Damadam.pk
Dill_se_dosti's posts | Damadam

Dill_se_dosti's posts:

Dill_se_dosti
 

*°||°🌴* 🙂ہم بیچارے تب ہوتے ہیں جب ہم دنیا کے سامنے آنسو بہاتے ہیں، جب ہم لوگوں کو اپنے💯 غم سناتے ہیں اور ان سے توقع کرتے ہیں کہ وہ ہمیں سہارا دیں گے___لیکن جب یہی تعلق بندوں کی بجائے رب💐 سے بن جاتا ہے___کہ جب اس کے سامنے آنسوؤں کو بہایا جاتا ہے__ اسکو ہی اپنا درد بتایا جاتا ہے، اپنی تکلیف اپنی پریشانیوں کی فریاد جب اس سے کی جاتی ہے___پھر ہم بیچارے نہیں رہتے، پھر یہی آنسو ہماری کمزوری نہیں، طاقت بن جاتے ہیں__پھر وہ رحمان ہمیں کافی ہو جاتا ہے، وہ خود ہمارا سہارا بن جاتا ہے، ایسا مضبوط سہارا جو کبھی نہیں ٹوٹتا اور نہ توڑتا ہے__🤲
*الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ العالمین* 💚˚⋆

Dill_se_dosti
 

لوگ کہتے ہیں کہ دعاؤں میں کیسے روتے ہیں، کیسے رونا آتا ہے اس کا بس ایک ہی راز ہے، جتنی گہری تکلیف، اتنا دردِ دل اور اتنا ہی دعاؤں کا خشوع و خضوع زندگی مجھے اس موڑ پر لائی کہ میرے پاس اللہ کے سامنے رونے کے علاوہ کوئی چارہ نہ تھا۔ تب ہی جانا میں نے کہ ہر ٹوٹنا برا نہیں ہوتا۔ ٹوٹنے کے بعد رب سے جڑنا ہو تو پھر وہ غم بھی مزہ دیتا ہے آنسو بھی تکلیف نہیں دیتے۔ اور دل بھی سکون سے بھر جاتا ہے۔ اپنے زخموں کو کریدنا اور اپنی قسمت کو کوسنا چھوڑ دیں۔ یہی درد آپ کو اللہ تک لے جائیں گے...!!❤🌸❤

Dill_se_dosti
 

ڈائیلاسس
ڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی نلی سے داخل کردیا جاتا ہے
ایک ڈائلاسیس کا process تقریباً چار گھنٹے چلتا ہے، اور یہ عمل مریض کو ہفتے میں دو سے تین مرتبہ دہرانا پڑتا
وہیں جن لوگوں کے گردے (Kidneys)صحت مند ہیں ان کے جسم میں یہی عمل خود بخود دن میں 36 مرتبہ ہوتا ہے، بنا کسی تکلیف کے اور مکمل آرام کے ساتھ
آپ نہیں جانتے کہ ہر دم ، ہر آن رب تعالیٰ کی کس قدر نعمتیں ہم پر برس رہی ہیں۔ اس لئے ہمیشہ رب کا شکر ادا کرتے رہیں
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ . . . . ❤

Dill_se_dosti
 

کچھ دروازے نہیں کھلے کیونکہ یہ آپ کے لیے نہیں تھے کچھ لوگ چلے گئے ہیں کیونکہ وہ ایک صفحہ تھے، پوری کتاب نہیں کچھ خواہشیں پوری نہیں ہوتیں کیونکہ (ان کے لیے یہ)وقت مناسب نہیں ہے کچھ کہانیاں ختم ہوگئیں اس لیے کہ آپ کی کہانی ابھی شروع ہی نہیں ہوئی کچھ مواقع ضائع ہوگئے کیونکہ آپ کو کامیابی سے زیادہ تجربے کی ضرورت ہے کچھ درد طویل ہوتے ہیں کیونکہ اس کے بعد آنے والی خوشی اس سے زیادہ لمبی ہوتی ہے. پس اللہ کے بارے میں خوبصورت گمان رکھیں.💯♥️

Dill_se_dosti
 

*حالات جیسے بھی ہوں ۔۔۔*
دکھ ۔۔۔سکھ۔۔غصہ ۔۔۔ہار جیت ۔۔۔محبت ۔ نفرت۔۔۔۔۔۔ جو بھی معاملہ چل رہا ہو ۔۔اس چکر میں *اپنی نمازوں* کی حفاظت کرنا نہ بھولیں ۔۔۔۔۔
*وقت پر نماز کی ادائیگی اللہ تعالی کو خوش کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔*

Dill_se_dosti
 

*اور اگر کبھی آپ پریشان ہوں تو یہ سوچا کریں کہ یہ وقتی بات ہے، ختم ہو جائے گی، جیسے روز رات کو دن کا شور ختم ہو جاتا ہے، جیسے روز صُبح کو رات کی تاریکی منجمند ہو جاتی ہے اور سُورج دوبارہ روشن ہوجاتا ہے اور پھر سب سے بڑھ کر.......اللّٰہ پاک تو ساتھ ہے نا ہمارے۔۔۔۔💯✨*
Bint-E-Sajawal ❤️

Dill_se_dosti
 

تیری اک مسکراہٹ کے صدقے🥰
میں اپنی ساری خوشیاں وار دوں 🥰
😍Meri jan😍😘😘

Dill_se_dosti
 

Alhumaduillah

Dill_se_dosti
 

*وقت کے ســاتھ خوبصورتی صرف سلجھے ہوئے انسـان کی ہی واضح ہوتی ہے چاہے چالاک انســان کتنی ہی چالاکی/ہوشیاری کے ساتھ سامنے والوں کو دھوکہ دے....!!!*
*سچ کی جیت اخلاق کی جیت صاف نیت رہنے کی جیت اس دنیا میں بھی رب دکھاتا ہے....!!!*
*غلط کرنے والوں کے ساتھ کنٹرول اور شائستگی کا مظاہرہ کرنا سیکھیں....!!!*

Dill_se_dosti
 

🤍اللہ کا رنگ🤍
آپکو نہیں پتا اللہ کی محبت کیا ہے کیسی ہوتی ہے کب ہوتی ہے ہمیں مل سکتی یا نہیں ۔؟
تو آپ سب سوال چھوڑدیں
بس روز دعا میں یہ دعا مانگا کریں کہ اللہ میرے دل میں اپنی محبت ڈال دے ۔
جب آپکے دل میں آنا شروع ہوگی تو محسوس ہونا شروع ہو جائے گی
اللہ کی محبت خوشبو کی طرح ہوتی ہے نظر نہیں آتی پتانہیں چلتی بس دل میں آکر محسوس ہونے لگتی ہے سب بدلنے لگتی ہے🤍

Dill_se_dosti
 

*عبادت ہمیشہ دل سے کرو*
*جب تم دل سے عبادت کرو گے*
*وہ اللّٰہ تمہیں بہترین عطا کرے گا*
*ان شاءاللہ*

Dill_se_dosti
 

*جو سکون اللہ سے بات کرنے میں ملاتا ہے۔*♥️
*وہ دنیا کی کسی اور چیز میں نہیں ملتا*❤️

Dill_se_dosti
 

شرارتوں کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں۔۔۔۔۔

Dill_se_dosti
 

✨جو شخص آپ کی خاموشی کو نہ سمجھ سکے اس شخص کو خوش نہیں کیا جا سکتا .!!
*ایسے انسان پر اپنی ذندگی برباد مت کیجیے۔*.🍂
*!!.دنیا میں ایسے لوگ بہت ملیں گے جن سے آپ کو پیارہو گا لیکن ایسے لوگ بہت کم ملیں گےجو آپکو چاہیں گے لہٰذہ ایسے لوگوں کی قدر کریں۔!!!*♥
Bint-E-Sajawal ❤️

Dill_se_dosti
 

12:48 🎶

Dill_se_dosti
 

Bint-E-Sajawal ❤️

Dill_se_dosti
 

دوسروں پر ہنسنے کی بجائے دوسروں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنا سيکھیں، زندگی آسان ہو جائے گی۔۔۔!!!❤

Dill_se_dosti
 

Both Dino se Mari tabiyat theek nai please Dua Kary mery liye 🙏
Allah pak muje sehat dey
Ap Sab be khush rahy
Bint-E-Sajawal ❤️

Dill_se_dosti
 

Assalam o alikum
Kasy ho friends ?
Ap log samaj rahy Hu gye
Bint-E-Sajawal❤️ mar gi ho gi
Khyr itne juldi Jann nai Chor kar jati 😉😉😉

Dill_se_dosti
 

اپنی قسمت پر راضی رہیں اور اللہ ہے توکل کرتے ہوئے معطمن رہیں
جو آپ کی قسمت میں اللہ نے لکھ دیاہےاسے آپ سے کوئی نہیں چھین سکتا
وہ ہزاروں سال بعد بھی آپ کاہے رہے گااور جواپ کی قسمت میں نہیں اسے
آپ چاہ کر بھی حاصل نہیں کرسکتے کیونکہ وہ کسی اور کے حصے میں ہے
اپنی قسمت پہ راضی رہیں اسی میں سکون ہے
Bint-E-Sajawal ❤️