Damadam.pk
Dill_se_dosti's posts | Damadam

Dill_se_dosti's posts:

Dill_se_dosti
 

میری ماں کا مزاج نہ پوچھو صاحب🫀
صرف باتوں سے مان جاتی ھیں❤️🌍

Dill_se_dosti
 

میری ماں کا مزاج نہ پوچھو صاحب🫀
صرف باتوں سے مان جاتی ھیں❤️🌍

Dill_se_dosti
 

میری ماں کا مزاج نہ پوچھو صاحب🫀
صرف باتوں سے مان جاتی ھیں❤️🌍

Dill_se_dosti
 

التجا🥀
میں اکثر گم ہو جاتی ہوں
جہانِ زندگانی میں
کہیں غفلت کی چادر میں
کہیں شیطان کی راہوں میں
کہیں خواہش کے دھارے میں
کہیں نفس کے جالے میں
اچانک ہوش آتا ہے
کتاب اللہ کو پانے سے
کہیں جنت کی خوشبو سے
کہیں آگ کے ڈرانے سے
کہیں نفس کو ہرانے سے
بس اک التجا ہے یا رب
کہ کرم اپنا کیے رکھنا
صداۓ مطمٔنہ کے آنے تک
میرے جنت میں جانے تک
اپنی منزل کو پانے تک
میرے نبیﷺ کے مسکرانے تک
♥️♥️♥️

Dill_se_dosti
 

*گناہ چھوڑنا آسان نہیں ہوتا مگر جو چھوڑ دیتا ہے وہ سکون پا جاتا ہے۔۔۔💖*
*ہر دن کوشش کیا کریں اپنی زندگی سے ایک گناہ کو کم کرنے کی۔۔۔ گناہوں کا بوجھ بعض اوقات اتنا بڑھ جاتا ہے کہ وہ ہماری زندگیوں میں مختلف بیماریوں پریشانیوں اور تکلیفوں کی صورت میں نکلنے لگتا ہے*♥️🤍♥️
*آئیں آج مل کر عہد کرتے ہیں ہم اپنی زندگیوں سے گناہ ختم کریں گے ان شاء اللّه۔۔۔✨🫧*
🤲🏻

Dill_se_dosti
 

یقین کیجیۓ اس دور میں لوگوں کے دلوں میں منافقت کی شرح مہنگائی کی شرح سے کئی زیادہ ھے✍️💯

Dill_se_dosti
 

اپنا کردار، اپنا انداز گفتگو،
اور لوگوں سے ملاقات کرنا
اس قدر خوبصورت بنا لیجیے کہ،
جب کوئی آپ کو دیکھے، سنے، اور ملے تو، آپ کے جیسا بننے کی تمنا کرے...!!🌹♥️🌹

Dill_se_dosti
 

❤️❤️جگہوں کے بدلنے سے الفاظ کے معنی بھی بدل جاتے ہیں مثلا گولی کا معنی بندوق والی دکان پہ اور ہے جبکہ اسی گولی کا معنی میڈیکل سٹور پہ اور ہے✨✨✨ اس لیے ہر کسی کا معیار مختلف ہے کوئی عزت کرنے والا ہوتا ہے تو کوئی ذلیل کرنے والا، ہر جگہ پہ لوگ ایک جیسے نہیں ہوتے اس لیے ہر بندے کو ایک جیسا نہ سمجھا کریں۔❤️❤️

Dill_se_dosti
 

دنیا کا ہر وہ تعلق یا رشتہ جو آپکو ذہنی اذیت دے ، آپکا قلبی سکون برباد کر دے جس کی وجہ سے آپکو زندگی سے بیزاری ہونے لگے ، اس تعلق سے کسی نہ کسی طرح کنارہ کشی کر لیں اور اپنی جان چھڑا لیں ، چاہے وہ آپکا خونی رشتہ یا کوئ عزیز جان دوست ہی کیوں نہ ہو ۔
خدارا خود کو قطرہ قطرہ ذہنی موت سے بچائیں ، اپنے آپکو اذیت کے تندور میں مت جلنے دیں ، یہ مشکل ضرور ہے ، لیکن ناممکن نہیں ۔🖤🌸
#

Dill_se_dosti
 

لفظ "دوپٹہ"🌸
محض عزت کا لباس نہیں بلکہ
یہ نصیحتیں ہوتی ہیں
قرآن کی آیتیں ہوتی ہیں🌸
والدین کی تربیت ہوتی ہے اسلام سے محبت ہوتی ہے"_!🌸

Dill_se_dosti
 

کوشش کریں کہ آپ کی بیوی کو اپنے حقوق لینے کے لیے دیوروں اور نندوں کے بیاھے جانے اور ساس سسر کے مر جانے کا انتظار نہ کرنا پڑے 🔥💯

Dill_se_dosti
 

نا محرم کی محبت💔
نا محرم کی محبت نیندکےانجکشن کی طرح ہوتی ہےجس کا نشہ رفتہ رفتہ رگوں میں اُترتاہے🔖🥀شروع شروع میں لگتا ہےکہ وہ نیند پر قابو پالےگا🦋مگر انسان مدہوش ہو جاتاہےجب اسےہوش آتا ہےتو نہ دنیا سلامت رہتی ہےاور نہ دین۔ البتہ عمر بھر کا پچھتاوا اور گناہوں کا اک بوجھ رہ جاتاہے💔اللّٰہﷻ سب بیٹیوں کی عزت کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین ۔۔❤🩹

Dill_se_dosti
 

دنیا کا ہر وہ تعلق یا رشتہ جو آپکو ذہنی اذیت دے ، آپکا قلبی سکون برباد کر دے جس کی وجہ سے آپکو زندگی سے بیزاری ہونے لگے ، اس تعلق سے کسی نہ کسی طرح کنارہ کشی کر لیں اور اپنی جان چھڑا لیں ، چاہے وہ آپکا خونی رشتہ یا کوئ عزیز جان دوست ہی کیوں نہ ہو ۔
خدارا خود کو قطرہ قطرہ ذہنی موت سے بچائیں ، اپنے آپکو اذیت کے تندور میں مت جلنے دیں ، یہ مشکل ضرور ہے ، لیکن ناممکن نہیں ۔🖤🌸
#

Dill_se_dosti
 

ایک مسلمان کی روٹین ہونی چاہیے ۔۔۔کہ صبح بیدار ہونے سے لیکر ہر اذان کا مسنون جواب دینا فرض نماز کے بعد گھر سے باہر نکلنے سے لیکر رات سونے تک کے سب مسنون ازکار کرنا یہ سب ہمارے دین کا حصہ ہے اور ہمارے لیے خیرو برکت کا باعث ہے الحمد للہ

Dill_se_dosti
 

*کس کس کو کہیں گے کہ دیکھنے سے اجتناب کریں💕💛
بہتر یہی ہے کہ آپ خود ہی احتیاط کریں ❤🩹کسی کو کہنے سے کچھ حاصل نہ ہو گا✨ہم پر ہی فرض ہے کہ ہم حجاب کریں 💟🫀*

Dill_se_dosti
 

*کبھی بھی خود کو کم تر نہ سمجھیں کیوں کہ پانچ روپے کا پین بھی پانچ کروڑ کا چیک سائن کرنے کی طاقت رکھتا ہے__♥️💯✨✌🏻*

Dill_se_dosti
 

*عورتــــ کـــے لبـاس میـں دوپٹـہ نـہ ہـو تـو لبـاس کتنـا ہـــی خوبصورتـــ کیـوں نـا ہـو اُدھـورا لگتـا ہــــے*♥️🌸✨
°•♡🌸🦋

Dill_se_dosti
 

اپنا کردار، اپنا انداز گفتگو،
اور لوگوں سے ملاقات کرنا
اس قدر خوبصورت بنا لیجیے کہ،
جب کوئی آپ کو دیکھے، سنے، اور ملے تو، آپ کے جیسا بننے کی تمنا کرے...!!🌹♥️🌹

Dill_se_dosti
 

اپنا کردار، اپنا انداز گفتگو،
اور لوگوں سے ملاقات کرنا
اس قدر خوبصورت بنا لیجیے کہ،
جب کوئی آپ کو دیکھے، سنے، اور ملے تو، آپ کے جیسا بننے کی تمنا کرے...!!🌹♥️🌹

Dill_se_dosti
 

"اگر تم سے کوئی کہے کہ تہجد کے قیمتی وقت میں کوئی دعا رد نہیں ہوتی تو مان لینا کیونکہ وہ عبادت کے ایسے لمحے ہوتے ہیں جہاں دعائیں زبان پر آنے سے پہلے قبول ہوتی ہیں جہاں معجزے ہوتے ہیں جہاں ناممکن کے لفظ کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی وہاں سب ممکن ہوتا ہے۔" ❤