میرے بس میں نہیں اس دل کی ترجمانی
بس یوں سمجھ لو
لفظ کم ہیں اور تم سے محبت زیادہ ۔۔!❤️
*ضرورت سے زیادہ وقتــــ اور عزت دینے سے لوگ بدل جاتے ھیــــں ......!!!*💞💞💞
باپ ایک ایسا کریڈٹ کارڈھےجسکےپاس بائلنس نہ ھوتےھوئےبھی ھمارےخواب پورےکرنےکی کوشش ھے۔
📚•• ●♡● *اُردو پوائنٹ* ●♡● ••📚
باپ کی موجودگی سورج کےمانندھوتی ھے، سورج گرم توضرورھوتاھے مگرسورج نہ ھوتواندھیراچھاجاتاھے۔
📚•• ●♡● *اُردو پوائنٹ* ●♡● ••📚
باپ کاحکم مانوتاکہ خوشحال ھوسکو، باپ کی سختی برداشت کروتاکہ باکمال ھوسکو۔
📚•• ●♡● *اُردو پوائنٹ* ●♡● ••📚
✍🏻 *کبھی کبھی انسان اتنا تنہا ہو جاتا ہے کہ اس کے پاس دکھ بانٹنے کے لئے اپنی ذات تک موجود نہیں ہوتی*
📚 *..اسلامک اقوال زریں..* 📚
🍁🌹لبوں کی گفتگوں نہیں آنکھوں کا کلام اچھا ہے🌹🍁
🍁🌹حُسن والوں سے بس____ دور کا سلام اچھا ہے🌹🍁
صورت کی دیوانی دنیا
من کے اندر جھانکے کون
گِلے شکوے نہیں مرشد
اب بس خاموشـــــــیاں💔🔥
#
دلوں سے کھیلنے کا فن مجھے بھی خوب آتا ہے۔۔۔
لیکن جس کھیل میں دل ٹوٹ جائے وہ کھیل ہم کھیلا نہیں کرتے۔۔۔.....💔
دلوں سے کھیلنے کا فن مجھے بھی خوب آتا ہے۔۔۔
لیکن جس کھیل میں دل ٹوٹ جائے وہ کھیل ہم کھیلا نہیں کرتے۔۔۔.....💔
وہ جانتا تھا ہزاروں عیب ہیں مجھ میں مگر....
اک وہی تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو مجھے انمول کہتا تھا....❤
by zanii
یاد اسے انتہائی کرتے ہیں
سو ہم اس کی برائی کرتے ہیں
جون ایلیاء 📖
تجھے بُرا لگا جو قہقہہ
میرے ٹوٹنے کی صدا تھی وہ..
اگر رک جائے میری دھڑکن__تو موت نا سمجھنا!
کئی بار ایسا ہوا ہے #تجھے یاد________ کرتے کرتے,💔
zanii Danii
کتنا مشکل ہے محبت کی کہانی لکھنا
جیسے پانی سے پانی پر پانی لکھنا(اجنبی)
اُس کی مرضی وہ جِسے پاس بِٹھا لے اپنے
اِس پہ کیا لڑنا فلاں میری جگہ بیٹھ گیا👌🏻💔
اس انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میں
کہ وہ نگاہ اٹھائیں______ تو ہم سلام کریں
💕💕
تمہیں پسند تھی ____ نہ شاعری میری🌹🌹🌹
لوٹ آو کچھ لکھا ___ ہے تمہارے لئے🌹💔دل💔
تب میں لفظوں کے معنی میں اُلجھ جاتا تھا۔
اب تو لہجوں کی اذیت بھی سمجھ لیتا ہوں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain