*_14 فروری حجاب ڈے_*❣️💕
اور مجھے رات کی تاریکی میں اوپر دیکھتے رہنا بہت پسند ہے کیونکہ میں جانتی ھوں جہاں میں دیکھ رہی
ہوں وہ رب مجھے بن کہے سن رہاہے
*میرے والدین نے میری تربیت بہت اچھی کی ہے*
انہوں نے مجھے اللہ کے سوا کسی کے سامنے جھکنا نہیں سکھایا💝😊
بلکہ حالات کا_ ڈھٹ کر مقابلہ کرنا سکھایا ہے💕
Bint-E-Sajawal ❤️
ٹوٹے ہوۓ دلوں کو جوڑنے کا ہنر سیکھ لیں 💔❤🩹
کیوںکہ ایسے لوگوں کی دعا فرش سے عرش تک پہنچا دیتے ہے❤🩹
میرے رب نے پردہ رکھا ہوا ہے😘💔
ورنہ لوگوں کو میرے گناہ معلوم ہو جاٸیں تو مجھ سے گھن کرنے لگیں😰
اور مجھے رات کی تاریکی میں اوپر دیکھتے رہنا بہت پسند ہے کیونکہ میں جانتی ھوں جہاں میں دیکھ رہی
ہوں وہ رب مجھے بن کہے سن رہاہے
Bint-E-Sajawal ❤️
جس رب نے آپ کو پیدا کیا ہے
وہ کیسے آپ سے غافل ہو سکتا ہے💛🤲🏻
وہ ہر پل نظر رکھے ہوۓ ہے 💓
بس کبھی رو کر اور کبھی عبادت کر کے اس کو منا لیا کرو
اسے ناراض مت ہونے دیں❌
میرے پاس وہ الفاظ نہیں ہیں جس سے میں اپنے رب کی بڑھاٸ بیان کروںٰٰٰٰٰٰٰٰٰٰٰٰٰٰٰ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔“
کاٸنات کے سارے قلم لکھتے لکھتے ٹوٹ جاٸیں گے۔۔
ذبان تھک جاۓ
....*مگر اللہ کی قسم* ۔۔۔۔۔۔۔میرے اللہ کی بڑھاٸ بیان کرنا ہمارے بس میں نہیں ہے
*میرا رب اتنا بڑا ہے۔اتنا رحیم ہے۔۔اتنا عالیشان ہے کہ*
*ہماری سوچ بھی قاصر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٰٰٰٰٰٰٰٰ
✨صبر ہوتا نہیں ہے
صبر کیا جاتا ہے🥀
اور صبر یہی ہوتا ہے کہ اپنے اندر مچلتے ہوۓ طوفان کو خود میں تھام کر اس کے ختم ہونے کا انتظار کرنا اپنی شدتوں کو خود میں اس طرح قید کر لینا کہ معاملہ صرف اور صرف اللہ کا رہ جاۓ🫶🏻❤️
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
*یا اللّہ!*
*آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں ہم بس اپنی رحمتوں سے نواز دے آمین*
*جب دعاؤوں اور کوششوں سے بھی بات نہ بنے تو فیصلہ اللّه پر چھوڑ دو اللّه اپنے بندوں کے بارے میں بہترین فیصلہ کرنے والا ہے*...*بیشک*
Good morning ☀️
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی زندگی خوبصورت ہوجائے تو کثرت سے اللہ کا ذکر کریں. اپنے دل کا ہر حال اس سے کہیں. جتنا آپ اللہ کے قریب ہوں گے اتنی ہی آپ کی زندگی حسین ہوگی، اتنا ہی دل روشن اور شکر گزار ہوگا۔ بس اللہ کے قریب ہو جائیں اور ہر چیز اس پر چھوڑ دیں وہ رب نہ صرف آپ کی دنیا سنوار دے گا بلکہ آخرت بھی سنوار دے گا. بس اللہ سے اپنا رشتہ مضبوط رکھیں
ہنسنا برا نہیں ہے....!!
اڪثـــــــــر ہنسی آپ ڪی
خوبصورتی میں اضافه ڪرتی ہے
مگر..!!
ایڪ صورت میں
آپ ڪا ہنسنا بھیانڪ ہوسڪتا ہے
پته ہے ڪب..؟
ڪسی دوسرے پر ہنسنا....!!
Assalam o alikum friends
Zada bolna muje passand naiii 🤨 good bye
Online pagal idr Aaye 😉😉😉
I'd name Acha nai hai Kia ??
ہنسنا برا نہیں ہے....!!
اڪثـــــــــر ہنسی آپ ڪی
خوبصورتی میں اضافه ڪرتی ہے
مگر..!!
ایڪ صورت میں
آپ ڪا ہنسنا بھیانڪ ہوسڪتا ہے
پته ہے ڪب..؟
ڪسی دوسرے پر ہنسنا....!!
Damadam🤐
Bint-E-Sajawal ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain