*گناہ چھوڑنا آسان نہیں ہوتا مگر جو چھوڑ دیتا ہے وہ سکون پا جاتا ہے۔۔۔💖*
*ہر دن کوشش کیا کریں اپنی زندگی سے ایک گناہ کو کم کرنے کی۔۔۔ گناہوں کا بوجھ بعض اوقات اتنا بڑھ جاتا ہے کہ وہ ہماری زندگیوں میں مختلف بیماریوں پریشانیوں اور تکلیفوں کی صورت میں نکلنے لگتا ہے*♥️🤍♥️
*آئیں آج مل کر عہد کرتے ہیں ہم اپنی زندگیوں سے گناہ ختم کریں گے ان شاء اللّه۔۔۔✨🫧*
🤲🏻
یقین کیجیۓ اس دور میں لوگوں کے دلوں میں منافقت کی شرح مہنگائی کی شرح سے کئی زیادہ ھے✍️💯
اپنا کردار، اپنا انداز گفتگو،
اور لوگوں سے ملاقات کرنا
اس قدر خوبصورت بنا لیجیے کہ،
جب کوئی آپ کو دیکھے، سنے، اور ملے تو، آپ کے جیسا بننے کی تمنا کرے...!!🌹♥️🌹
❤️❤️جگہوں کے بدلنے سے الفاظ کے معنی بھی بدل جاتے ہیں مثلا گولی کا معنی بندوق والی دکان پہ اور ہے جبکہ اسی گولی کا معنی میڈیکل سٹور پہ اور ہے✨✨✨ اس لیے ہر کسی کا معیار مختلف ہے کوئی عزت کرنے والا ہوتا ہے تو کوئی ذلیل کرنے والا، ہر جگہ پہ لوگ ایک جیسے نہیں ہوتے اس لیے ہر بندے کو ایک جیسا نہ سمجھا کریں۔❤️❤️
دنیا کا ہر وہ تعلق یا رشتہ جو آپکو ذہنی اذیت دے ، آپکا قلبی سکون برباد کر دے جس کی وجہ سے آپکو زندگی سے بیزاری ہونے لگے ، اس تعلق سے کسی نہ کسی طرح کنارہ کشی کر لیں اور اپنی جان چھڑا لیں ، چاہے وہ آپکا خونی رشتہ یا کوئ عزیز جان دوست ہی کیوں نہ ہو ۔
خدارا خود کو قطرہ قطرہ ذہنی موت سے بچائیں ، اپنے آپکو اذیت کے تندور میں مت جلنے دیں ، یہ مشکل ضرور ہے ، لیکن ناممکن نہیں ۔🖤🌸
#
لفظ "دوپٹہ"🌸
محض عزت کا لباس نہیں بلکہ
یہ نصیحتیں ہوتی ہیں
قرآن کی آیتیں ہوتی ہیں🌸
والدین کی تربیت ہوتی ہے اسلام سے محبت ہوتی ہے"_!🌸
کوشش کریں کہ آپ کی بیوی کو اپنے حقوق لینے کے لیے دیوروں اور نندوں کے بیاھے جانے اور ساس سسر کے مر جانے کا انتظار نہ کرنا پڑے 🔥💯
نا محرم کی محبت💔
نا محرم کی محبت نیندکےانجکشن کی طرح ہوتی ہےجس کا نشہ رفتہ رفتہ رگوں میں اُترتاہے🔖🥀شروع شروع میں لگتا ہےکہ وہ نیند پر قابو پالےگا🦋مگر انسان مدہوش ہو جاتاہےجب اسےہوش آتا ہےتو نہ دنیا سلامت رہتی ہےاور نہ دین۔ البتہ عمر بھر کا پچھتاوا اور گناہوں کا اک بوجھ رہ جاتاہے💔اللّٰہﷻ سب بیٹیوں کی عزت کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین ۔۔❤🩹
دنیا کا ہر وہ تعلق یا رشتہ جو آپکو ذہنی اذیت دے ، آپکا قلبی سکون برباد کر دے جس کی وجہ سے آپکو زندگی سے بیزاری ہونے لگے ، اس تعلق سے کسی نہ کسی طرح کنارہ کشی کر لیں اور اپنی جان چھڑا لیں ، چاہے وہ آپکا خونی رشتہ یا کوئ عزیز جان دوست ہی کیوں نہ ہو ۔
خدارا خود کو قطرہ قطرہ ذہنی موت سے بچائیں ، اپنے آپکو اذیت کے تندور میں مت جلنے دیں ، یہ مشکل ضرور ہے ، لیکن ناممکن نہیں ۔🖤🌸
#
ایک مسلمان کی روٹین ہونی چاہیے ۔۔۔کہ صبح بیدار ہونے سے لیکر ہر اذان کا مسنون جواب دینا فرض نماز کے بعد گھر سے باہر نکلنے سے لیکر رات سونے تک کے سب مسنون ازکار کرنا یہ سب ہمارے دین کا حصہ ہے اور ہمارے لیے خیرو برکت کا باعث ہے الحمد للہ
*کس کس کو کہیں گے کہ دیکھنے سے اجتناب کریں💕💛
بہتر یہی ہے کہ آپ خود ہی احتیاط کریں ❤🩹کسی کو کہنے سے کچھ حاصل نہ ہو گا✨ہم پر ہی فرض ہے کہ ہم حجاب کریں 💟🫀*
*کبھی بھی خود کو کم تر نہ سمجھیں کیوں کہ پانچ روپے کا پین بھی پانچ کروڑ کا چیک سائن کرنے کی طاقت رکھتا ہے__♥️💯✨✌🏻*
*عورتــــ کـــے لبـاس میـں دوپٹـہ نـہ ہـو تـو لبـاس کتنـا ہـــی خوبصورتـــ کیـوں نـا ہـو اُدھـورا لگتـا ہــــے*♥️🌸✨
°•♡🌸🦋
اپنا کردار، اپنا انداز گفتگو،
اور لوگوں سے ملاقات کرنا
اس قدر خوبصورت بنا لیجیے کہ،
جب کوئی آپ کو دیکھے، سنے، اور ملے تو، آپ کے جیسا بننے کی تمنا کرے...!!🌹♥️🌹
اپنا کردار، اپنا انداز گفتگو،
اور لوگوں سے ملاقات کرنا
اس قدر خوبصورت بنا لیجیے کہ،
جب کوئی آپ کو دیکھے، سنے، اور ملے تو، آپ کے جیسا بننے کی تمنا کرے...!!🌹♥️🌹
"اگر تم سے کوئی کہے کہ تہجد کے قیمتی وقت میں کوئی دعا رد نہیں ہوتی تو مان لینا کیونکہ وہ عبادت کے ایسے لمحے ہوتے ہیں جہاں دعائیں زبان پر آنے سے پہلے قبول ہوتی ہیں جہاں معجزے ہوتے ہیں جہاں ناممکن کے لفظ کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی وہاں سب ممکن ہوتا ہے۔" ❤
دنیا کا ہر وہ تعلق یا رشتہ جو آپکو ذہنی اذیت دے ، آپکا قلبی سکون برباد کر دے جس کی وجہ سے آپکو زندگی سے بیزاری ہونے لگے ، اس تعلق سے کسی نہ کسی طرح کنارہ کشی کر لیں اور اپنی جان چھڑا لیں ، چاہے وہ آپکا خونی رشتہ یا کوئ عزیز جان دوست ہی کیوں نہ ہو ۔
خدارا خود کو قطرہ قطرہ ذہنی موت سے بچائیں ، اپنے آپکو اذیت کے تندور میں مت جلنے دیں ، یہ مشکل ضرور ہے ، لیکن ناممکن نہیں ۔🖤🌸
#
🍂
*Message of the Day*🍂🍂
" تصور کریں کہ آپ اپنی قبر میں ہیں اور فرشتے آپ کو بتارہے ہیں کہ آپ کے پاس 999 نیکیاں ہیں اور 998 گناہ ہیں ۔ " تو مبارک ہو آپ جنت میں جارہے ہیں ۔ ! ♥️
اب آپ بہت ہی خوش ہیں ۔ ! 🔅
لیکن پھر آپ کے گناہوں کی تعداد 1000 تک پہنچ جاتی ہے ۔ اور فرشتہ آپ کو بتاتا ہے کہ کسی نے ابھی ابھی ایک گانا سنا ہے ۔ جو آپ نے اپنے سوشل میڈیا پروفائل پر شیئر کیا تھا ۔ اس کی وجہ سے آپ کو گناہ کا بوجھ اٹھانا پڑ رہا ہے ۔ اور اب آپ جہنم میں جارہے ہیں ۔ 🔥
*اسے کہتے ہیں گناہ جاریہ* ! 💔
🍂🍂🍂🍂
تمام ثبوتوں اور😞
گواھوں کے🌼
بیانات کو مد نظر 🌼
رکھتے ھوئے😏😏
کافی دن سے میری پوسٹ کو کچھ لوگ اگنور کر کے ری ایکٹ😲
نہ کرنے کے😏😏😖😌
جرم میں دفع 302 😝
اور دفح420 کےتحت یہ عدالت آپ کو🌼
انٹرنیشنل کنجوس قرار😜😜
دے کر آپکے موبائل جل جائیں😤😤
چوری ہو جائیں آپکے موبائل چھن جائیں ٹوٹ جائیں 😏😏
کی بد دعا سنائی جاتی ھے. 😜
آڈر.آڈر آڈر.آڈر.🏃♀️🏃♀️🙊🤣🤣🤣
دنیا کا ہر وہ تعلق یا رشتہ جو آپکو ذہنی اذیت دے ، آپکا قلبی سکون برباد کر دے جس کی وجہ سے آپکو زندگی سے بیزاری ہونے لگے ، اس تعلق سے کسی نہ کسی طرح کنارہ کشی کر لیں اور اپنی جان چھڑا لیں ، چاہے وہ آپکا خونی رشتہ یا کوئ عزیز جان دوست ہی کیوں نہ ہو ۔
خدارا خود کو قطرہ قطرہ ذہنی موت سے بچائیں ، اپنے آپکو اذیت کے تندور میں مت جلنے دیں ، یہ مشکل ضرور ہے ، لیکن ناممکن نہیں ۔🖤🌸
#
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain