Alhumaduillah mery Allah k both krm hai Mery oper
جہاں پانی بہتا ہے وہاں سبزہ اگتا ہے اور جہاں ندامت کے آنسو بہتے ہیں،وہاں اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ کی رحمت کا نزول ہوتا ہے۔
______
3:20 p.m
January
اللّٰہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں۔۔۔۔
وہ رحمان آپ کی مدد ضرور کریں گا.....!!!!!
آج ہر ڈپریشن کا شکار ہے جان لیجئے یہ دنیا جنت نہیں ہے..... ہمیں عالیشان جنت کو پانے کے لیے بھیجا گیا ہے فانی دنیا کو جنت بنانے کے پیچھے مت پڑیں......!!!!
یہ شیطان کا دھوکا ہے وہ ہمیں ہمارے اصل مقصد سے روکنا چاہتا ہے....... ہماری ابدی خوشیوں سے روکنا چاہتا ہے.....!!!!
یاد ہے نہ .....!!! " میں انہیں جھوٹی امیدیں دلاؤں گا" تو ان جھوٹی امیدوں بچنے کے لیے اپنے کریم رب کا ساتھ پالیں ۔۔۔۔۔ وہ جو آپ پر مہربان ہے وہ ضرور آپ کی مدد کرے گا......!!!
ان اللّٰہ مع الصابرین.....❤️
_____________
3:21 p.m
______________
January ❤️
______________
پیاری بہن ❤️
_______________
اگر کسی مرد کے لیے آپ کا احترام اس بات پر مبنی ہے کہ اس کی جیب اکاؤنٹ میں کتنا ہے تو آپ بیوی بننے کے قابل نہیں ہیں اپنے شریک حیات کا دوسروں سے موازنہ کرنا چھوڑ دیں اگر آپ کی بیوی کی آنکھیں آپ کے دوست کی بیوی جیسی سبز رنگ کی نہیں ہیں، تو کیا ہوگا اگر آپ کے شوہر کے پاس آپ کے پڑوسی جیسی گاڑی نہیں ہے، تو کیا ہوگا اگر یہ "کمی آپ کو ناخوش کرتی ہے، تو آپ نے اس سے شادی کرنے کا انتخاب کیوں کیا اپنے شریک حیات کا دوسروں سے موازنہ کرنے سے آپ صرف اس کے لیے مایوس ہوں گے جو آپ کے پاس نہیں ہے اور مایوسی صرف آپ کو ایک منفی انسان بنائے گی
💓💓💓💓💓
3:15 p.m
💓💓💓💓💓
January
💓💓💓💓💓
السلام علیکم
💓💓💓💓💓
جس شخص کو موت کا تذکرہ اور قرآن پاک کی تلاوت گناہوں سے باز نہ رکھ سکے تو اگر اسکے سامنے پہاڑ بھی پھٹ جائیں تو وہ گناہوں سے باز نہیں آۓ گا🖤💔
"اور کچھ دل پتھروں سے بھی زیادہ سخت ہیں" (القرآن)
💓💓💓💓💓💓💓💓
3:12 p.m
January ❤️
عورت کے اندر چار صفات موجود ہیں.
جو اس کو ولایت تک لے جا سکتی ہیں.
١۔ عورت روتی بہت ہے...
اگر عورت کا رونا امت کے لیے ہو
تو امت میں دین زندہ ہو جائے..💕
٢۔ عورت بولتی بہت ہے...
اگر عورت کا بولنا دعوت الی اللہ کے لیے ہو
تو امت دعوت دینے والی بن جائے..♥️
٣۔ عورت کے اندر منوانے والی صفات موجود ہیں.
اگر عورت اللہ کے راستے کے لیے منوائے
تو کامیابی مل جائے..🌹
٤۔ عورت بہت صبر کرنے والی ہے....
اگر دین کی مشقتوں پر صبر کرنے والی بن جائے
تو اس عورت کا دین نکھر جائے ..💛
3:07 p.m
January ❤️
مخلص ہونا سب سے زیادہ پُر کشش جذبہ ہے
اگر آپ کسی کو کچھ نہیں دے سکتے تو اسے اچھے الفاظ تو دے سکتے ہیں🌹
🌹 الفاظ لہجہ نہیں رکھتے،لیکن تاثیر رکھتے ہیں شاید آپ کے الفاظ کسی کے لیے راہ حیات بن جائیں، یقین جانیے وہ لوگ خوش نصیب ہوتے ہیں🌹
جو لوگوں کی دُعا میں شامل ہوتے ہیں روشنی بنیں
6:29 p.m
January
حجاب اتارنے کے لئے ہزاروں دلائل کی ضرورت پڑتی ہے !!
حجاب پہننے کے لئے ایک ہی دلیل کافی ہے کہ یے حکم
" ربی " ہے !!!❤️
Good night 🌃💤🥱
Alhumaduillah sum Alhumaduillah 💓💓💓
2:45 p.m
January ❤️
9:19 p.m
💤💤💤💤
Namaz time 🥰😍🥰
Good night 🌃💤😴
InshaAllah subha bat hoti hai good night 🌃💤💤💤
Allah pak ap ko skoon wali nend dey Orr muje be
Alhumaduillah se namaz aada kar k online Hoi hu 💓
Dil k skoon namaz m hai ❤️
8:17 p.m
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Dil se dosti
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
January ❤️
5:11 p.m 💥
Dosti 🥰
___________________🔥
5:08 p.m
💓💓💓💓💓
Dosti 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain