اس طرح خدا کرے تيرا کسی پہ آ جاۓ دل
❤❤
تو بھی کليجا تھام کے کہتا پھرے کہ ہاۓ ہاۓ دل
💔💔💔
💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *جب تجھے نیکی کر کے خوشی ہو اور برائی کر کے پچھتاوا ہو تو تو سمجھ لینا کہ تم میں انسانیت ابھی باقی ہے۔*
💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *کسی بُرائی کو معمولی سمجھ کر اختیار نہ کرو ممکن ہے اس سے خدا روٹھ جائے۔*
💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *خدا کے نزدیک بہترین دوست وہ ہے جو اپنے دوست کا خیر خواہ ہو۔*
💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *لوگوں سے اکثر گناہ زبان سے سرزد ہوتے ہیں اس لیے زبان پر قابو رکھنا چاہیئے۔*
*سچی باتیں ، مشکل راستے ، اور سیدھے لوگ ، اکثر لوگوں کو پسند نہیں آتے.....!!!*💞💞💞
ہاتھ زخمی ہوئے تو کچھ ا پنی بھی غلطیاں تھی__!!!
۔
لکیروں کو مٹانےچلے تھے کسی کو پانے کے لیے_😢_!!!
۔💔💔۔
اس کے حسن و جمال پر یارو
کالے کپڑے کمال لگتے ہیں__!!





سارے کھِلونے چھوڑ کر ۔۔۔۔۔ !!!
جذبات سے کھیلتے ہیں لوگ۔۔۔!!!💞💞💞
👇🏻🎄¸•°˚˚°❃🌹❃°˚˚°•¸🎄👇🏻
🌷◉══➻◉🌷
🌹💚💠🌹💠💚🌹
*🌹انسان جب کسی پہ بھروسہ کرتا ھے نا تو بہت خوش ھوتا ھے خود کو بہت سمجھدار سمجھتا ھے اور پھر جب بھروسہ ٹوٹتا ھے تو وہ ہی انسان اپنے آپ کو دنیا کا بیوقوف ترین انسان سمجھنے لگ جاتا ھے💚*
🌹💚💠🌹💠💚🌹
🌷◉══➻◉🌷
🌹سرفراز 🌹
💞 Dani 💞
دل میں آیا تھا وہ بہت سے راستوں سے....
Danii
جب جانے کا راستہ نہ ملا تو دل ہی توڑ گیا:
Asslm o alikum Dostooo 👈
Umeed krta ho ap sub Loog Thek ho gy
Dousto Aj mery Bahi ka Oprtion hain plz plz plz
ap sub Logoo sy Apple hain Rab sy Dua krnaa Kamyab ho jy
Allah ap ko Slamt rkay
apna kyal Rknaaaa .😒
Allah Hafaz pir milty hain


😂😂😜پاکستان میں لڑکا لڑکی راضی ہوتے ہیں لیکن ماں باپ نہیں مانتے
جب کہ انڈیا میں ماں باپ بھی مان جاتے لیکن "کُنڈلی" میچ نہیں ہوتی
😂😂😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain