محبّتیں، مسکراہٹیں اور خوشیاں، ڈھونڈنے
سے نہیں بلڪہ بانٹنے والوں کو ملتی ہیں...!!
جنت کی ذمانت ایمان لانا پھر نیک کام کرنا
اور نیکیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا اور چھوٹی سی چھوٹی نیکیوں میں بھی آگے بڑھنا کسی کو پانی پلانا مدد کرنا اچھا مشورہ دینا علم دینا اور اس طرح بے شمار چھوٹی نیکیاں آج ہم کسی بڑے سے ادارے میں بڑا اماونٹ دینا ہی نیکی سمجھتے ہیں جب کے اگر خلوص نیت کے ساتھ کسی کو دس روپے بھی دے دیا جاۓ تو یہ بھی بہت بڑی نیکی ہے
چھوٹی چھوٹی نیکیاں ہی کل جب آپ کے سامنے پیش کی جاٸگی تو وہ بہت ہونگی اس لیے نیکی کے کسی بھی کام کو حقیر میت سمجھے اور بعض لوگ سمجھتے ہیں کے ہم ایمان لے آٸیں تو بس اب ہمارے لیے تو جنت رکھی ہوٸ چاہے گناہ کے پہاڑ ہوں چاہے کوٸ نیکی میں دلچسپی نہیں ہو وہ سمجھتے کہ ہم تو امت محمدﷺ اس لیے جنت تو ہماری ہے
*خود کو خود ہی خوش رکھنے کی کوشش کیا کریں*
دوسروں کے سہارے پر رہیں گے
تو وہ آپ کے پاســــں ... بچی کھچی خوشی بھی نہیـــــــــں چھوڑیں گے
*کچھ بھی مستقل نہیں ہے یہاں سب کچھ ایک نہ ایک دن ختم ہونے والا ہے*
*دکھ تکلیف پریشانی اور خوشیاں بھی* ❤️👍🤝
اللَّه پاک فرماتے ہیں اے داؤد (علیہ السلام) اگر میرے نافرمان بندوں کو یہ پتہ چل جائے نہ کہ میں ان سے کتنی محبت کرتا ہوں تو ان کا کلیجہ پھٹ جائے گا 💔
اے داؤد (علیہ السلام) سوچ پھر میں اپنے فرمابرداروں سے کتنی محبت کرتا ہونگا ❤️
لبوں پر درود پاکـــــــــــ اور بہتے آنسو ہو تو
آسمان سے کن کی صدا یقینی ہو جایا کرتی
جب آپ کسی کے گھر جائیں تو آنکھیں بند کرکے جائیں
جب گھر سے باہر نکلیں تو زبان بند رکھیں
یہ دو خوبیاں اگر پیدا کر لیں تو ہمیشہ ہر گھر کی عزت برقرار رہے گی
*🌿کسی کو اس وقت تک گناہگار ھونے کا طعنہ نہ دو، جب تک تمھیں خود یقین نہ ھو جائے کہ تمھارے گناہ بخشے جا چکے ھیں*
*🌿کسی کو اس وقت تک گناہگار ھونے کا طعنہ نہ دو، جب تک تمھیں خود یقین نہ ھو جائے کہ تمھارے گناہ بخشے جا چکے ھیں*
*°||°🌴* 🙂ہم بیچارے تب ہوتے ہیں جب ہم دنیا کے سامنے آنسو بہاتے ہیں، جب ہم لوگوں کو اپنے💯 غم سناتے ہیں اور ان سے توقع کرتے ہیں کہ وہ ہمیں سہارا دیں گے___لیکن جب یہی تعلق بندوں کی بجائے رب💐 سے بن جاتا ہے___کہ جب اس کے سامنے آنسوؤں کو بہایا جاتا ہے__ اسکو ہی اپنا درد بتایا جاتا ہے، اپنی تکلیف اپنی پریشانیوں کی فریاد جب اس سے کی جاتی ہے___پھر ہم بیچارے نہیں رہتے، پھر یہی آنسو ہماری کمزوری نہیں، طاقت بن جاتے ہیں__پھر وہ رحمان ہمیں کافی ہو جاتا ہے، وہ خود ہمارا سہارا بن جاتا ہے، ایسا مضبوط سہارا جو کبھی نہیں ٹوٹتا اور نہ توڑتا ہے__🤲
*الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ العالمین* 💚˚⋆
لوگ کہتے ہیں کہ دعاؤں میں کیسے روتے ہیں، کیسے رونا آتا ہے اس کا بس ایک ہی راز ہے، جتنی گہری تکلیف، اتنا دردِ دل اور اتنا ہی دعاؤں کا خشوع و خضوع زندگی مجھے اس موڑ پر لائی کہ میرے پاس اللہ کے سامنے رونے کے علاوہ کوئی چارہ نہ تھا۔ تب ہی جانا میں نے کہ ہر ٹوٹنا برا نہیں ہوتا۔ ٹوٹنے کے بعد رب سے جڑنا ہو تو پھر وہ غم بھی مزہ دیتا ہے آنسو بھی تکلیف نہیں دیتے۔ اور دل بھی سکون سے بھر جاتا ہے۔ اپنے زخموں کو کریدنا اور اپنی قسمت کو کوسنا چھوڑ دیں۔ یہی درد آپ کو اللہ تک لے جائیں گے...!!❤🌸❤
ڈائیلاسس
ڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی نلی سے داخل کردیا جاتا ہے
ایک ڈائلاسیس کا process تقریباً چار گھنٹے چلتا ہے، اور یہ عمل مریض کو ہفتے میں دو سے تین مرتبہ دہرانا پڑتا
وہیں جن لوگوں کے گردے (Kidneys)صحت مند ہیں ان کے جسم میں یہی عمل خود بخود دن میں 36 مرتبہ ہوتا ہے، بنا کسی تکلیف کے اور مکمل آرام کے ساتھ
آپ نہیں جانتے کہ ہر دم ، ہر آن رب تعالیٰ کی کس قدر نعمتیں ہم پر برس رہی ہیں۔ اس لئے ہمیشہ رب کا شکر ادا کرتے رہیں
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ . . . . ❤
کچھ دروازے نہیں کھلے کیونکہ یہ آپ کے لیے نہیں تھے کچھ لوگ چلے گئے ہیں کیونکہ وہ ایک صفحہ تھے، پوری کتاب نہیں کچھ خواہشیں پوری نہیں ہوتیں کیونکہ (ان کے لیے یہ)وقت مناسب نہیں ہے کچھ کہانیاں ختم ہوگئیں اس لیے کہ آپ کی کہانی ابھی شروع ہی نہیں ہوئی کچھ مواقع ضائع ہوگئے کیونکہ آپ کو کامیابی سے زیادہ تجربے کی ضرورت ہے کچھ درد طویل ہوتے ہیں کیونکہ اس کے بعد آنے والی خوشی اس سے زیادہ لمبی ہوتی ہے. پس اللہ کے بارے میں خوبصورت گمان رکھیں.💯♥️
*حالات جیسے بھی ہوں ۔۔۔*
دکھ ۔۔۔سکھ۔۔غصہ ۔۔۔ہار جیت ۔۔۔محبت ۔ نفرت۔۔۔۔۔۔ جو بھی معاملہ چل رہا ہو ۔۔اس چکر میں *اپنی نمازوں* کی حفاظت کرنا نہ بھولیں ۔۔۔۔۔
*وقت پر نماز کی ادائیگی اللہ تعالی کو خوش کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔*
*اور اگر کبھی آپ پریشان ہوں تو یہ سوچا کریں کہ یہ وقتی بات ہے، ختم ہو جائے گی، جیسے روز رات کو دن کا شور ختم ہو جاتا ہے، جیسے روز صُبح کو رات کی تاریکی منجمند ہو جاتی ہے اور سُورج دوبارہ روشن ہوجاتا ہے اور پھر سب سے بڑھ کر.......اللّٰہ پاک تو ساتھ ہے نا ہمارے۔۔۔۔💯✨*
Bint-E-Sajawal ❤️
تیری اک مسکراہٹ کے صدقے🥰
میں اپنی ساری خوشیاں وار دوں 🥰
😍Meri jan😍😘😘
Alhumaduillah
*وقت کے ســاتھ خوبصورتی صرف سلجھے ہوئے انسـان کی ہی واضح ہوتی ہے چاہے چالاک انســان کتنی ہی چالاکی/ہوشیاری کے ساتھ سامنے والوں کو دھوکہ دے....!!!*
*سچ کی جیت اخلاق کی جیت صاف نیت رہنے کی جیت اس دنیا میں بھی رب دکھاتا ہے....!!!*
*غلط کرنے والوں کے ساتھ کنٹرول اور شائستگی کا مظاہرہ کرنا سیکھیں....!!!*
🤍اللہ کا رنگ🤍
آپکو نہیں پتا اللہ کی محبت کیا ہے کیسی ہوتی ہے کب ہوتی ہے ہمیں مل سکتی یا نہیں ۔؟
تو آپ سب سوال چھوڑدیں
بس روز دعا میں یہ دعا مانگا کریں کہ اللہ میرے دل میں اپنی محبت ڈال دے ۔
جب آپکے دل میں آنا شروع ہوگی تو محسوس ہونا شروع ہو جائے گی
اللہ کی محبت خوشبو کی طرح ہوتی ہے نظر نہیں آتی پتانہیں چلتی بس دل میں آکر محسوس ہونے لگتی ہے سب بدلنے لگتی ہے🤍
*عبادت ہمیشہ دل سے کرو*
*جب تم دل سے عبادت کرو گے*
*وہ اللّٰہ تمہیں بہترین عطا کرے گا*
*ان شاءاللہ*
*جو سکون اللہ سے بات کرنے میں ملاتا ہے۔*♥️
*وہ دنیا کی کسی اور چیز میں نہیں ملتا*❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain