Damadam.pk
Dill_se_dosti's posts | Damadam

Dill_se_dosti's posts:

Dill_se_dosti
 
دنیا کا ہر وہ تعلق یا رشتہ جو آپکو ذہنی اذیت دے ، آپکا قلبی سکون برباد کر دے جس کی وجہ سے آپکو زندگی سے بیزاری ہونے لگے ، اس تعلق سے کسی نہ کسی طرح کنارہ کشی کر لیں اور اپنی جان چھڑا لیں ، چاہے وہ آپکا خونی رشتہ یا کوئ عزیز جان دوست ہی کیوں نہ ہو ۔
خدارا خود کو قطرہ قطرہ ذہنی موت سے بچائیں ، اپنے آپکو اذیت کے تندور میں مت جلنے دیں ، یہ مشکل ضرور ہے ، لیکن ناممکن نہیں ۔🖤🌸
#

Dill_se_dosti
 
🍂
*Message of the Day*🍂🍂
" تصور کریں کہ آپ اپنی قبر میں ہیں اور فرشتے آپ کو بتارہے ہیں کہ آپ کے پاس 999 نیکیاں ہیں اور 998 گناہ ہیں ۔ " تو مبارک ہو آپ جنت میں جارہے ہیں ۔ ! ♥️
اب آپ بہت ہی خوش ہیں ۔ ! 🔅
لیکن پھر آپ کے گناہوں کی تعداد 1000 تک پہنچ جاتی ہے ۔ اور فرشتہ آپ کو بتاتا ہے کہ کسی نے ابھی ابھی ایک گانا سنا ہے ۔ جو آپ نے اپنے سوشل میڈیا پروفائل پر شیئر کیا تھا ۔ اس کی وجہ سے آپ کو گناہ کا بوجھ اٹھانا پڑ رہا ہے ۔ اور اب آپ جہنم میں جارہے ہیں ۔ 🔥
*اسے کہتے ہیں گناہ جاریہ* ! 💔
🍂🍂🍂🍂

Dill_se_dosti
 
تمام ثبوتوں اور😞
گواھوں کے🌼
بیانات کو مد نظر 🌼
رکھتے ھوئے😏😏
کافی دن سے میری پوسٹ کو کچھ لوگ اگنور کر کے ری ایکٹ😲
نہ کرنے کے😏😏😖😌
جرم میں دفع 302 😝
اور دفح420 کےتحت یہ عدالت آپ کو🌼
انٹرنیشنل کنجوس قرار😜😜
دے کر آپکے موبائل جل جائیں😤😤
چوری ہو جائیں آپکے موبائل چھن جائیں ٹوٹ جائیں 😏😏
کی بد دعا سنائی جاتی ھے. 😜
آڈر.آڈر آڈر.آڈر.🏃♀️🏃♀️🙊🤣🤣🤣

Dill_se_dosti
 
دنیا کا ہر وہ تعلق یا رشتہ جو آپکو ذہنی اذیت دے ، آپکا قلبی سکون برباد کر دے جس کی وجہ سے آپکو زندگی سے بیزاری ہونے لگے ، اس تعلق سے کسی نہ کسی طرح کنارہ کشی کر لیں اور اپنی جان چھڑا لیں ، چاہے وہ آپکا خونی رشتہ یا کوئ عزیز جان دوست ہی کیوں نہ ہو ۔
خدارا خود کو قطرہ قطرہ ذہنی موت سے بچائیں ، اپنے آپکو اذیت کے تندور میں مت جلنے دیں ، یہ مشکل ضرور ہے ، لیکن ناممکن نہیں ۔🖤🌸
#

Dill_se_dosti
 
آپکی زندگی میں ایک ایسا شخص تو ضرور ہونا چاہیے جو آپکو فجر کے وقت کال کر کے زبردستی نماز کے لیے اُٹھائے اور ہولے_!
"مجھے جنت میں اکیلے نہیں جانا مجھے وہاں بھی تیرا ساتھ چاہئے اس لیے اُٹھو نماز پڑھو"_
ایسا ہے آپکی زندگی میں کوئی💯🖤

Alhumaduillah 🥰😍

▪️گھروں کو صاف کر لیں اپنی نمازوں کو دھو لیں رمضان آرہا ہے۔۔۔۔
♾️ وہ کام جو آپ نے فارغ وقت کیلئے چھوڑ رکھے ہیں رمضان سے پہلے مکمل کر لیں۔۔۔۔
🕯️تاکہ رمضان میں آپ ہوں اور آپ کی عبادت۔۔۔۔

زندگی🤔

Dill_se_dosti
 
🌴🌹🌾ہمیشہ اپنا ایک معیار رکھیں ۔ لوگ آسانی سے آپ تک نہیں پہنچ سکتے ۔ انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ آپ ٹائم پاس کے لیے نہیں ہیں ۔ کہا جاتا ہے کہ شیر خواہ کتنا ہی بھوکا ہو وہ گھاس نہیں کھاتا کیونکہ اس کا یہ معیار نہیں ہوتا...🌹
💚🌹💚 کسی سے کسی چیز کی امید نہ رکھیں اپنے آپ سے محبت کریں خود پر بھروسہ رکھیں خود پر بھروسہ کریں اپنا خیال رکھیں.. 🌹
🌹💙🌹اپنے آپ کو ترجیح دیں اور سب سے اہم اپنی آخرت موت اور اللّــــــــــــــــہ سے تعلق کا خیال رکھیں۔ 🌹
اللّٰـــــــــــہ تعالٰی ہمیں عاجز بنائے اور شیطان سے محفوظ رکھے.🌹
🌴🌾🌹آمیــن یاربــُ العالمیـــن

Dill_se_dosti
 
*جب حیا کا نصاب لازم ہے*
*زن کی خاطر حجاب لازم ہے*
*سیروتفریح میں تو حرج نہیں*
*رخ پہ ہونا حجاب لازم ہے*

Dill_se_dosti
 
✨صبر ہوتا نہیں ہے
صبر کیا جاتا ہے🥀
اور صبر یہی ہوتا ہے کہ اپنے اندر مچلتے ہوۓ طوفان کو خود میں تھام کر اس کے ختم ہونے کا انتظار کرنا اپنی شدتوں کو خود میں اس طرح قید کر لینا کہ معاملہ صرف اور صرف اللہ کا رہ جاۓ
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼