اب تو بستر بھی کہتا ہے
پراں۔۔۔مینو وی آرام کرن دے 😒😒🤫
سنو و لمحے بہت خاص ہوتے ہے ♥️
جسمے ہم تم اک ساتھ ہوتے ہے😘
تیری مجبوریاں درست مگر🔥
تو نے وعدہ کیا تھا یاد تو کر...💔
آج برا ہے تو کل اچھا آے گا🌹
وقت ہی تو ہے بدل جاۓ گا
یہ انتظار کے لمحے یہ بے قرار سا دل
تیری طلب میں تڑپتا ہے تیرے یار کا دل💔💔💔
یا آللہ پاکستان کو اور تمام اسلامی ممالک کو کرونا وائرس سے بچائے
"سب کہو آمیـــن ثم آمیـــن یاربـــُ العالمیــــــن.

*پیــار نہیں رلاتا،*
*رلاتی ہیں وہ عادتیں جو لوگ لگاکر چھوڑ دیتے ہے ______💔*
جب وفا کا ذکر آتا ھو گا
تجھے شرم تو آتی ھو گی💞
جب وفا کا ذکر آتا ھو گا
تجھے شرم تو آتی ھو گی💞
#حسرتیں__روگ__بن__گئی__ہیں__میری___💔
#لوگ__مجھے__ذہنی__مریض__کہتے__ہیں__💘
تعویض نما ہوتے ہیں کچھ لوگ
گلے لگتے ہیں تو شفا ملتی ہے🌹
میں دیواروں پر تمہارے عکس بنا کر
تم سے اپنی مرضی کے جواب سنتا ہوں
محبت فنا نہیں ہوتی
محبت بقا نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت محبوب ہوتی ہے💕
*مُحَبَت*
محبت انا نہیں ہوتی
محبت جھگڑا نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت سجدہ ہوتی ہے💕
محبت مردہ نہیں ہوتی
محبت افسردہ نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت شہید ہوتی ہے💕
آج مجھکو بہت بُرا کہہ کر،
آپ نے نــــام تو لیا مـــیــرا۔
جوؔن ایلیاء
اتنے بھی نادان نہیں ھم ۔۔۔۔۔ ھم کو پڑھنا آتا ھے ❤
کون سا لہجہ دل کی دنیا ۔ کون سا دنیا داری ھے❤
🔥نہیں معلوم مجھے دست شناسی، لیکن
آپ کے ہاتھ کو چھونے کا بہانہ ہی سہی...🔥
ایسا ہے کہ سینے میں سلگتی ہیں خراشیں
اب سانس بھی ہم لیں گے تو اچھا نہ کریں گے
،،جون ایلیا،،
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain