_اے اللّٰه ہمیں ان, لوگوں میں شامل کر جن کے دل, مطمئن ہیں جن کے سینے, کشادہ ہیں جن کے راستے, روشن ہیں اور جن کی دعائیں, قبول ہوتی ہیں💕🫰🏻
دل راضی نہ ہو تب بھی دعا کے لئے ہاتھ اٹھا لیا کریں۔ کوئی امید باقی نہ رہے تب بھی اسے مانگ لیا کریں۔ وہ جو رات سے دن نکال سکتا ہے نہ، وہ نا امیدی سے یوں امید نکالے گا کے تم حیران رہ جاؤ گے۔💯♥️
, کچھ لوگوں کو زبان نہیں دل دعا دیتے ہیں، یقینا وہی لوگ بہت خاص ہوتے ہیں جو اللہ کی مخلوق کے لیے آسانیاں پیدا کرتے ہیں اللہ ہمیں ایسے لوگوں میں سے بنائے کہ لوگ ہمارے لیے خود دل سے دعا کریں نہ کہ ہمیں انہیں کہنا پڑے کہ ہمارے لیے دعا کیجئے گا۔
میرا نہیں خیال کہ اس سے بڑی کوئی کامیابی کسی انسان کے لیے ہو سکتی
ہے کہ وہ اپنے پیچھے دعا کرنے والوں کو چھوڑ جائے اے اللہ ہمیں تیری مخلوق کے لیے آسانیاں بانٹنے والا اور خلوص دل سے لوگوں کے لیے دعائیں مانگنے والا بنا دے
*آمین ثم آمین*
Alhamdullilah m apna husband k Pas AA gi ❤️😘🥰😍
Alhamdullilah
IELTS A1 pass ❤️❤️❤️
both zada Khush Hu m🥰😍🤩😘
*🥰مسکرانا سنت ہے۔۔۔۔🥰*
*آپ سب بھی مسکرایا کریں۔۔۔۔آپ کے چہرے پے اداسی اچھی نہیں لگتی ۔۔❤️*
*اور مسکرانے کے لیے یہ وجہ کافی ہے کہ دوجہانوں کا مالک ہمارے ساتھ ہے🫶🏻🫀*
*چلیں اب بھول جائیں سب اور جلدی جلدی مسکرائیں😌❤️*
*اور میرے دل سے آپ سب کے لٸے یہ دعا ہے کہ آپ سب ہمیشہ ہمیشہ مسکراتے رہیں ۔۔۔♥️*
*🥰🌹✨آمین✨🌹🥰*
Alhamdullilah 💖💖💖
*اللّٰہ کی گُڈ لسٹ میں شامل ہونے کی کوشش کریں' انسانوں کی نہیں* *انسانوں کی لسٹ تو وقت اور مفاد کے مطابق بدلتی رہتی ھے--*
*اللّه کے حکم پر عمل کریں لوگوں کا نہ سوچے جس طرح وه آپ کے آخرت کا نہیں سوچ رہے اپنے رب کے زمین پر رب کا نظام بھی دیکھے گے
💖
❤️❤️❤️❤️
ap sab ki Dua hai 💕
dosti
Alhamdullilah 💖💖💖
Alhamdullilah ❤️
zinda hu m 🙃
کبھی کبھار چھوٹی سی چیز بڑی مسکراہٹ کی وجہ بن جاتی ہے...🦋🦋🦋
جب کوٸ گناہ سے توبہ کر لیتاہے تو لوگ اسے طعنے دیتے ہیں مذاق اڑاتے ہیں۔۔ کہ نو سو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی۔۔
سن لو
نبی اکرمﷺ فرماتے ہیں کہ اگر کوی شخص توبہ کرنے والے کو طعنہ دیتا ہے تو اس کو تب تک موت موت نہیں آتی جب تک اسے اس گناہ میں مبتلا ہو کے ذلیل نہ ہو جاے۔
💔
Alhumaduillah
Sorryyy 🙏
❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️
*اپنی زندگی کی اولین ترجیح اگر آپ نماز کے علاوہ چیزوں کو دیتے ہو تو سنو پھر بربادی کےسوا آپ کچھ نہ پاؤ گے*
❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️
💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚
*اگر آپ حق کی خاطر کھڑے ہیں تو درخت کی طرح کھڑے ہونے کو تیار رہیں۔ اگر گِر جائیں تو بیج کی طرح گِریں جو پھر سے پُھوٹ کر کھڑا ہو جاتا ہے...!*
💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain