Damadam.pk
Dill_se_dosti's posts | Damadam

Dill_se_dosti's posts:

Dill_se_dosti
 

تمہارے ایک آنسو کے بدلے وہ مسکرا کر تمہاری ساری خواہشوں پر ''کن'' کہہ دیتا ہے، ایسی محبت تم سے صرف تمہارا ﷲ ہی کر سکتا ہے❤️❤️❤️

Dill_se_dosti
 

Assalam o alikum
Alhumaduillah both Achi rat thi 💗

Dill_se_dosti
 

Bint e Sajawal 💓💓💓

Dill_se_dosti
 

*زندگی میں غم تو آتے ہی رہے گے مگر صبر تو وہ ہی کر پائے گا جو اللّٰه پاک سے محبت کرتا ہوگا♥️*
*اللّٰه پاک ہمیں اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل فرما لے آمین یارب العالمین 🤲🏼🍁*

Dill_se_dosti
 

🫀😘🥰😍🦋💞💗💓

Dill_se_dosti
 

*ہم انسان اپنی فطرت کے ہاتھوں ... مجبور ہیــــــــں ... ہم اُسی چیز کے پیچھے بھاگتے ہیــــــــں ... جِســــں کا حصول ... یا تو "ناممکن" ہوتا ہے ... یا پھر ... "ممنوع" ہوتا ہے ..........!!!*
💞 💞

Dill_se_dosti
 

Alhumaduillah ❤️

Dill_se_dosti
 

ﷲ اکبر۔
ایک معمولی سا جھٹکا لگا کیسی حالت ہو رہی؟
چکرا گئے ہیں نا ہم؟
لیکن مہلت مل گئی۔
کیسا ہوگا وہ جھٹکا جس کے بعد مہلت نہیں ملے گی۔ 💔

Dill_se_dosti
 

Allah pak sab ko apne hifzo amman main rake ameen

Dill_se_dosti
 

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آج کا ٹاسک۔۔...
ہم فیس بک پر ہمہ وقت دیکھتے رہتے ہیں کہ بہت سے لوگ اکثر کھانے پینے کی چیزوں کی پک شیر کرتے رہتے ہیں اور جیسے ہر وقت دستر خوان پر ہی بیٹھے رہتے ہیں ہم یہ نہیں کہے گے کہ یہ غلط ہے مگر پک شیر کیوں کرتے ہیں
آج ارادہ کریں ان شاءاللہ رمضان المبارک میں سحری اور افطاری کے دسترخوان کی تصویر نہ تو کسی کو سینڈ کریں گے اور نہ ہی اسٹیٹس لگائیں گے.
کیونکہ آپ تو ایک تصویر لگا رہے ہوتے ہیں لیکن ہر کسی کے حالات ایک جیسے نہیں ہوتے کچھ لوگوں کو وہ سب نصیب نہیں ہوتا جو آپ کو ہے۔۔۔تو لہذا اس سے بچیں💔❤

Dill_se_dosti
 

🪴
*✨لوگ تو بہت ہوتے ہیں ہماری زنـــدگی میں،*
*مگر ایسے کم ہی ہوتے ہیں، جنہیں ہمارے ایمـــان اور آخـــرت کی فکر ہو..!*
*✨خیال رکھئے گا، ایسے لوگ کبھی کھونے نہ پائیـــں..!*
💕💓💞❤️

Dill_se_dosti
 

ارے آپ کیوں پریشان ہوتے ہیں؟؟
کیا آپ کو اللہ کی ذات پر بھروسہ نہیں ہے؟؟
ہے نا؟؟تو پھر کیوں فکر کرتے ہیں۔۔
جس اللہ نے آپ کو پیدا کیا ہے وہ یقیناََ آپ سے غافل نہیں ہے۔😊😊
اور اللہ آذماٸش میں اسے ہی ڈالتا ہے جسے اپنے قریب کرنا چاہتا ہو۔۔✨✨✨❤❤

Dill_se_dosti
 

ہمیشہ خوشیوں کے پیچھے نہ بھاگا کرو. کبھی غم سے بھی مل کر دیکھو. یہ دنیا کا حقیقی روپ سامنے لے آتا ہے اور بتاتا ہے کہ دنیا کسی کی نہیں. .....🥀....

Dill_se_dosti
 

کاش والدین کبھی
بوڑھے نا ہوں بیمار نا ہوں
غمگین نا ہوں✨
اللہ تعالیٰ سب کے والدین کو خوش رکھے آمین🥀

Dill_se_dosti
 

*چھوڑ دینا ... کون سا مشکل کام ہے ... مشکل تو رشتے ... نبھانے میــــں ہوتی ہے .........!!!*
💞 💞

Dill_se_dosti
 

❤️🥰😘😍❤️

Dill_se_dosti
 

رشتہ وہ نہیں ہوتا جو دنیا کو دکھایا جائے!💢!🥀 🌹رشتہ وہ ہوتا ہے، جو دل سے نبھایا جاۓ..❤🥀
. 🌹اپنا کہنے سے کوئی اپنا نہیں ہوتا!!💢🥀 اپنا وہ ہے جسے دل سے اپنایا جائے..❤🥀❤️🥀💞✍️اسی طرح اگر دل سے ذکروازکار پڑھا جائے📿📿
تو اللّٰه پاک سے رشتہ جڑ جائے گا ❤️❤️😊😊
جو کبھی چھوڑنا بھی چاہو تو نہیں کر پاؤ گے 🍂🍂

Dill_se_dosti
 

اپنا راز کسی عزیز پر افشا نہ کرو کیونکہ ہر عزیز کا کوئی نہ کوئی عزیز ہوتا 🥀

Dill_se_dosti
 

*جب تک آپ کے ہاتھ سے خیر نکلتا رہے گا آپ کے اوپر زوال نہیں آ سکتا۔ 🌸🫱🏻🫲🏻💓خیر*
*مطلب!*
*شجرکاری،ایک پلیٹ کھانا،کچھ پیسے صدقہ،اچھا مشورہ،دُکھ میں دلاسہ، خوشی میں مبارکباد،پرندوں کو کھلانا،حشرات کی خوارک،اور ان جیسی چھوٹی چھوٹی باتیں۔۔۔جن سے دوسروں میں خوشیاں بانٹی جا سکتی ہیں

Dill_se_dosti
 

*ماتھے کی لکیروں میــــں ... زندگی کی تھکن رقم ہوتی ہے ...صاف لکھا ہوتا ہے ... کہ گزری ہے ... یا گزاری گئی ہے ........!!!*
💞 💞