Dostiiii 😉
*کسی اپنے کے سامنے رکھی گئی خواہش کا پورا ہونا اتنا اہم نہیں ... جس قدر اہم یہ امر ہے ... کہ اِس خواہش کو پورا کرنے کے لیے اُس شخص نے کتنی جدوجہد کی ... خواہش تو ایک مان ہے ... جو کوشش کی غیر موجودگی سے ٹوٹتا ہے ......!!!*
♥️♥️
*کسی اپنے کے سامنے رکھی گئی خواہش کا پورا ہونا اتنا اہم نہیں ... جس قدر اہم یہ امر ہے ... کہ اِس خواہش کو پورا کرنے کے لیے اُس شخص نے کتنی جدوجہد کی ... خواہش تو ایک مان ہے ... جو کوشش کی غیر موجودگی سے ٹوٹتا ہے ......!!!*
♥️♥️
Allah Hafiz
صرف ایک منٹ کا جھٹکا ماں، باپ، بھائی، بہن، بیوی، بچے ،مال دولت ، پراپرٹی، گھر، بادشاہی ،سرداری اور وزارت سب ختم۔۔ اللہ پاک رحم کرے یا الله، امت مسلمہ کی اس مشکل گھڑی میں مدد فرما آمین یارب العالمین🤲
صرف ایک منٹ کا جھٹکا ماں، باپ، بھائی، بہن، بیوی، بچے ،مال دولت ، پراپرٹی، گھر، بادشاہی ،سرداری اور وزارت سب ختم۔۔ اللہ پاک رحم کرے یا الله، امت مسلمہ کی اس مشکل گھڑی میں مدد فرما آمین یارب العالمین🤲
لگی ہوئی ہے کوئی بد دُعا تعاقُب میں
سُکون شکل دِکھاتا ہے ، لوٹ جاتا ہے۔۔۔ 🖤
” کچھ خسارے روح میں ایک زہر سا گھول دیتے ہیں، وہ روح کو ایسا بنا دیتے ہیں کہ وہ شِکوہ اور گلہ کرنا ہی بھول جاتی ہے اور خاموشی کی وادیوں میں چلتی رہتی ہے، تنہا!
جیسے سَرو کے سیاہ رو بلندوبالا درخت ہوں
*ہمارے موبائل کی جب بیٹری ختم ہونے والی ہوتی ہے تو نوٹیفیکیشن آتا ہے کہ بیٹری ختم ہونے والی ہے ✨️
چارج کر لیجیئے مگر یاد رہے جب 🥀
زندگی ختم ہونے والی ہوگی تو ایسا کوئی میسج نہیں آئے گا کہ چند دن رہ گئے ہیں توبہ کر لیجئے...........!!🙂
Wo ajjj Pak aa Raha hai 😍
♦️♦️♦️♦️ڈپریشن کیا ہے اور اسکا علاج♦️♦️♦️♦️
♦️ڈپریشن کیا ہے ؟♦️
کسی چیز کو بار بار سوچنا
کسی بات کے ہونے کا خوف ہونا,
خود کا دوسروں سے مواذنہ کرکے احساسِ کمتری ہوجانا, کسی چیز کی خواہش کرنا اور اُس کے نا ملنے پر پریشان ہوجانا, نا اُمید ہوجانا اور مایوس ہوجانا....
♦️ڈپریشن کب ہوتا ہے ؟♦️
جب ہم کسی بات کو لے کر پریشان ہوتے ہیں اور بناء کسی کو بتائے مسلسل اُسے ہی سوچتے رہتے ہیں....ہمیں اچھے کی اُمید نہیں ہوتی ہمیں لگتا ہے کہ بس اب حالات ایسے ہی رہینگے تب ہم ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں....
♦️ڈپریشن کا علاج کیا ہے ؟♦️
ڈپریشن کا %80 علاج آپ نے خود کرنا ہے....
جو بات آپ کو پریشان کر رہی ہے اُسے کسی بھروسے مند شخص سے discus کریں جیسے آپکا کوئی اپنا ماں باپ, بہن بھائی.... اگر اُن سے نہیں کر سکتے تو اللہ سے باتیں کرنا شروع کر دیں
🥰🤩😍😘
اور پتہ ہے !!
کبھی کبھی انسان ہر اس چیز سے دور
ہونا چاہتا ہے جو اس سے اس کا
سکونِ قلب لے لے
چاہے وہ رشتے ہوں، چاہتیں ہوں یا
پھر وہ خود..!
*ذائقہ الگ ہے ہمارے لفظوں کا!!!!!!!! ❣️*
*کوئی سمجھ نہیں پاتا کوئی بھلا نہیں پاتا!!!!!!!!😇*
*زرا سوچیئے!
*آج کے بچوں کے پاس دین کیوں نہیں ہے؟ کیونکہ ان کی ماؤں کے پاس دین نہیں ہے اور ماؤں کے پاس دین کیوں نہیں ہے؟ کیونکہ گھر کے مردوں نے دین سے دوری اختیار کر لی ہے۔ انہیں اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ہماری عورت دین دار ہے یا نہیں یا ہمارے بچوں کی کیسی تربیت ہو رہی ہے۔ تربیت صرف اچھے گریڈز یا بہترین ڈگریاں لینے کا نام نہیں ہے اور آج کے دور کا سب سے بڑا المیہ ہی یہی ہے کہ اکثر والدین ہی دین سیکھنے میں رکاوٹ بن رہے ہوتے ہیں ....!!!*✨♥️
کل اچانک بجلی غائب ہو گئی تو ہمیں افسوس ہوا کہ کاش کہ موبائل چارج کر لیتے کاش پانی سٹور کر لیتے کاش فلاں کام کر لیتے لیکن اچانک موت آ جائے جس نے ضرور آنا ہے ہم قبر میں افسوس اور پچھتاتے رہیں گے کہ دنیا میں ہم کیا کرتے رھے اور کوئی نیک اعمال کر لیتے جو اس ہمیشہ والی زندگی میں ہمارے لیے جنت کا سبب بنتے ❤️❤️❤️ عزیزوں ابھی بھی ہمارے پاس وقت ہے اس سے خوب فائدہ اٹھائیں
اللّٰہ پاک ہم سب کو ہدایت دے آمین ثم آمین یارب العالمین
جبـــــــ ڪسی ڪو چن لیا جاتا ہے
تو چہرہ معنی نہیں رڪھتا...!!
نہ ہی ماضی پوچھا جاتا
بس خوش آمدید ڪہا جاتا ہے....!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain