کبھی ایسا ہوا ہے کہ typing کرتے وقت💔
آپکے آنسو اسکرین پر گرتے جا رہے ہوں؟😭
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﮨﯽﻟﻮﮒﭘﺴﻨﺪ ﮨﯿﮟ....
💢💢🖤🖤🖤🖤🖤🤍💥🔥💕♥️🔥💥💥
ﺧﺎﻣﻮﺵ،ﺳﺎﺩﮦ،ﻣﻨﻔﺮد ﺍﻭﺭ ﺗﻨﮩﺎ.......❣️❣️❣️❣️

Difficulties in our life is a test for how strong is our relationship with Allah.
*(GOOD MORNING)*
رہتے ہیں میرے ساتھ فرشتے دعاؤں میں 😇
میں خوش نصیب ہوں میری ماں حیات ہے 💓
یہ کہہ کے ماں نے سلایا غریب بچوں کو
فرشتے خواب میں آتے ہیں روٹیاں لے کر.😭
ماں کے چہرے کو دیکھ کر مسکرا دیا کرو
ہر کسی کی قسمت میں حج نہیں ہوتا.
رات کو آواز کیا سنی کھانسنے کی
صبح تک کھلی رہی آنکھ اس کی۔
یا رب ! رکھ فقیر فقط اپنی ذات کا
دنیا کے خدا ؤں کا تجھے خو ب پتا ہے۔
*زندہ جسم میں مُردہ سوچ لیکر گھومنا بھی بہت بڑا عذاب ھوتا ھے*💞💞💞
❣🤲🏻 🌙۔
*بندگی میری یارب کاش تجھے بھا جائے*
*روزہ رکھ کر سجدہ کروں اور موت آ جائے*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
دنیا میں مجھے جو بھی ملا جتنا ملا ہے
سب کچھ یہ میری ماں کی دعاؤں کا صلہ ہے...😍♥️💯✨
*Happy Mother's Day...🌸*
بس اِک خدا نہیں ہوتی
ورنہ ماں کیا نہیں ہوتی.
جنت ہے ٹھکانہ ان کے لئے
جو خوش رکھتے ہے ماں باپ کو سدا کے لئے.
نا جانے آٹے میں کیا ملاتی ہے ماں
گھر جیسی روٹیاں دنیا میں کہیں نہیں.
چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے
میں نے جنت تو نہیں دیکھی ہے ماں دیکھی ہے...😍♥️💯✨
*Happy Mother's Day...🌸*
بِن دستک ہی کھل جاتی ہے
کِتنی کچی نیند ہے ماں کی.

کتابیں کہتی ہیں کہ
ایک تقسیم نہیں ہوتا۔۔
•° اس سے بڑھ کر اور __
کتنا تُجھے قریب لاؤں..
•° تُجھے دل♡ میں رکھ کر بھی
میرا دل نہیں بھرتا.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain