آج کا اخبار کل کی ردی ہے،
یہ بات حسن والوں کے لیئے بہت اہم ہے
🤐
Bint E Sajawal ❤️❤️❤️
〰️✧✿ #اے_اِبــــنِ_آدم۶ جـب بھـی تُــم گُنـاہ ڪی طـرف مـائـل ہـونـے لگـو تـو تیـن بـاتیـں ہمیشــہ یـاد رڪھئیے گا۔ ✿✧〰️
〰️✧✿ 1.... فـرشتـے لڪھ رہـے ہیـں۔ ✿✧〰️
〰️✧✿ 2... مُـوت ڪا ایڪ دِن مَـقرر ہے۔ ✿✧〰️
〰️✧✿ 3... اللّٰــهِ تَعـالی تو دیڪھ رہا ہـے۔ ✿✧〰️
〰️✧✿ تُـم گُنــاہ یا ڪوئی بُـرائی ڪرتے وقت مَـت ایسـا سُـوچـو ڪہ تمہـیں ڪوئی نہیں دیڪھ رہـا۔ ایڪ اللّٰــــه ڪی ذات جِسـے نـہ نینـد آتی نـہ اونـگھ تمہیں تمہـارا ربّ ہـر وقت دیڪھ رہـا ہوتـا ہے اور تمہـارے ساتھ ہـر وقت دو فرشتے #ڪرامـاً_ڪاتبیــن ہوتے ہیں جـو ڪہ تمہـارے اعمـال لڪھ رہـے ہوتـے ہیـں۔ ✿✧〰️
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﺷﺮﻁ ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮨﻨﺎ ﮨﮯ
ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﮨﻮﻧﮯ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺭﮎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ
ﭼﻠﺘﯽ ﮨﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﮐﺜﺮ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺟﻦ ﮐﮯ ﺑﻨﺎ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮔﺰﺍﺭﻧﺎ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﻧﺎﮔﺰﯾﺮ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﮨﻮﺟﺎﺋﯿﮟ
ﯾﺎ ﺑﭽﮭﮍ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺑﻐﯿﺮ ﻭﺟﮧ ﮐﮯ ﺗﺐ ﺑﮭﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺮﻕ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮍﺗﺎ ﻭﮦ ﺭﻭﺍﮞ ﺩﻭﺍﮞ ﮨﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ
ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﺷﻮﺍﺭ ﺿﺮﻭﺭ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ !!
ﻭﻗﺖ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﺑﺪﻝ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﻟﻮﮒ ﺑﮭﯽ ﺭﺷﺘﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺣﺴﺎﺳﺎﺕ ﺑﮭﯽ
اﮔﺮ ﺗﻢ ﺗﻨﮩﺎﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﺩﻝ ﺷﮑﻦ ﻟﻤﺤﺎﺕ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﻣﺤﺴﻮﺳﺎﺕ ﮐﻮ ﭘﺎﻣﺎﻝ ﮐﺮﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ
ﺗﻮ ﮐﯿﺎﮨﻮﺍ ! ﺗﻢ ﺍﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﮐﯿﻠﮯ ﺁﺋﮯ ﺗﮭﮯ، ﺍﮐﯿﻠﮯ ﮨﯽ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ،
ﺟﺐ ﻗﺪﺭﺕ ﻧﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺍﮐﯿﻼ ﮨﯽ ﺗﺨﻠﯿﻖ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﮔﮭﺒﺮﺍﻧﺎ !
ﮨﻤﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﯾﮧ ﻓﻠﺴﻔﮧ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮐﮧ ﺟﺘﻨﯽ ﺟﻠﺪ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﺗﻨﯽ ﮨﯽ ﺍﺫﯾﺖ ﮐﻢ ﮨﻮﮔﯽ۔۔۔۔۔!!❤️
بنت سجاول ❤❤❤
والدین کی بات پر اتنا یقین تو رکھیں 🙂
جتنا آپ " دوائی " پر رکھتے ہیں تھوڑی کڑوی ہو گی
لیکن فائدہ مند ہو گی...❤️💯✌
*اللہ کی حکمت کو سمجھ نہ سکیں تو اس پر یقین کرنا سیکھیں۔*
*دل کو تسلی دے کر اسے پرسکون رکھنا سیکھیں۔*
کچھ چیزیں اپنی حیا کی وجہ سے انمول ہوتی ہیں۔ خاص ہوتی ہیں ، قیمتی ہوتی ہیں ، نایاب ہوتی ہیں۔ جیسے جنت میں چھپی حوروں کی حیا ، بند سیپ میں چھپے گوہر کی حیا ،کوئلے کی کان میں چھپے ہیرے کی حیا ، آنکھ میں چھپے آنسو کی حیا ، اور پردے میں لپٹی عورت کی حیا۔ 🤍
Bint E Sajawal ❤️❤️❤️
💔✨جب دل گھبرانے لگے۔۔۔!!!!
⚡اور آنکھوں سے آنسو آنے لگیں
⚡تو صرف ایک کام کرنا... اپنے ہاتھ اللّٰـہ تعالیٰ کے سامنے دعا کے لیے اٹھانا چاہے کچھ نہ کہنا لیکن اللّٰـہ تعالیٰ سب سمجھ جائے گا
⚡آپ کے درد کو۔۔۔!!
⚡آپ کی ہر تکلیف کو۔۔۔!!
⚡آپ کی ضرورت کو۔۔۔!!
❤️✨بے شک اللّٰـہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔۔۔!!💕💕
Bint E Sajawal ❤️❤️❤️
*_💕بعض لوگوں کے الفاظ شفا ہوتے ہیں اس سے لوگ امید اور یقین حاصل کرتے ہیں وہ ٹوٹے ہوئے دل جوڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں محبت پھیلاتے ہیں نفرتیں ختم کرتے ہیں جینا سکھاتے ہیں ایسے لوگ رب کی طرف سے ایک معجزہ ہی ہوتے ہے
Bint E Sajawal ❤️❤️❤️
میرا اب جی یہ چاہتا ہے.. اپنی ذات خلوت سے ہجوم دنیا کی نسبت سے ناتہ توڑ کر اپنا.. تیری منزل کی جانب کہیں روپـــوش ہوجاؤں..!! میں ایک درویـــــــــش ہوجاؤں...!!✨
Bint E Sajawal ❤️❤️❤️
*سب سے خوبصورت رشتہ اور تعلق رَبُّ العَالَمِین کے ساتھ جس پر بھروسہ کبھی ہارنے نہیں دیتا۔ جس پر توکل کبھی غم میں مبتلا نہیں ہونے دیتا۔ جس سے امید کبھی مایوس نہیں ہونے دیتی۔ جس پر یقین کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا۔ جس پر ایمان کبھی بہکنے نہیں دیتا۔ جس کی طرف توجہ کبھی بھٹکنے نہیں دیتی*۔
*جس کا رب اس کا سب*✨💙✨
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *05 ذوالقعدۃ 1443ھ* 💎
🔖 *05 جون 2022ء* 💎
🔖 *23 جیٹھ 2079ب* 💎
🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌅
🍁 *دعا کہاں سے قبول ہوگی؟*
🔹 *رسول ﷺ نے ایک آدمی کا ذکر کیا :’’ جو طویل سفر کرتا ہے ، بال پراگندا اور جسم غبار آلود ہے ، (دعا کے لیے) آسمان کی طرف اپنے دونوں ہاتھ پھیلاتا ہے : اے میرے رب ، اے میرے رب ! جبکہ اس کا کھانا حرام کا ہے ، اس کا پینا حرام کا ہے ، اس کا لباس حرام کا ہے اور اس کو غذا حرام کی ملی ہے ، تو اس کی دعا کہاں سے قبول ہو گی !‘‘*🔹
📗 «صحیح مسلم-2346»
*زندگی کی کڑوی سچائی ایک یہ بھی ہے کہ اچھے اور سچے دل کے لوگ کسی کے دل میں جگہ نہیں بنا پاتے جبکہ مکار ہوشیار اور چاپلوس لوگ لوگوں کے پیارےہوتے ہیں*
Bint E Sajawal ❤️❤️❤️
*
*اپنی عبادات پر ... نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ ... لوگوں کے ساتھ ... اپنے سلوک پر بھی نظر رکھیـــــــــں .........!!!*
💞 💞
Bint E Sajawal ❤️❤️❤️
9:42 p.m____❤️
*انسان کے لئے ... یہ قبول کرنا ... اتنا مشکل کیوں ہوتا ہے ... کہ وہ غلط ہے .......!!!؟؟؟*
💞 💞
Bint E Sajawal ❤️❤️❤️
*بعض تکالیف ... پورا ایک سکول ہوتی ہیــــــــں .......!!!*
💞💞
Bint E Sajawal ❤️❤️❤️
9:29 p.m____🙃
*بَعضــــــــں اوقات ... آپ کو جِســـــــــں وزن کو ... کم کرنے کی ضرورت ہوتی ہے ... وہ آپ کے جِسم پر نہیــــں ہوتا ... یہ آپ کے دماغ ... اور آپ کی روح پر ہوتا ہے ........!!!*
💞 💞
Bint E Sajawal ❤️❤️❤️
9:27 p m
*_اگر ہمارے پاس دکھ اور تکلیف میں اللہ کو اپنا دکھ سنانے کا آپشن نہیں ہوتا تو یقین کریں یہ سینے درد سے پھٹ جاتے۔۔۔*
💞💞
Bint E Sajawal ❤️❤️❤️
9:19 p.m_______🙃
*خواہشات کا ختم ہو جانا ... پاگل پن کی نشانی ہے ... کیونکہ ہوش میــــں ... حواس میــــں ... رہنے والا انسان ... خواہشات کو ... جنم لینے سے ... نہیــــــں روک سکتا .......!!!*
💞 💞
Bint E Sajawal ❤️❤️❤️
*ازالے ہو بھی جائیــــــــں ... تو بھی جو غلطیاں ہو جاتی ہیـــــــــں ... وہ ایک پکے داغ کی صورت ہمیشہ کیلئے رہ جاتی ہیــــــــں ... یہ الگ بات ہے ... کہ غلطیوں سے انسان ... زندگی کے بارے بہت کچھ سیکھتا ہے ........!!!*
Bint E Sajawal ❤️❤️❤️
*لوگوں سے رابطے دکھ اور اللہ پاک سے رابطے سکھ دیتے ہیں۔۔۔!!لیکن یہ سمجھ دشواری کے بعد آتی ہے۔۔۔!!اور یہ سمجھ آ جانے کے بعد خاموشی اور سکون اندر تک اتر جاتا ہے۔۔۔!!*
*کسی سے نہ کوئی غرض رہتی ہے نہ صلے کی امید*
Bint E Sajawal ❤️❤️❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain