ہے کوئی اس سے پوچھنے والا۔۔؟؟
وہ مجھ سے بات کیوں نہیں کرتا۔؟؟💔
دیدارِ یار﹏﹏نہیں ہوتا تو یہ لب بھی نہیں مُسکراتے
آ بھی آجاؤ کہ مُسکراہٹ﹏﹏﹏تیرے اِنتظار میں ہے
💔ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر .💔
💔رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا۔💔
اتنے پیارسے چاھا جائےتو پتھر بھی اپنےھوجاتے ھیں...
::"دوست"::
ناجانے یہ مٹی کے انسان اتنےمغرور کیوں ھوتےھیں...????
ھمارے شوق کے ، آسُودہ و خوشحال ھونے تک
تمہارے عارض و گیسو کا سودا ، ھو چکا ھو گا
"جون ایلیاء"
*محفل, خاموش ہے آج ....
صاحب ...!
ٹوٹے ہوۓ لوگ کہاں ہیں ...!!
💔
میں اپنی ذات کی صفائیاں نہیں دیتا...🙏
جس نے جیسا سوچ لیا میں ویسا ہی ہوں...♥
مرشد۔۔۔✌✌
اپنی دو آنکھیں کسی اور کو دے جاؤں گا
اِنتظار اُس کا میرے بعد بھی کوئی تو کرے۔





دل نے چاہا تو تجھے بہت ٹوٹ کر مگر 💓💔
یہ قسمت کہ ہم تجھے اپنا بنا نہ سکے.💓💔
روٹھوں گا_______اس طرح کہ پھر,,
فاتحہ کے علاوہ کچھ بھی نہ کہہ سکو گے.....!💔💔
❤ ہم تو درد لیکر بھی یاد کرتے ہے ❤
❤ لوگ درد دے کر بھی بھول جاتے ہیں ❤

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain