شرارتوں کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں۔۔۔۔۔
✨جو شخص آپ کی خاموشی کو نہ سمجھ سکے اس شخص کو خوش نہیں کیا جا سکتا .!!
*ایسے انسان پر اپنی ذندگی برباد مت کیجیے۔*.🍂
*!!.دنیا میں ایسے لوگ بہت ملیں گے جن سے آپ کو پیارہو گا لیکن ایسے لوگ بہت کم ملیں گےجو آپکو چاہیں گے لہٰذہ ایسے لوگوں کی قدر کریں۔!!!*♥
Bint-E-Sajawal ❤️
12:48 🎶
Bint-E-Sajawal ❤️
دوسروں پر ہنسنے کی بجائے دوسروں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنا سيکھیں، زندگی آسان ہو جائے گی۔۔۔!!!❤
Both Dino se Mari tabiyat theek nai please Dua Kary mery liye 🙏
Allah pak muje sehat dey
Ap Sab be khush rahy
Bint-E-Sajawal ❤️
Assalam o alikum
Kasy ho friends ?
Ap log samaj rahy Hu gye
Bint-E-Sajawal❤️ mar gi ho gi
Khyr itne juldi Jann nai Chor kar jati 😉😉😉
اپنی قسمت پر راضی رہیں اور اللہ ہے توکل کرتے ہوئے معطمن رہیں
جو آپ کی قسمت میں اللہ نے لکھ دیاہےاسے آپ سے کوئی نہیں چھین سکتا
وہ ہزاروں سال بعد بھی آپ کاہے رہے گااور جواپ کی قسمت میں نہیں اسے
آپ چاہ کر بھی حاصل نہیں کرسکتے کیونکہ وہ کسی اور کے حصے میں ہے
اپنی قسمت پہ راضی رہیں اسی میں سکون ہے
Bint-E-Sajawal ❤️
Muje yaqen hai kise ne be muje Yaad Na Kiya Hoga 🤗☺️
Qqq k m joooo nai karti 🙏😝😝
🌴کـسی کـی بـلاوجـہ بـدتمیزی سے پـریشــان مت ہــوں۔ وہ صــرف اپنــا تعـــارف کــروا رہا ہے کــہ اس کی تــربیت کیسی ہــوئی ہے…!!!
سمجھداری اسی میــں ہے کــہ آپ انہیـں پہچــان کــر آگے بڑھیں…!!!
اپنی ذہنی صحت کا خیــال رکھیـــں…!!!🎀🥀
Assalam o alikum
Kasy Hain ap Sab ?
Mery liye Dua Karna friends 🤕🤒😷 Allah pak krm Kary muj par ameeen sum Ameen
*کوئی بھی مطمئن شخص ... ضروری نہیــں ... کسی غم کے بغیر جی رہا ہو ... ہو سکتا ہے ... اُســــــــں نے اللہ ﷻ کی حکمتوں میــــں راضی رہنا سیکھ لیا ہو ... ہو سکتا ہے ... اُســــــــں نے اپنی نعمتوں کو ... اپنے غموں سے بڑھ کر جانتے ہوئے ... شکر گزاری والی زندگی گزارنے کو چنا ہو ... ہو سکتا ہے ... اُســــــــں نے جان لیا ہو ... اصل عیش آخرت میــــں ہو گی ... ان شاء اللہ الرحمن الرحیم ..........!!!*
🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚
*کوئی بھی مطمئن شخص ... ضروری نہیــں ... کسی غم کے بغیر جی رہا ہو ... ہو سکتا ہے ... اُســــــــں نے اللہ ﷻ کی حکمتوں میــــں راضی رہنا سیکھ لیا ہو ... ہو سکتا ہے ... اُســــــــں نے اپنی نعمتوں کو ... اپنے غموں سے بڑھ کر جانتے ہوئے ... شکر گزاری والی زندگی گزارنے کو چنا ہو ... ہو سکتا ہے ... اُســــــــں نے جان لیا ہو ... اصل عیش آخرت میــــں ہو گی ... ان شاء اللہ الرحمن الرحیم ..........!!!*
🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚
*جیسے چکی میں گندم ڈالیں یہ آٹا پیس دے گی*
کانچ ڈالیں تو یہ کرچیاں بنا دے گی پتھر ڈالیں یہ انہیں پیس دے گی
اسی طرح دماغ بھی ایک چکی ہے
اس میں مسلسل خوبصورت خیالات ڈالیں یہ آپ کو خوبصورت بنا دے گا اس میں مسلسل اچھی باتیں ڈالیں یہ آپ کو کامیاب انسان میں ڈھال دے گا اس میں محبت اور مثبت جذبوں کا بار بار اظہار ڈالیں یہ آپ کی زندگی کو سکون سے بھر دے گا اس میں لمحہ لمحہ شُکر ڈالیں یہ آپ کی زندگی اطمینان سے بھر دے گا
لیکن اگر آپ اس میں دن بھر غصہ منفیت نا شکری بے زاری دکھوں کے ذکر کا کچرا ڈالتے رہیں گے تو یہ بے چارا آپ کو سکون محبت اطمینان کیسے لوٹائے گا؟
*چکی آپ کی آپ کا فیصلہ*
Bint E Sajawal ❤️❤️❤️❤️
🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚
🌸کبھی جب دل بہت خوش ہو .... نعمتیں ہی نعمتیں ہوں.... ایسے میں اپنے دل کو چیک کیا کریں...
کہ شکر کتنا ہے❓
نمازیں وقت پر ہیں یا نہیں ❓
اللہ سے رجوع کتناہے.❓
کیونکہ یہ بھی رب العزت کا امتحان ہوتا ہے..... وہ دے کر بھی آزماتا ہے.... اور لے کر بھی..
*خوشیوں میں شکر گزاری کا سب سے بڑا فایدہ یہ ہوتا ہے* بہنوں..... جب کوی دکھ اور پریشانی جب سامنے آتی ہے تو.... بظاہر تو ٹینشن ہوتی ہے لیکن.... *دل اندر سے پرسکون اور ٹھنڈا ہوتا ہے جیسے کسی نے اس پر ہاتھ رکھا ہوا ہے کہ نہ پریشان ہو*
*شکر گزار انسان کے ساتھ رب کا وعدہ ہے ساتھ بھی دے گا اور مزید نعمتیں بھی دے گا..* . ان شاءاللہ
*آزما لیجیے*
Bint E Sajawal ❤️❤️❤️
🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚
*✨🔖تکبیرات پڑھنا نہ بھولیں*
خوشگوار اور مطمئن زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو
لوگوں سے نہ جیتیں، لوگوں کو جیتیں
لوگوں پر نہ ہنسیں، لوگوں کے ساتھ ہنسیں۔🌹♥️🌹
♔︎┄┅════❥︎﷽❥︎════┅┄
ذی الحجہ کے ابتدائی دس دن سال بھر کے تمام دنوں سے بہترین دن ہیں۔
ان میں کی گئی دعائیں قبول ہوتیں ہیں ان میں کیا گیا عمل بہت افضل ہے پلیز غیبت حسد جھوٹ چھوڑیں آئیں اپنے اللہ کو منا لیں آئیں جنت کما لیں۔۔۔
بنت سجاول ❤❤❤
•┈•❀•🍃♔︎♕︎♔︎🍃•❀•┈•
🍁"لڑکیاں صرف شکل اور جسم کی وجہ سے خوبصورت نہیں لگتیں۔۔ وہ اس لیے بھی پیاری ہوتی ہیں کے وہ کالج سے گھر تک لڑکوں کا پیچھا نہی کرتی۔۔وہ رشتے کا انکار سن کر لڑکے کے منہ پے تیزاب پھینک کے نہی بھاگتی۔۔وہ ریلیشن ٹوٹنے کے بعد لڑکے کو دھمکی نہیں دیتی کے تمہاری تصویریں انٹرنیٹ پے اپلوڈ کر دوں گی۔۔شادی کے بعد شوہر پے چھوٹی چھوٹی بات پے ہاتھ نہی اٹھاتی طلاق کی دھمکی نہی دیتی چپ ہوجاتی ہے برداشت کر جاتی ہے ظلم سہہ کے بھی حالات سے سمجھوتا کر لیتی ہے کے میری طلاق کا سن کے میرے بوڑھے ماں باپ نہی سہہ پائیں گے۔۔ یا میں اپنے بچوں کو لے کر کب تک بھائی بھابھی کے سر پے بوجھ بنوں گی۔۔۔۔۔۔اس لیے لڑکی بہت پیاری ہوتی ہے"🍂❤🌹
*✨🔖تکبیرات پڑھنا نہ بھولیں*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain