صاحب تمہیی معلوم نہیی اندازے محبت۔
دل خود ہی جھک جاتا ہے جھکایا نہیی جاتا۔
*اتنا بھاگا ہوں تیرے پیچھے میں....!!*
*پیروں سے زیادہ دل پے چھالے ہیں....!!*
اب مری راہ میں حائل نہیں ہوتی یادیں ...
اب ترے شہر سے گزروں تو گزر جاتا ہوں ....!!
#___مــثال__دینے__کی__بجـائے__👇
#__مــثال__بــن__کر___جـــیو___👌❤
بہت رو رو کر کہا اس نے نفر ت ہے اُس کو مجھ سے
اگر نفر ت ہی تھی تو وہ رو یا تھا کس لئے😭😭😭
سب سو گئے خوشی خوشی اپنے حال دل سناکر...
اے خدا
کیا میرا کوئی نہیں جو مجهے پوچهے کہ تم کیوں جاگ رہے ہو.... 💔💔













ﯾﮧ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺟﻮ ، ﺍﺏ ﮐﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﮯ ﺑﯿﭻ ﭨﮭﮩﺮﯼ ﮨﮯ
ﯾﮩﯽ ﺍﮎ ﺑﺎﺕ ، ﺳﺎﺭﯼ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﮔﮩﺮﯼ ﮨﮯ
~_*𝓜*_
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain