زندگی کی تلخیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسین ہے ❤️✨ جس میں محبت کا جواب محبت سے ملے 🍂🧡
ایک اور اینٹ گر گئی دیوار حیات سے
نادان کہ رہے ہیں نیا سال مبارک
کسی نے کہا تھا تم بہت اچھے ہو🥰🦋
مرشد 🥀
میں نے کہایہی تو خرابی ہے🥺💔
●🌹▬▬▬▬๑۩🌹۩๑▬▬▬▬▬🌹
,,ہم لٹا دیں گے __ ساری چاہت تُم پر 😍✨
اِس شرط پر کہ جمع ، تفریق نہیں کرو گے ❤️💫
ہم اکیلے ہی کریں گے __ راج تُم پر 😘 کسی اور کو اِس میں شریک نہیں کرو گے 💞✨🥀🔥
●🌹▬▬▬▬๑۩🌹۩๑▬▬▬▬▬🌹
💖ڈرتا ہوں کہنے سے کہ محبت ہے تم سے
میری زندگی بدل دیگا تیرا اِقرار بھی اِنکار بھی💕
خوبصورت انسان وہی ہے جس سے بات کرنا آسان ہو، مشکل میں مدد مانگنا آسان ہو، جو لوگوں کے دکھ درد میں شامل ہو، آنسو پونچھے اور مرہم بنے۔ اگر آپ ایسے ہیں تو آپ دنیا کے خوبصورت ترین انسان ہیں 💜 💜
محبت آپکو ہر جاندار میں نظر آئے گی جبکہ! دھوکہ اشرف المخلوقات کی خصوصیت ھے💔
یااللہ۔میرےساتھ۔حسن۔سلوک۔کرنےوالوں۔کو۔کروڑوں۔گنااجرعطافرماان۔کےکاروبارمال۔اولادصحت۔میں۔برکت۔عطافرمااورہرقسم۔کی۔ناگہانی۔آفات۔پریشانیوں۔سےمحفوظ۔فرماآمین
السلام علیکم
دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللّٰہ😷😘
نہیں ہوتا کسی طبیب سے اس مرض کا علاج
عشق لا علاج ہے بس پرہیز کیجیے
نَظر سے اِشارے رُخ پر حِجاب ہوتا ہے ✌
تھوڑا تھوڑا تو ہر کوئی خَراب ہوتا ہے😊
نَظر سے اِشارے رُخ پر حِجاب ہوتا ہے ✌
تھوڑا تھوڑا تو ہر کوئی خَراب ہوتا ہے😊
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*یقین رکھیں اپنے رب پر*
*وہ بہتر لے کر بہترین سے*
*تو نوازتا ہے*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain