*✶••جــنت میں لے جانے والے اعـمال㊶••✶* ✒رســول اللہﷺ کی اطاعت کرنا: *🌹🍂رســول اللہﷺ نے فرمایا ”ساری امت جنت میں جائے گی سوائے ان کے جنہوں نے انکار کیا۔“ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! انکار کون کرے گا؟ فرمایا ”جو میری اطاعت کرے گا وہ جنت میں داخل ہو گا اور جو میری نافرمانی کرے گا اس نے انکار کیا۔“* 📚|[صحيح البخاري : ٧٢٨٠]| 🚀https://t.me/HadeethERasool
*یہ ٹھیک ہے کہ تم ایک گلاب نہیں بن سکتے، مگر اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ تم ایک کانٹا بن جاؤ۔* *یہاں ایک راز کی بات ہے، اور وہ میں تمھیں بتا ہی دیتا ہوں کہ جو شخص کانٹا نہیں بنتا، وہ بالآخر گلاب بن جاتا ہے۔* 🌸🌸🌸🌸🌸🌸
*ہم کسی کو کہہ کر اپنے لئیے مخلص نہیں کر سکتے ، اخلاص تو ایک دلی احساس ہے ، یہ خود پیدا ہو جاۓ تو ٹھیک ، ورنہ ساری باتیں رائیگاں اور بیکار ھیــــں اور اپنے صرف وہ ہی نہیں ہوتے ، جو خون کے رشتے میں ہوں ، بلكہ اپنا تو ہر وہ ہوتا ہے، جسے آپ کا خیال اور احساس ہو......!!!*💞💞💞