اے کاش تُو بھی سنتا کبھی آہٹوں کی گونج
میری طرح سے تُو بھی کبھی ڈھونڈتا مجھے
اے کاش تُو بھی سنتا کبھی آہٹوں کی گونج
میری طرح سے تُو بھی کبھی ڈھونڈتا مجھے
تو بھی اوروں کی طرح___________ مجھ سے کنارہ کرلے
ساری دنیا سے برا ہوں__________ تیرے کس کام کا ہوں!
اے دل--نادان غور سے سن_________,,!!
تو تسلیم کر یا نہ کر_ اب وہ شخص اپنا نہیں رہا_
نہ کیا کر اپنے درد دل کو شاعری میں بیان ۔۔۔۔۔💔 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر 💔💔
ایسـے تـو زمانـہ مجھے جینـے نہیں دے گا
میں کچھ بھی نہیں تیرا مگر میرا بھرم رکھ
*جو چیز کوشِش کے باوجود تسلیم کرنی پڑے .... اُسے تقدیر کہتے ھیــــں ......!!!*💞💞
دُرست کر ہی لیا میں نے ’’ نظریہ ‘‘ اپنا،
❤ جناب ❤
کہ ’’ درد ‘‘ نہ ہو تو محبت ’’ مذاق ‘‘ لگتی ہے...؟
®
بے وجہ اُداسی کا سبب ، کوئی جو پُوچھے...
کہہ دینا، یونہی! بس ذرا ، حالات وغیرہ...
Allah Hafaz
Sub apna kyal Raknaaa
Good night
Main Wo insan ko jisss ko Ezat Rais niiii na hw pyar 👈👈👈
i Hate u my life 👈👈👈
*اتنا کیوں سِکھائے جا رہی ہے زندگی*
=
=
*ہم نے کونسا صدیاں گزارنی ہیں یہاں🔥*
*✨کردار*✨
آپکا کردار ہی آپکی پہچان ہے....!! ✨
ورنہ ایک نام کے لاکھوں انسان ہے....!! ✨
سیاہ رات میں جلتے ہیں جگنوؤں کی طرح
دلوں کے زخم بھی عباس کمال ہوتے ہیں
- میں کسی کام کا ہی نہیں ورنہ🔥
وہ کسی کام سے ہی آجاتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain