Damadam.pk
Dill_se_dosti's posts | Damadam

Dill_se_dosti's posts:

Dill_se_dosti
 
جب ایک بیٹی ساری زندگی اپنی ماں کو باحجاب دیکھتی ہے۔تو پردے اور چادر کی اہمیت سے خود بخود واقف ہوتی ہے۔
"عورت جب دین کو سیکھتی ہے تو اگلی نسل کی تربیت میں اہم کردار ادا کرتی ہے اور اگر دین سے لاعلم رہتی ہے تو پوری نسل کی تباہی کا باعث بن جاتی ہیں"☺️🍃✨

Dill_se_dosti
 
مرد ہمیشہ یہ چاہتا ہے کہ وہ عورت کی زندگی کاپہلا مرد ہو جبکہ عورت ہمیشہ یہ چاہتی ہے کہ وہ مرد کی زندگی کی آخری عورت ہو👌❤️❣️✨
Bint E Sajawal ❤️❣️❤️

Dill_se_dosti
 
کبھی کبھی انسان کا دل کسی چیز کے لیئے بہت تڑپتا ہے
اتنا کہ اس کے لیئے صبر کرنا بھی مشکل ہو جاتا ہے انسان ہر روز اس چیز کو حاصل کرنے کے لیئے ہر اس لمحے دعا کرنے کی کوشش کرتا ہے جو لمحہ دعا کے لیے افضل ہے اور اس کی آنکھیں اپنی مانگی گئی دعا کے قبول ہونے کے انتظار میں ہر روز ادھر ادھر تکتی رہتی ہیں اور یہ تو بھول ہی جاتی ہیں کہ اللّٰــہﷻ نے ہر چیز کو عطا کرنے کا ایک مخصوص اور بہترین وقت مقرر کر رکھا ہے، ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ اگر ہمیں کسی چیز کو حاصل کرنے کی اتنی چاہت ہے تو اس چاہت کرنے والے دل کا مالک کون ہے، یہ چاہت بھی تو اسی رب نے دل میں ڈالی ہے تاکہ تم اس کے لیئے دعا کر سکو اور وہ تمہاری خواہش کو بہترین کر کے تمہیں عطا کر سکے، اور وہ تو خواہش ہی دل میں تب ڈالتا ہے جب وہ تمہارے نصیب میں لکھ دیتا ہے، دعا تو بس ہمارے ہی درجات بلند کرنے کا

Dill_se_dosti
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
تمہیں پتہ ہے تمہارے پاس ایک بہت قیمتی چیز ہے جو بہت کم لوگوں کے پاس ہوتی ہے کیونکہ اللہ وہ چیز بس اُنہیں دیتا ہے جنہیں پسند کرتا ہے اور اپنے قریب کرنا چاہتا ہے.... پتہ ہے وہ کیا ہے ؟
دوسروں کی تکلیف کا احساس,
دُعا کی توفیق,
دُعاؤں کا جواب نا ملنے کے بعد یقین.... اور صبر....
یہ بہت خاص چیزیں ہیں اگر تُمہارے پاس ان میں سے کوئی ایک چیز بھی ہے تو تُم بہت امیر ہو اللہ کے پسندیدہ ہو اگر یہ نہیں ہیں تو تُم خالی ہو.

Dill_se_dosti
 
جس کو اللّٰه نے دعا کی توفیق دی" 🌹
وہ قبولیت سے محروم نہیں رہ سکتا"
جس کو اللّٰه نے استغفار کی توفیق دی"
وہ مغفرت سے محروم نہیں رہ سکتا"
جس کو اللّٰه نے شکر کی توفیق دی"
وہ نعمت سے محروم نہیں رہ سکتا"
یا اللّٰه عزوجل مغفرت فرما"
آمیـــن_ثم_آمیــــــــن_يارب_العالمـــــــین"
:خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں"
دعاؤں میں یاد رکھیے❤🤲🏻
Bint E Sajawal ❤️❤️❤️

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﺷﺮﻁ ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮨﻨﺎ ﮨﮯ
ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﮨﻮﻧﮯ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺭﮎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ
ﭼﻠﺘﯽ ﮨﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﮐﺜﺮ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺟﻦ ﮐﮯ ﺑﻨﺎ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮔﺰﺍﺭﻧﺎ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﻧﺎﮔﺰﯾﺮ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﮨﻮﺟﺎﺋﯿﮟ
ﯾﺎ ﺑﭽﮭﮍ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺑﻐﯿﺮ ﻭﺟﮧ ﮐﮯ ﺗﺐ ﺑﮭﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺮﻕ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮍﺗﺎ ﻭﮦ ﺭﻭﺍﮞ ﺩﻭﺍﮞ ﮨﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ
ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﺷﻮﺍﺭ ﺿﺮﻭﺭ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ !!
ﻭﻗﺖ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﺑﺪﻝ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﻟﻮﮒ ﺑﮭﯽ ﺭﺷﺘﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺣﺴﺎﺳﺎﺕ ﺑﮭﯽ
اﮔﺮ ﺗﻢ ﺗﻨﮩﺎﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﺩﻝ ﺷﮑﻦ ﻟﻤﺤﺎﺕ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﻣﺤﺴﻮﺳﺎﺕ ﮐﻮ ﭘﺎﻣﺎﻝ ﮐﺮﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ
ﺗﻮ ﮐﯿﺎﮨﻮﺍ ! ﺗﻢ ﺍﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﮐﯿﻠﮯ ﺁﺋﮯ ﺗﮭﮯ، ﺍﮐﯿﻠﮯ ﮨﯽ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ،
ﺟﺐ ﻗﺪﺭﺕ ﻧﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺍﮐﯿﻼ ﮨﯽ ﺗﺨﻠﯿﻖ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﮔﮭﺒﺮﺍﻧﺎ !
ﮨﻤﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﯾﮧ ﻓﻠﺴﻔﮧ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮐﮧ ﺟﺘﻨﯽ ﺟﻠﺪ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﺗﻨﯽ ﮨﯽ ﺍﺫﯾﺖ ﮐﻢ ﮨﻮﮔﯽ۔۔۔۔۔!!❤️❣️🌙🤲🏻

*نــــــکاح صرف چار حـــروف کا مجموعہ نہیں ہے،*
*نــــــکاح ایک ذمہ داری ہے ،ایک۔عہــد ہے۔*
*ایک عہــــد، اپنے آپ سے ،اپنے ہَمســــفــر سے ،*
*دو گھــــرانوں سے ،اور اپنے رب سے ، لہذا*
*اس رشتے کا احــــــترام۔کیجئے ،یہ دنیا کا سب سے پاکیزہ اور سب سے نازک رشتہ ہے!!*

🌹 *اپنی ذات سے شروع کیجئے*
*کیا کروں مالک*
*زمانہ سیدھا کرنے کی طاقت نہیں مجھ میں.*..
*لوگ برے معاشرہ برا. .... انکو سیدھے راستے پر لانا میرے لیے بہت مشکل ہے*
*ہاں لیکن ایک بات ہے... مالک خود کو سیدھا کر سکتا ہوں.. اور اپنے سے جڑے لوگ سب سے پہلے اپنی اولاد اور ساتھ والے... انکو حق کا راستہ ضرور دکھا سکتا ہوں..*
*ان شاء اللہ ایسا ہی کر رہا ہوں اور کرتا رہوں گا👍🏻*
*مجھے یہ بھی یاد ہے مالک...*
*تو مجھ سے میرا حساب لے گا*
*معاشرے، حکومتوں، اور رشتے داروں کے گناہوں کا حساب مجھ سے نہیں ہوگا*
*تو پھر اسی سوچ کے ساتھ پہل کیجئے*
*اپنی ذات سے شروع کیجئے... سوچئے*
*آج ایک ماں سنور جاتی ہے... اللہ سے جڑ جاتی ہے... اپنے دین اور اپنے رب سے سچی ہوتی ہے... اپنے وطن سے محبت کرتی ہے..*
*تو اسکی اولاد خود بخود اس سے اچھی تربیت حاصل کرے گی..

Dill_se_dosti
 
*🌴تم تو صبر کے قائل تھے، رضائے رب پہ مائل تھے...!*
*پھر یہ شکایتیں کیسی...؟*
*یہ رنجشیں کیسی...؟*
*انسانی فطرت ہے کہ ایک گہرا دُکھ ہوتا ہے تو کئی آنسوں مچلتے ہیں اور کئی شکوے نکلتے ہیں...!*
*اِضطراب مسلسل ہے...!*
*کئی جذبوں کی ہلچل ہے...!*
*مگر ہر حال میں اللّٰہ کے شُکر کا جو حلف آپ نے اُٹھایا تھا...!*
*کیا اُس کو نبھایا ہے...؟*
*کیا رب سے بڑھ کر آپ نے یہاں کسی کو مُخلص پایا ہے...؟*

Dill_se_dosti
 
Good morning 💕💕💕

*اپنے رب سے جتنا مرضی دور چلے جاؤ ہزاروں کوسوں میل دور پھر بھی اس کی شان یہ ہے کہ وہ ایک قدم کی دوری پر تمہیں ملے گا ایک قدم تم بڑھاؤ دس قدم وہ خود بڑھائے گا تمام فاصلے مٹا دے گا پرانی غلطیاں کوتاہیاں یاد نہیں دلائے گا تھام لے گا سنبھال لے گا وہ الغفار ہے بڑا بخشنے والا۔*
بےشک❤️