Damadam.pk
Dill_se_dosti's posts | Damadam

Dill_se_dosti's posts:

Dill_se_dosti
 
*اپنے رب سے جتنا مرضی دور چلے جاؤ ہزاروں کوسوں میل دور پھر بھی اس کی شان یہ ہے کہ وہ ایک قدم کی دوری پر تمہیں ملے گا ایک قدم تم بڑھاؤ دس قدم وہ خود بڑھائے گا تمام فاصلے مٹا دے گا پرانی غلطیاں کوتاہیاں یاد نہیں دلائے گا تھام لے گا سنبھال لے گا وہ الغفار ہے بڑا بخشنے والا۔*
بےشک❤️

جو ربّ کو میرے قبول ہو وہی کاش میرے اصول ہوں
وہی صبر ہو، وہی گفتگو وہی سادگی وہی عاجزی 😊 ✨

Dill_se_dosti
 
جو ربّ کو میرے قبول ہو وہی کاش میرے اصول ہوں
وہی صبر ہو، وہی گفتگو وہی سادگی وہی عاجزی 😊 ✨

Dill_se_dosti
 
*🌴تم تو صبر کے قائل تھے، رضائے رب پہ مائل تھے...!*
*پھر یہ شکایتیں کیسی...؟*
*یہ رنجشیں کیسی...؟*
*انسانی فطرت ہے کہ ایک گہرا دُکھ ہوتا ہے تو کئی آنسوں مچلتے ہیں اور کئی شکوے نکلتے ہیں...!*
*اِضطراب مسلسل ہے...!*
*کئی جذبوں کی ہلچل ہے...!*
*مگر ہر حال میں اللّٰہ کے شُکر کا جو حلف آپ نے اُٹھایا تھا...!*
*کیا اُس کو نبھایا ہے...؟*
*کیا رب سے بڑھ کر آپ نے یہاں کسی کو مُخلص پایا ہے...؟*

Dill_se_dosti
 
Bint E Sajawal ❤️❤️❤️
______________________
Dill_se_Dosti 🙏 bekul nai Karni 🤐☠️🌚

Dill_se_dosti
 
*مان رکھنا سیکھیے…!!🌹♥️🌹*
*زندگی بہت چھوٹی سی ہے*
*اور کوشش کریں کہ کسی کا مان*
*اعتماد،اعتبار اور*
*یقین نہ ٹوٹنے پائے.*
*وقت تو گزر جاتا ہے*
*لیکن دی ہوئی تلخیوں کے*
*نقش باقی رہ جاتے ہیں…!!!*

Dill_se_dosti
 
Bint E Sajawal ❤️❤️❤️

Dill_se_dosti
 
Bint E Sajawal ❤️❤️❤️

Dill_se_dosti
 
Assalam o alikum 🥰
Good morning 🌻 have a great day 🌦️
Bint E Sajawal ❤️❤️❤️

Dill_se_dosti
 
Bint E Sajawal ❤️❣️❤️

Dill_se_dosti
 
Bint E Sajawal ❤️❤️❤️
*کوششں کریں کہ آپ کے الفاظ خاموشی توڑیں*
*لیکن کسی کا دل نہیں 💖*
*لوگ دیکھتے ہی نہیں اور بول کر چلے جاتے ہیں🤍*
*اُس کے بعد سننے والا اٹھ کر کھڑا ہی نہیں ہو سکتا.💫*

یا اللّه! مجھے میرے والدین اور میری پیاری ایمانی ساتھیوں کے گناہ معاف فرما ۔💝💝

Dill_se_dosti
 
Bint E Sajawal ❤️❤️❤️

Dill_se_dosti
 
اے انسـان تمہیـــں '' ڈھلتا سورج''
''ہوا کے جھونکے، پتوں کا جھڑنا ''
اداس کر دیتا ہے، تمہیں یہ بات
کون سمجھاۓ کہ یہ *دنیا* ہے
*''جنت''* نہیــــــــں۔۔۔"'
*اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ الْفِرْدَوْسَ أَعْلَى الجَنَّةِ○*