السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال وانتم بکل عام بخیر۔آمین
🕌🕌عید مبارک 🕌🕌
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ❤
میری بھی کلائ کا ساہز مانگا جاۓ
مجھے بھی عیدی میں چوڑیاں بھیجی جائیں ۔
🥀😔
*مری مصروف طبیعت بھی...*
*کہــــاں روک سکی...!*
*وہ تــو یاد آتا ہے...!*
*اس کو مرے دن رات سے کیا...!!*
وہ چاند کہہ کے گیا تھا کہ آج نکلے گا🌹💓
تو انتظار میں بیٹھا ہوا ہوں شام س میں 💗💞
سوچا تھا ہر موڑ پی یاد کریں گے آپ کو لیکن پورا راستہ ہے سیدھا تھا موڑ آیا ہے نہیں
لبوں پے اس کے بددعا نہیں ہوتی 🖤🥀
بس اک ماں ہے جو کبھی خفا نہیں ہوتی ♥️
دو انسانوں کا رشتہ ہمیشہ کسی
تیسرے کی وجہ سے ختم ہوتا ہے♥️🥀
سنو 🙈
انباکس میں نیا قالین بچھایا ہے عید کے لئے 😌
دیکھنے نہیں آؤ گے کیا؟🥺
کچھ پڑھ کے بخش دینا..
کبھی جو یاد آئیں ہم..😶
اینٹ پر اینٹ رکھ کر دیواریں بناتے ہو
کبھی دل سے دل ملاؤ تو تاج محل بنے
ان کے رخسار پہ ڈھلکے ہوئے آنسو توبہ
میں نے شبنم کو بھی شعلوں پہ مچلتے دیکھا
ان کے رخسار پہ ڈھلکے ہوئے آنسو توبہ
میں نے شبنم کو بھی شعلوں پہ مچلتے دیکھا
مرض، محبت اور موت نا ہوتی تو
~
انسان نے کہاں قابو میں آنا تھا
مرض، محبت اور موت نا ہوتی تو
~
انسان نے کہاں قابو میں آنا تھا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain