Happy Rim Jim form Lahore
رات کٹتی رہی آنکھوں میں یہ دل آرزو کرتا رہا
کوئی بے صبر روتا رہا کوئی بے خبر سوتا رہا



بہت نزدیک رہ کر بھی انائیں ایک جیسی ہیں...
Danii
🤔.....
تکلف وہ نہیں کرتے مخاطب ہم نہیں کرتے...
میرا گروپ میں آنے کو دل نہیں کرتا😢
سچ سچ دسو میرے تے تعویز کنے کیتے نے😒😝😂
مولوی صاحب نے دوران بیان مجمع کو بتایا کہ جہاں "عزت" نہ ہو وہاں رکنا نہیں چاہئیے۔
مجمع میں سے ایک صاحب بولے:
تواڈا مطلب کہ "بندہ ہن گھر وی نہ جاوے؟
😂😂😂😂
Hahahhahaha
💔خدا کرے میرے جانے کی بعد
تجھے مجھ سے غضب کی محبّت ہو جائے 💔
zanii.
وہ جو خاموشی نہیں سن پایا
لفظ اب اس کا کیا بگاڑیں گے۔
Zaniii
*#کوئی ساتھ نہ دے میرا #چلنا مجھے آتا ھے..*🔥💯
*ھر #آگ سے میں #واقف ھوں #جلانا مجھے آتا ھے*🤫👊


👇🏻🎄¸•°˚˚°❃🌹❃°˚˚°•¸🎄👇🏻
🌷◉➻◉🌷
🌹💚💠🌹💠💚🌹
*🌹کبھی کبھی ہمارے اپنوں میں کچھ انسان ایسے بھی ہوتے ہیں جنکو نہ تو انسان اپنا بنا سکتا ہے اور نہ ہی انہیں اپنی زندگی سے نکال سکتا ہے💚*
🌹💚💠🌹💠💚🌹
🌷◉➻═➻◉🌷
🌹DANII ZANII🌹
💞 ZANII 💞
وہ میرے ذکر سے بھی ڈرتی ہے!!! 💔🔥
میں اس کے سائے پہ بھی مرتا ہوں!!! 💔🔥
*_پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں ❤_*
*_ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا_*
_M@hi.xn--_*-mgy1306tykawem8a">*_M@hi.💯✒💗🔥👌_*
*_جاتے جاتے اس نے یہ تو کہ دیا کہ اپنا خیال رکھنا__*
*_پر اس کی آنکھیں بار بار کہ رہیں تھیں کہ اب میرا خیال کون رکھے گا._*
*_Danii.✒❤🔥💯👌_*
👌یاد آئے گئی ہر روز مگر تجھے آواز نہ دونگا...
✌ لکھوں گا تیری ہر غزل مگر تیرا نام نہ لونگا!!!!✌〽
〽
〽
پھر مختصر کر دی گفتگو اس نے
پھر اس کے رابطے میں آ گیا کوئی"😓
ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔❣
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔ ❤.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain