Damadam.pk
Dill_se_dosti's posts | Damadam

Dill_se_dosti's posts:

Dill_se_dosti
 

Alhamdulilah Allah pak ne muje betiii di hai ❤️❤️❤️❤️❤️❤️Alhamdulilah Alhamdulilah Alhamdulilah

Dill_se_dosti
 

•• Ramadan Ul Mubarak
----------------------------------
* لَآ اِلَهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُول اللّٰهِ☝🏻
* سُبْحَانَ اللّٰه🌴
- اَلْحَمْدُ لِلّٰه 💗
* اَللّٰهُ اَكْبَر 🕋
* لَآ إِلٰهَ إِلَّا اللّٰه 🌼
* لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلّٰا بِاللّٰه 🌻
* سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ🪄
* سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيْم 🌸
* اَسْتَغْفِرُاللّٰهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ🔐
* حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ🦋
* اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سيدنا وحبيبنا مُحَمَّدٍ🫀
* اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ النَّارِ🤲🏻
*”اگر تم سن لو فرشتوں کے قلموں کی چرچراہٹ، جب وہ ذکر کرنے والوں میں تمہارا ”بھی“ نام لکھتے ہیں*

Dill_se_dosti
 

جب تم اس رمضان کو پا لو
تو اگلے رمضان کا انتظار نہ کرو بلکہ یہ کہو کہ
" شاید یہ میرا آخری رمضان ہو"
یہاں تک کہ تم اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ
نیکی کرنے کے لئے محنت و کوشش کرسکو!!
شیخ عبد الرزاق البدر حفظہ الله

Dill_se_dosti
 

*اللہ کی خاطر چھوڑی ہوئی چیزوں کا اجر بہت جلدی ملتا ہے اللہ کے لیے اپنی انا اپنی ضد چھوڑ کر تو دیکھو وہ تمہاری جھولی بھر دے گا کیوں کہ رب کو عاجزی پسند ہے* ۔

Dill_se_dosti
 

*دعا کرتے رہنا بہت قیمتی ہے۔ جس لمحے، جس دن آپ نے اپنے رب سے دعا کرنا چھوڑ دی، اس دن آپ اپنے سپرد کر دیے جائیں گے۔ اللہ تعالیٰ کی مدد اور ہدایت چاہیے تو دعا سے غفلت اچھی نہیں۔*🖤

Dill_se_dosti
 

آج کے اس جہالت کے دور میں جو انسان آپکی اصلاح کرتا ہے جو انسان اپکو ٹوکتا ہے جو انسان اپکو حق اور باطل میں فرق بتاتا ہے ۔۔ وہی اپکا خیر خواہ ہے ۔ وہی اپکا ساتھی ہے ۔۔ جو اپکو بدی سے نہ روکے جو آپکی اصلاح نہ کرئے یاد رکھیں وہ انسان آپکے لیے جہنم کی آگ ہے ۔۔ وہ آپکے والدین ھوں وہ آپکے بہن بھائی ھوں وہ آپکے دوست احباب ھوں صرف آپکے لیے جہنم کا ایندھن ہیں
تلخ حقیقت

Dill_se_dosti
 

*ﺭﻭﻧـــــﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺮﺍﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﮕـــــﺮ ﺁﻧﺴﻮﺅﮞ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭــــﮯ ﻧﺎﺍﻣﯿــــﺪﯼ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﯾﻮﺳﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿــــﮯ۔۔ ﮐﯿــــﻮﻧﮑﮧ ﻧﺎﺍﻣﯿﺪﯼ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﮐﯽ* *ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﯾـــــﮯ۔۔ ﺍﻟﻠﮧ ﺳــــﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺑﮭﻼﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﭼﮭﮯ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﺁﺱ ﺭﮐﮭﻨﯽ ﭼﺎﮨﯿــــﮯ۔۔ ﻭﮦ ﺍﭘﻨــــﮯ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﮐﻮ ﺍﺳﯽ ﭼﯿﺰ ﺳـــــﮯ ﻧﻮﺍﺯﺗﺎ ﯾــــــﮯ ﺟﻮ ﻭﮦ ﺍﭘﻨـــــﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﺳــــﮯ ﺗﻮﻗﻊ ﮐـــﺮﺗـــــﮯ ﮨﯿﮟ۔۔*💜

Dill_se_dosti
 

اگر تم اپنی پوری زندگی کوشش کے باوجود *اُجالا* نہ لاسکو...!!!
"تو کوئی بات نہیں لیکن *"اندھیروں"* سے صلح نہ کرنا...!!✨

Dill_se_dosti
 

رمضان بہت جلد ا رہا ہے اور یہ تو دعاؤں کا مہینہ ہے قبولیت کا مہینہ ہے ابھی سے عادت ڈالیں خود کو دعائیں مانگنے کی خلوص سے یقین سے کیونکہ یہ یقین اور خلوص سے خالی دعائیں قبول نہیں ہوتی۔۔۔۔۔✨
اللھم بلغنا رمضان🤲🏻🤍

Dill_se_dosti
 

Assalamo alikum

Dill_se_dosti
 

Alhumdulillah

Dill_se_dosti
 

"میری دعا ہے کہ آپ کو وہ خوشخبری ملے جس کے لیے آپ دعا کر رہے ہیں۔
_آمـین یا رب العالمین

Dill_se_dosti
 

_"کسی طرح اپنے ایمان کو بچا بچا کے، بچا بچا کے، بچا بچا کے قبر تک لے جاؤ پھر آگے موجیں ہی موجیں ہیں...!!"🥹♥️🪴_
*جــنـت مــیـں ____*
_کوئی غم نہیں ہے ، کوئی تھکن نہیں ہے_ 🫰🏻
_کوئی فکر نہیں ہے ، کوئی درد نہیں ہے_🩷
_کوئی جدائی نہیں ہے _❤🩹
*_بس اتنا ہی کافی ہے کــــــہ_*
_*جنتیوں کے لیے اللہ کا دیدار ہے*_
*_جنت میں پیارے رســـول ﷺ ہیں_ 🫀🍃_*

Dill_se_dosti
 

*میرے رب مجھے ایک ایسا دل عطا فرما! جو مسکراتا ہو، صبر سے بھرا ہو اور وہ تیرے سوا کسی کے سامنے کمزور نہ پڑتا ہو! 🤲🏻🥺🫀*

Dill_se_dosti
 

*نکاح اللّٰـــــہَ پاک کا بنایا ہوا خوبصورت رشتہ ہے،*
*اور جب آپ حرام سے بچیں گے تب ہی آپکو بہترین اجر حلال کی صورت میں عطا کیا جاتا ہے،*
*اس لیے کوشش کریں حرام تعلقات سے بچیں*
*اور حلال راستوں کا انتخاب کیجیے*
*تھوڑا صبر کیجئے*
*اگر دیر ہو رہی ہے تو یقین رکھیں کہ جو دیر سے ملے گا وہ بھی بہتر نہیں بلکہ بہترین ہو گا۔ ان شاء اللہ*
*بس اللّٰـــــہَ پر کامل یقین رکھیں ،صبر کا اجر ضائع نہیں کیا جاتا۔*

Dill_se_dosti
 

رب سے ان باتوں کو شیئر کرنے کا جو ہم کسی سے شیئر نہیں کر سکتے ہیں اس وقت بہائے گئے آنسو زائع نہیں ہوتے بلکہ بہت قیمتی ہوتے ہیں رب کیلئے..... دعائیں جو لب پر آتی ہیں وہ کہیں کھو نہیں جاتی بلکہ قبولیت کا درجہ پا لیتی ہے

Dill_se_dosti
 

زندگی اس وقت خوبصورت ہوتی ہے جب اس کی پوری کہانی امید، رجائیت اور خلوص نیت پر مبنی ہو اور اس کا عنوان ہو اے میرے اللہ میں نے اپنا معاملہ تجھے سونپا ہے، پس آپ میرے لیے میرے بہترین کارساز بنیں
*_مسکرایا کرو*
*_کیونکہ غموں کو اتنا حق نہیں*
*_کہ وہ تمہاری سانسوں کو گروی رکھ لیں*
*_ان کو اتنا حق نہیں کہ وہ*
*_تمہاری آنکھوں کی مسکان چھین لیں*
*_سو دل سے مسکراؤ*
*_اور یہ یاد رکھو کہ تم مسکراتے ہوئے اچھے لگتےہو🌷🦢*

Dill_se_dosti
 

جانتے ہو اللہ تمہیں بے بسی کے مقام پہ کیوں لایا ہے؟ تا کہ تم اللہ سے رجوع کرو اور یقین سے مانگو۔ جب تم اپنی مانگی گئی دعاؤں پہ یقین کرنا سیکھ جاؤ گے تو ہر چیز جو تمہیں ابھی نا ممکن لگ رہی ہے وہ وقوع پذیر ہونے لگے گی اور غیب سے تمہارے لئے مدد آئے گی۔ جو چیز نصیب میں نہیں ہے دیکھنا وہ بھی تم پا لو گے۔
ان شاء اللہ

Dill_se_dosti
 

Assalamo alikum kasy hain sab ??

Dill_se_dosti
 

اللہ کی خاطر چھوڑی ہوئی چیزوں کا اجر بہت جلدی ملتا ہے اللہ کے لیے اپنی انا اپنی ضد چھوڑ کر تو دیکھو وہ تمہاری جھولی بھر دے گا کیوں کہ رب کو عاجزی پسند ہے
Dill_se_dosti🤩