کے بیٹھا ہوں

Dill_lagii
 

دو جیزوں کی حسرت کبھی مت کرنا
ایک مجھے پانے کی دوسرا مجھے پٹانے کی

Dill_lagii
 

"کبھی آۓ گا وہ میری وفاؤں سے شرمندہ ہوکر،
"پھر ہم نہ ملیں گے اسے دوبارہ زندہ ہو کر،
"کیا ملا اسں کو میری دنیا چھوڑ کر،.
"خود بھی تنہا ہو گیا مجھ کو تنہا چھوڑ کر.