Damadam.pk
Dill_se_dosti's posts | Damadam

Dill_se_dosti's posts:

Dill_se_dosti
 

Bint E Sajawal ❤️❤️❤️
*کوششں کریں کہ آپ کے الفاظ خاموشی توڑیں*
*لیکن کسی کا دل نہیں 💖*
*لوگ دیکھتے ہی نہیں اور بول کر چلے جاتے ہیں🤍*
*اُس کے بعد سننے والا اٹھ کر کھڑا ہی نہیں ہو سکتا.💫*

Dill_se_dosti
 

Bint E Sajawal ❤️❤️❤️

Dill_se_dosti
 

یا اللّه! مجھے میرے والدین اور میری پیاری ایمانی ساتھیوں کے گناہ معاف فرما ۔💝💝

Dill_se_dosti
 

Bint E Sajawal ❤️❤️❤️

Dill_se_dosti
 

اے انسـان تمہیـــں '' ڈھلتا سورج''
''ہوا کے جھونکے، پتوں کا جھڑنا ''
اداس کر دیتا ہے، تمہیں یہ بات
کون سمجھاۓ کہ یہ *دنیا* ہے
*''جنت''* نہیــــــــں۔۔۔"'
*اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ الْفِرْدَوْسَ أَعْلَى الجَنَّةِ○*
Bint E Sajawal ❤️❤️❤️

Dill_se_dosti
 

*کوششں کریں کہ آپ کے الفاظ خاموشی توڑیں*
*لیکن کسی کا دل نہیں 💖*
*لوگ دیکھتے ہی نہیں اور بول کر چلے جاتے ہیں🤍*
*اُس کے بعد سننے والا اٹھ کر کھڑا ہی نہیں ہو سکتا.💫*

Dill_se_dosti
 

Bint E Sajawal ❤️❤️❤️

Dill_se_dosti
 

بہت خاص ہیں وہ لوگــــــــ جو
وقت آنے پر وقت دیتے ہیں.....❥
Bint E Sajawal ❤️❣️❤️

Dill_se_dosti
 

Bint E Sajawal ❤️❤️❤️

Dill_se_dosti
 

Bint E Sajawal ❤️❤️❤️
❣️❤️❣️

Dill_se_dosti
 

Bint E Sajawal ❤️❤️❤️

Dill_se_dosti
 

Bint E Sajawal ❤️❤️❤️

Dill_se_dosti
 

عنقریب تمہارا ربــــــــ تمہیں اتنا دے گا....!!
کہ تم خوش ہوجاؤ گے ان شـــــــــاءاللہ ✨

Dill_se_dosti
 

اگر میں Damadam چھوڑ جاؤں تو کسے خوشی ہو گی 😢😢
ذرہ سامنے آؤ😔😔؟؟؟
میں جاتے جاتے اسے بلاک کر کے جاؤں۔۔😂😂🙊

Dill_se_dosti
 

*اپنی زندگی کے مسئلوں میں سب سے اہم مسئلہ اپنی آخرت کو بنائیں،*
*اسی کو ٹھیک کرنے کا سوچیں،*
*اسی کو سر پہ سوار رکھیں،*
*اور اسی کو حل کرنے کی کوشش میں اپنی پوری حیات لگا دیں*
*باقی سارے مسئلے وہ ربِ کائنات خود ہی حل کردے گا♥️*
Bint E Sajawal ❤️❤️❤️

Dill_se_dosti
 

*سب سے خوبصورت رشتہ اور تعلق رَبُّ العَالَمِین کے ساتھ جس پر بھروسہ کبھی ہارنے نہیں دیتا۔ جس پر توکل کبھی غم میں مبتلا نہیں ہونے دیتا۔ جس سے امید کبھی مایوس نہیں ہونے دیتی۔ جس پر یقین کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا۔ جس پر ایمان کبھی بہکنے نہیں دیتا۔ جس کی طرف توجہ کبھی بھٹکنے نہیں دیتی*۔
*جس کا رب اس کا سب*✨💙✨
Bint E Sajawal ❤️❤️❤️

Dill_se_dosti
 

میرا اب جی یہ چاہتا ہے.. اپنی ذات خلوت سے ہجوم دنیا کی نسبت سے ناتہ توڑ کر اپنا.. تیری منزل کی جانب کہیں روپـــوش ہوجاؤں..!! میں ایک درویـــــــــش ہوجاؤں...!!✨
Bint E Sajawal ❤️❤️❤️

Dill_se_dosti
 

*قرآن شفاء ہے دلوں کیلئے....*
*مومن چلتا پھرتا قرآن ہے...*
*اہل القرآن...*
*و اہل اللّٰه...*
*قرآن والے اللّٰه والے ہیں.....*
*قرآن مومن ک کو نکھار دیتا ہے*
*جب قرآن قلب میں اترتا ہے....*
*قرآن ہماری زندگی میں خوبصورتی پیدا کرتا ہے....*
*ھمارے اخلاق کی کردار سازی ہے....*
*قرآن زندگی ہے....*
*قرآن ہدایت ہے....*
*قرآن سے جڑ جائیں اور رب کے ہر حکم پر سرِ تسلیم خم کر دیں...*
*کہ*
*قرآن کی لذت اسی کو نصیب ہوتی ہے جو قرآن کا فہم لے کر عمل میں ڈھال لیتا ہے.....*
*یا رب قرآنِ کریم کو ہمارے دلوں میں اتار دے ہمیں باعمل مسلمان بنا دے...*
*آمین ثم آمین*

Dill_se_dosti
 

_ایک عرصے کا گندہ کپڑا بھی ہو نا، تو اس کو صاف کرنے میں بھی محنت لگتی۔۔۔ وقت لگتا۔۔ لگاتار کوشش لگتی۔۔۔۔!
*تو پھر یہ تو ہمارے دل ہیں نا۔۔۔۔ جو عرصے کے زنگ آلود تھے۔۔۔ جن پر کئی سالوں سے گناہوں کی میل چڑھی ہوئی تھی۔۔۔ کیا یہ ایسے ہی اتر جائے گی۔۔۔ بنا کوشش کئے۔۔۔ بنا تھکے۔۔۔ بنا وقت لگائے...؟*
_دلوں کو اُجلا کرنے میں تو ساری زندگی لگتی ہے۔۔۔ تکلیف تو ہوتی ہے صفائی کے اس عمل سے۔۔۔ سخت محنت بھی لگتی ہے ۔۔ تھکاوٹ بھی ہوتی ہے ۔۔۔ پر کرنا تو ہے نا۔۔۔۔ اسکے بنا تو کوئی چارہ نہیں۔۔۔۔!!_
*ورنہ گندے دلوں میں ایمان کا نور کیسے چمکے گا۔۔۔۔ گندے دل اللہ کو کیسے دکھائیں گے۔۔۔ گندے دل کے ساتھ اللہ کی راہ پر کیسےچلیں گے۔۔۔ ان دلوں کو ہی تو صاف کرنا ہے ۔۔اسی میں تو فلاح ہے۔۔۔ اس دل ہی کو تو اللہ دیکھتا ہے..!!*
_آئیں اپنے دلوں کے میل کو ہم قرآن کی روشن

Dill_se_dosti
 

جس کے ہاتھ میں تمہارا نصیب ہے وہ معجزوں کا بادشاہ ہے اور اس سے بہتر کوئی مصنف نہیں
وہ کہانی کا ہر رخ جب چاہے جہاں چاہے موڑ سکتا ہے وہ نصیب کا ہر لفظ بدل سکتا ہے اور زندگی کا ہر پہلو تمہاری چاہت کے مطابق بنا سکتا ہے تم اس کی مان جاؤ وہ تمہاری مان جائے گا_🌸♥️
*جو سکون اللہ نے نماز کے اندر رکھا ہے*
*وہ کہیں اور نہیں مل سکتا*