تھـــــــــوڑا انتـــــــــظار ہی کر لیتے۔۔۔
مـــــــــیرے دن برے تھـــــــــے دل نہیں۔۔۔
وللہ_یہ_حسین_لوگ۔!!✌
مگر_افسو
*
کُلُّ_نفسٍ_ذائقۃُ_الموت۔!! ♥
کبھی کبھی نہ دلاسے اچھے لگتے ہیں نہ دلاسے دینے والے
بڑی اذیت ناک ہوتی ہیں یہ "ہمدردیاں" ____ 🔥💔💨
سلامت رہیں محبتیں_____سب کی ❤✋
خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے...!!!✋
#یادیں_ماضی_عذاب_ہیں_یارب۔۔۔۔۔۔۔۔🔥🖤
#چھین_لے_مجھ_سے_حافظہ_میرا۔۔۔۔۔۔۔۔😘🥀
تم پہ گزرے گی تو تم بھی جان جاو گے ۔
کوئی اپنا یاد نہ کرے تو کتنا درد ہوتا ہے۔... 💔💔💔😢
میں تجھے ڈھونڈنے یادوں کی کھلی سڑکوں پر
خشک پتوں کی طرح روز بکھر جاتا ہوں
عجیب قحطِ مسیحائی ہے کہ اب یہاں،
اپنےبھی اپنوں کو چھُوئیں گےتومر جائیں گے
جون ایلیاء
فرق تھا ہم دونوں کی محبت میں ۔۔۔!!
مجھے اس سے 'ہی' تھی
اسے مجھ سے 'بھی' تھی
اب روز بات تو ہوتی ہے لیکن !!
اب باتوں میں وہ بات نہیں ہوتی!!💔
ایک #__چاہت ہوتی ہے۔ #__اپنوں کے ساتھ جینے کی,
#_ورنہ پتا تو سب کو ہے #__مرنا تو #_اکیلے ہی ہے.

"Kaash K Mil Jae Mujhe Muqaddar Ki Wo Siyahi Aur Qalam,
"Lamhay Lamhay ki Khushi Likh Do Apki ZINDAGI k Liye,,
*||• رات تو کالی تھی ہی تھی ،*
*میرا چاند بھى تھا کالے جوڑے میں* ❤
کہتے ہیں مجھے دیکھ کر اکثر میرے احباب
یہ شخص اکیلا ہے پر تنہا نہیں لگتا
کہاں ملتا ہے کوئی _____، سمجھنے والا __!
جو بھی ملتا ہے ____، سمجھا کے چلا جاتا ہے __!
”لوگ دیوانے ہیں بناوٹ کے“❤
”ہم سادگی لیکر کہاں جایں“😔
*مان لیتے ہیں ہم نہیں اچھے*
*سنگِ مر مر تراش لینا تھا پھر*
*__❣️🥀😊💯✍️*_
🎙 شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمه الله فرماتے ہیں :
*« جو اللہ دعا مانگنے کی توفیق دے دیتا ہے وہ قبول کرنے پر بھی قادر ہے؛ انتظار کیا کرو ».*
📓 *|[* القول المفيد : ١٦٥/٢
♾➖🍃🌹🍃➖♾
*پیــار نہیں رلاتا،*
*رلاتی ہیں وہ عادتیں جو لوگ لگاکر چھوڑ دیتے ہے ______💔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain