زندگی اس وقت خوبصورت ہوتی ہے جب اس کی پوری کہانی امید، رجائیت اور خلوص نیت پر مبنی ہو اور اس کا عنوان ہو اے میرے اللہ میں نے اپنا معاملہ تجھے سونپا ہے، پس آپ میرے لیے میرے بہترین کارساز بنیں
*_مسکرایا کرو*
*_کیونکہ غموں کو اتنا حق نہیں*
*_کہ وہ تمہاری سانسوں کو گروی رکھ لیں*
*_ان کو اتنا حق نہیں کہ وہ*
*_تمہاری آنکھوں کی مسکان چھین لیں*
*_سو دل سے مسکراؤ*
*_اور یہ یاد رکھو کہ تم مسکراتے ہوئے اچھے لگتےہو🌷🦢*
جانتے ہو اللہ تمہیں بے بسی کے مقام پہ کیوں لایا ہے؟ تا کہ تم اللہ سے رجوع کرو اور یقین سے مانگو۔ جب تم اپنی مانگی گئی دعاؤں پہ یقین کرنا سیکھ جاؤ گے تو ہر چیز جو تمہیں ابھی نا ممکن لگ رہی ہے وہ وقوع پذیر ہونے لگے گی اور غیب سے تمہارے لئے مدد آئے گی۔ جو چیز نصیب میں نہیں ہے دیکھنا وہ بھی تم پا لو گے۔
ان شاء اللہ
Assalamo alikum kasy hain sab ??
اللہ کی خاطر چھوڑی ہوئی چیزوں کا اجر بہت جلدی ملتا ہے اللہ کے لیے اپنی انا اپنی ضد چھوڑ کر تو دیکھو وہ تمہاری جھولی بھر دے گا کیوں کہ رب کو عاجزی پسند ہے
Dill_se_dosti🤩
*ضائع ہونے سے بچا لے میرے معبود مجھے🤲🏻*
*یہ نہ ہو وقت مجھے کھیل تماشہ کر دے*
۔۔۔۔۔۔
*یہ جو حالت ہے میری میں نے بنائی ہے مگر*
*جیسا تُو چاہتا ہے اب مجھے ویسا کر دے۔۔!!!*
*آمین یاربّی❤️*
اور انسان نہیں جانتا کہ اللّٰه
کب، کیسے، کہاں ، کس طرح اپنے بندے کو
اپنے ہی بندوں کے شر سے بچاتا ہے
ہم صرف تعلق ٹوٹتا دیکھتے ہیں مگر
اس سے جُڑا شر دیکھنے والی آنکھ انسان کے پاس نہیں
مگر وہ رب"خوب جانتا ہے
وہ بڑا جاننے والا ہے
سینوں میں چھپے رازوں اور نیتوں کو...!!
*تمہارا بے چین ہونا بے وجہ نہیں اللّٰہ جلد وہ خوشی نصیب کرے گا۔ جس کے انتظار میں تم نے جائے نماز پر آنسو بہائے، کیا پتہ اللّٰہ نے تمہاری من پسند چیز صرف آزمائش کے لیے تم سے دور کی ہو۔ اس انتظار کے بعد تمہاری دعاؤں کو ہی تمہارے نصیب کا حصہ بنانے گا۔*
*ان شاءاللّٰہ عزوجل* ♥️🤲🫀
تہجد کا الارم لگالیجئیے..
دعاؤں میں یاد رکھئیے گا..
*ہم قبروں پر پاؤں*
*رکھنے سے ڈرنے والےلوگ کیسے زندہ لوگوں*
*کو روند دیتے ہیں*
*کوشش کریں اپکی وجہ سے کسی کے آنکھ میں آنسو نہ آئیں*
*ضائع ہونے سے بچا لے میرے معبود مجھے🤲🏻*
*یہ نہ ہو وقت مجھے کھیل تماشہ کر دے*
۔۔۔۔۔۔
*یہ جو حالت ہے میری میں نے بنائی ہے مگر*
*جیسا تُو چاہتا ہے اب مجھے ویسا کر دے۔۔!!!*
*آمین یاربّی❤️*
اور انسان نہیں جانتا کہ اللّٰه
کب، کیسے، کہاں ، کس طرح اپنے بندے کو
اپنے ہی بندوں کے شر سے بچاتا ہے
ہم صرف تعلق ٹوٹتا دیکھتے ہیں مگر
اس سے جُڑا شر دیکھنے والی آنکھ انسان کے پاس نہیں
مگر وہ رب"خوب جانتا ہے
وہ بڑا جاننے والا ہے
سینوں میں چھپے رازوں اور نیتوں کو...!!
یہ " بدصورت " لفظ کس قدر سفاک شخص نے تخلیق کیا ہوگا.!
یہاں تو ہر کوئی دلنشیں ، دلچسپ ہے۔
شاید اس نے سوچا ہی نہیں ہوگا کہ یہ لفظ کسی کے نازک سے دل کو روند بھی سکتا ہے ،
یہ کسی کے جذبات کو کچل بھی سکتا ہے ،
یہاں تو ہر شخص قابلِ عزت اور قابلِ محبت ہے۔!!
وہ اچھے دل جو دوسروں کی خیر چاہتے ہیں۔
لفظوں سے کسی کو نوچنے سے ڈرتے ہیں۔
اُن میں سے ہمیشہ خیر ہی نکلتی ہے..!!
وہ سفید پھول کی طرح خالص ہوتے ہیں...
*جو کھو دیا ہے، وہ کھونے کے لئے ہی بنا تھا۔ جو بہت دعاؤں کے بعد بھی نہ ملا، اس میں تمہاری ہی بہتری تھی۔ یہ جو تکلیفیں تمہیں ملی ہیں، یہ بس بہانہ بنتی ہیں تمہیں الله تک لے جانے کا۔ تھوڑی سی تکلیف تو برداشت کرنی پڑتی ہے، صبر کرنا پڑتا ہے۔ جب الله کی طرف سے اس کھوئی ہوئی چیز کی ریپلیسمنٹ مِل جائے گی تو تم بھول جاؤ گے کہ تم نے کیا کھویا تھا۔تب تک کے لئے یہ وقتی تکلیف صبر سے برداشت کرو اور الله کے حکم کا انتظار کرو بس جب وہ کٗن فرما دے گا، تمہیں تمہارے بہترین اَجر سے نواز دیا جائے گا..♥️
_اے اللّٰه ہمیں ان, لوگوں میں شامل کر جن کے دل, مطمئن ہیں جن کے سینے, کشادہ ہیں جن کے راستے, روشن ہیں اور جن کی دعائیں, قبول ہوتی ہیں💕🫰🏻
دل راضی نہ ہو تب بھی دعا کے لئے ہاتھ اٹھا لیا کریں۔ کوئی امید باقی نہ رہے تب بھی اسے مانگ لیا کریں۔ وہ جو رات سے دن نکال سکتا ہے نہ، وہ نا امیدی سے یوں امید نکالے گا کے تم حیران رہ جاؤ گے۔💯♥️
, کچھ لوگوں کو زبان نہیں دل دعا دیتے ہیں، یقینا وہی لوگ بہت خاص ہوتے ہیں جو اللہ کی مخلوق کے لیے آسانیاں پیدا کرتے ہیں اللہ ہمیں ایسے لوگوں میں سے بنائے کہ لوگ ہمارے لیے خود دل سے دعا کریں نہ کہ ہمیں انہیں کہنا پڑے کہ ہمارے لیے دعا کیجئے گا۔
میرا نہیں خیال کہ اس سے بڑی کوئی کامیابی کسی انسان کے لیے ہو سکتی
ہے کہ وہ اپنے پیچھے دعا کرنے والوں کو چھوڑ جائے اے اللہ ہمیں تیری مخلوق کے لیے آسانیاں بانٹنے والا اور خلوص دل سے لوگوں کے لیے دعائیں مانگنے والا بنا دے
*آمین ثم آمین*
Alhamdullilah m apna husband k Pas AA gi ❤️😘🥰😍
Alhamdullilah
IELTS A1 pass ❤️❤️❤️
both zada Khush Hu m🥰😍🤩😘
*🥰مسکرانا سنت ہے۔۔۔۔🥰*
*آپ سب بھی مسکرایا کریں۔۔۔۔آپ کے چہرے پے اداسی اچھی نہیں لگتی ۔۔❤️*
*اور مسکرانے کے لیے یہ وجہ کافی ہے کہ دوجہانوں کا مالک ہمارے ساتھ ہے🫶🏻🫀*
*چلیں اب بھول جائیں سب اور جلدی جلدی مسکرائیں😌❤️*
*اور میرے دل سے آپ سب کے لٸے یہ دعا ہے کہ آپ سب ہمیشہ ہمیشہ مسکراتے رہیں ۔۔۔♥️*
*🥰🌹✨آمین✨🌹🥰*
Alhamdullilah 💖💖💖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain