لہجے سے اُٹھ رہی تھی داستانِ درد،
چہرہ بتا رہا تھا کہ سب کُچھ گنوادیا،
*جون ایلیاء* 🖤
- " میں سب انائیں وار دوں گا تجھ پر
تجھ سے اس قدر محبت ہے مجھے _❤وصی ساحل
💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔
محبت تکلیف نہیں ہوتی۔۔۔
❤🌹❤
محبت ازیت نہیں ہوتی۔۔۔
❤🌹❤
محبت ہونے پہ آئے تو۔۔۔
❤🌹❤
محبت راحت ہوتی ہے
❤🌹❤
❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…
*تیرے نام کے دھاگے بھی۔۔۔۔۔*❣
*کل دربار سے کھول لایا ہوں۔۔۔۔۔*❣
محبت قید ہے اس قید کے عادی نہ ھو جانا__!!💕
سلاخیں ٹوٹ جائیں تو رہائی مار دیتی ہے__!!💕
کہاں کہاں سے مٹاؤ گے__یادیں میری😔
ہم تو تجھے ہر موڑ پہ یاد آئیں گے💔😢
صرف وقت گزارنا ہو تو............ کسی اور کو اپنا لینا ❤
ہم پیار اور دوستی............ عبادت کی طرح کرتے ہیں ❤
میرے دل کے ہر صفحے پر
تحریر ہو تفصیل سے تم💕
تقدیر کے قاضی سے کیا پو چھیں قسمت اپنی
. . . . .
وہ شخص خود ہی کہہ گیا ہے تیرا نہیں ہوں میں
لوگ پوچھتے ھين اتنا عزیز تھا تو بچھڑا کیوں,.
💓��💓
انھیں کیا معلوم جو بچھڑ جائے وھی تو یاد رھتے ھیں. /
:کبھی یاد آئے تو پوچھنا ذرا اپنی خلوتِ شام سے
کسے عشق تھا تیری ذات سے کسے پیار تھا تیرے نام سے❤
❤اسے کہنا اب دل❤ تهام کے رکهے ..
راه تکنے کی باری اب اس کی هے.... ☺
یہ شہر طلسمات ہے , کچھ کہہ نہیں سکتے
پہلو میں کھڑا شخص فرشتہ ہے یا ابلیس
ہم نے کہنا نہیں___ خدا حافظ 😎!
ہم نے یک دم ہی بچھڑ جانا ہے !😉
#نفرت کرنے والے بھی ہونے چاہیے #زندگی میں!!🔥
اب ہر کوئ #پیار کرے گا تو #نظر لگ جاۓ گی!!🔥
ڈرتے ہیں تیرے بغیر کیسے گزرے گی "
عمر ہے آخر ۔۔۔۔۔۔۔کوئی رات تو نہیں !!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain