بہت خاص ہیں وہ لوگــــــــ جو
وقت آنے پر وقت دیتے ہیں.....❥
Bint E Sajawal ❤️❣️❤️
Bint E Sajawal ❤️❤️❤️
Bint E Sajawal ❤️❤️❤️
❣️❤️❣️
Bint E Sajawal ❤️❤️❤️
Bint E Sajawal ❤️❤️❤️
عنقریب تمہارا ربــــــــ تمہیں اتنا دے گا....!!
کہ تم خوش ہوجاؤ گے ان شـــــــــاءاللہ ✨
اگر میں Damadam چھوڑ جاؤں تو کسے خوشی ہو گی 😢😢
ذرہ سامنے آؤ😔😔؟؟؟
میں جاتے جاتے اسے بلاک کر کے جاؤں۔۔😂😂🙊
*اپنی زندگی کے مسئلوں میں سب سے اہم مسئلہ اپنی آخرت کو بنائیں،*
*اسی کو ٹھیک کرنے کا سوچیں،*
*اسی کو سر پہ سوار رکھیں،*
*اور اسی کو حل کرنے کی کوشش میں اپنی پوری حیات لگا دیں*
*باقی سارے مسئلے وہ ربِ کائنات خود ہی حل کردے گا♥️*
Bint E Sajawal ❤️❤️❤️
*سب سے خوبصورت رشتہ اور تعلق رَبُّ العَالَمِین کے ساتھ جس پر بھروسہ کبھی ہارنے نہیں دیتا۔ جس پر توکل کبھی غم میں مبتلا نہیں ہونے دیتا۔ جس سے امید کبھی مایوس نہیں ہونے دیتی۔ جس پر یقین کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا۔ جس پر ایمان کبھی بہکنے نہیں دیتا۔ جس کی طرف توجہ کبھی بھٹکنے نہیں دیتی*۔
*جس کا رب اس کا سب*✨💙✨
Bint E Sajawal ❤️❤️❤️
میرا اب جی یہ چاہتا ہے.. اپنی ذات خلوت سے ہجوم دنیا کی نسبت سے ناتہ توڑ کر اپنا.. تیری منزل کی جانب کہیں روپـــوش ہوجاؤں..!! میں ایک درویـــــــــش ہوجاؤں...!!✨
Bint E Sajawal ❤️❤️❤️
*قرآن شفاء ہے دلوں کیلئے....*
*مومن چلتا پھرتا قرآن ہے...*
*اہل القرآن...*
*و اہل اللّٰه...*
*قرآن والے اللّٰه والے ہیں.....*
*قرآن مومن ک کو نکھار دیتا ہے*
*جب قرآن قلب میں اترتا ہے....*
*قرآن ہماری زندگی میں خوبصورتی پیدا کرتا ہے....*
*ھمارے اخلاق کی کردار سازی ہے....*
*قرآن زندگی ہے....*
*قرآن ہدایت ہے....*
*قرآن سے جڑ جائیں اور رب کے ہر حکم پر سرِ تسلیم خم کر دیں...*
*کہ*
*قرآن کی لذت اسی کو نصیب ہوتی ہے جو قرآن کا فہم لے کر عمل میں ڈھال لیتا ہے.....*
*یا رب قرآنِ کریم کو ہمارے دلوں میں اتار دے ہمیں باعمل مسلمان بنا دے...*
*آمین ثم آمین*
_ایک عرصے کا گندہ کپڑا بھی ہو نا، تو اس کو صاف کرنے میں بھی محنت لگتی۔۔۔ وقت لگتا۔۔ لگاتار کوشش لگتی۔۔۔۔!
*تو پھر یہ تو ہمارے دل ہیں نا۔۔۔۔ جو عرصے کے زنگ آلود تھے۔۔۔ جن پر کئی سالوں سے گناہوں کی میل چڑھی ہوئی تھی۔۔۔ کیا یہ ایسے ہی اتر جائے گی۔۔۔ بنا کوشش کئے۔۔۔ بنا تھکے۔۔۔ بنا وقت لگائے...؟*
_دلوں کو اُجلا کرنے میں تو ساری زندگی لگتی ہے۔۔۔ تکلیف تو ہوتی ہے صفائی کے اس عمل سے۔۔۔ سخت محنت بھی لگتی ہے ۔۔ تھکاوٹ بھی ہوتی ہے ۔۔۔ پر کرنا تو ہے نا۔۔۔۔ اسکے بنا تو کوئی چارہ نہیں۔۔۔۔!!_
*ورنہ گندے دلوں میں ایمان کا نور کیسے چمکے گا۔۔۔۔ گندے دل اللہ کو کیسے دکھائیں گے۔۔۔ گندے دل کے ساتھ اللہ کی راہ پر کیسےچلیں گے۔۔۔ ان دلوں کو ہی تو صاف کرنا ہے ۔۔اسی میں تو فلاح ہے۔۔۔ اس دل ہی کو تو اللہ دیکھتا ہے..!!*
_آئیں اپنے دلوں کے میل کو ہم قرآن کی روشن
جس کے ہاتھ میں تمہارا نصیب ہے وہ معجزوں کا بادشاہ ہے اور اس سے بہتر کوئی مصنف نہیں
وہ کہانی کا ہر رخ جب چاہے جہاں چاہے موڑ سکتا ہے وہ نصیب کا ہر لفظ بدل سکتا ہے اور زندگی کا ہر پہلو تمہاری چاہت کے مطابق بنا سکتا ہے تم اس کی مان جاؤ وہ تمہاری مان جائے گا_🌸♥️
*جو سکون اللہ نے نماز کے اندر رکھا ہے*
*وہ کہیں اور نہیں مل سکتا*
آج کا اخبار کل کی ردی ہے،
یہ بات حسن والوں کے لیئے بہت اہم ہے
🤐
Bint E Sajawal ❤️❤️❤️
〰️✧✿ #اے_اِبــــنِ_آدم۶ جـب بھـی تُــم گُنـاہ ڪی طـرف مـائـل ہـونـے لگـو تـو تیـن بـاتیـں ہمیشــہ یـاد رڪھئیے گا۔ ✿✧〰️
〰️✧✿ 1.... فـرشتـے لڪھ رہـے ہیـں۔ ✿✧〰️
〰️✧✿ 2... مُـوت ڪا ایڪ دِن مَـقرر ہے۔ ✿✧〰️
〰️✧✿ 3... اللّٰــهِ تَعـالی تو دیڪھ رہا ہـے۔ ✿✧〰️
〰️✧✿ تُـم گُنــاہ یا ڪوئی بُـرائی ڪرتے وقت مَـت ایسـا سُـوچـو ڪہ تمہـیں ڪوئی نہیں دیڪھ رہـا۔ ایڪ اللّٰــــه ڪی ذات جِسـے نـہ نینـد آتی نـہ اونـگھ تمہیں تمہـارا ربّ ہـر وقت دیڪھ رہـا ہوتـا ہے اور تمہـارے ساتھ ہـر وقت دو فرشتے #ڪرامـاً_ڪاتبیــن ہوتے ہیں جـو ڪہ تمہـارے اعمـال لڪھ رہـے ہوتـے ہیـں۔ ✿✧〰️
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﺷﺮﻁ ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮨﻨﺎ ﮨﮯ
ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﮨﻮﻧﮯ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺭﮎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ
ﭼﻠﺘﯽ ﮨﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﮐﺜﺮ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺟﻦ ﮐﮯ ﺑﻨﺎ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮔﺰﺍﺭﻧﺎ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﻧﺎﮔﺰﯾﺮ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﮨﻮﺟﺎﺋﯿﮟ
ﯾﺎ ﺑﭽﮭﮍ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺑﻐﯿﺮ ﻭﺟﮧ ﮐﮯ ﺗﺐ ﺑﮭﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺮﻕ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮍﺗﺎ ﻭﮦ ﺭﻭﺍﮞ ﺩﻭﺍﮞ ﮨﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ
ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﺷﻮﺍﺭ ﺿﺮﻭﺭ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ !!
ﻭﻗﺖ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﺑﺪﻝ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﻟﻮﮒ ﺑﮭﯽ ﺭﺷﺘﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺣﺴﺎﺳﺎﺕ ﺑﮭﯽ
اﮔﺮ ﺗﻢ ﺗﻨﮩﺎﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﺩﻝ ﺷﮑﻦ ﻟﻤﺤﺎﺕ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﻣﺤﺴﻮﺳﺎﺕ ﮐﻮ ﭘﺎﻣﺎﻝ ﮐﺮﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ
ﺗﻮ ﮐﯿﺎﮨﻮﺍ ! ﺗﻢ ﺍﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﮐﯿﻠﮯ ﺁﺋﮯ ﺗﮭﮯ، ﺍﮐﯿﻠﮯ ﮨﯽ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ،
ﺟﺐ ﻗﺪﺭﺕ ﻧﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺍﮐﯿﻼ ﮨﯽ ﺗﺨﻠﯿﻖ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﮔﮭﺒﺮﺍﻧﺎ !
ﮨﻤﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﯾﮧ ﻓﻠﺴﻔﮧ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮐﮧ ﺟﺘﻨﯽ ﺟﻠﺪ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﺗﻨﯽ ﮨﯽ ﺍﺫﯾﺖ ﮐﻢ ﮨﻮﮔﯽ۔۔۔۔۔!!❤️
بنت سجاول ❤❤❤
والدین کی بات پر اتنا یقین تو رکھیں 🙂
جتنا آپ " دوائی " پر رکھتے ہیں تھوڑی کڑوی ہو گی
لیکن فائدہ مند ہو گی...❤️💯✌
*اللہ کی حکمت کو سمجھ نہ سکیں تو اس پر یقین کرنا سیکھیں۔*
*دل کو تسلی دے کر اسے پرسکون رکھنا سیکھیں۔*
کچھ چیزیں اپنی حیا کی وجہ سے انمول ہوتی ہیں۔ خاص ہوتی ہیں ، قیمتی ہوتی ہیں ، نایاب ہوتی ہیں۔ جیسے جنت میں چھپی حوروں کی حیا ، بند سیپ میں چھپے گوہر کی حیا ،کوئلے کی کان میں چھپے ہیرے کی حیا ، آنکھ میں چھپے آنسو کی حیا ، اور پردے میں لپٹی عورت کی حیا۔ 🤍
Bint E Sajawal ❤️❤️❤️
💔✨جب دل گھبرانے لگے۔۔۔!!!!
⚡اور آنکھوں سے آنسو آنے لگیں
⚡تو صرف ایک کام کرنا... اپنے ہاتھ اللّٰـہ تعالیٰ کے سامنے دعا کے لیے اٹھانا چاہے کچھ نہ کہنا لیکن اللّٰـہ تعالیٰ سب سمجھ جائے گا
⚡آپ کے درد کو۔۔۔!!
⚡آپ کی ہر تکلیف کو۔۔۔!!
⚡آپ کی ضرورت کو۔۔۔!!
❤️✨بے شک اللّٰـہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔۔۔!!💕💕
Bint E Sajawal ❤️❤️❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain