Damadam.pk
Dill_se_dosti's posts | Damadam

Dill_se_dosti's posts:

Dill_se_dosti
 

میرا دل چاہتا ہے میں سب کو اللّه سبحانہ و تعالی سے دوستی کرنا سیکھا دوں، اس سے باتیں کرنا، اس کی سننا، اپنی سنانا، سارے گلے شکوے اسے بتانا، جب یہ ہو جائے گا تو ہر مشکل آسان لگے گی آپ اپنے دن کا رات کا کچھ حصہ نکال کر اپنے رب ﷻ کے ساتھ گزارا کریں زندگی خوب صورت ہوجائے گی
ان شاء اللّه❤️
Bint E Sajawal❤️
March 🤩
9:48 a.m
.......❣️

Dill_se_dosti
 

قرآن مجید ہمارا بہترین ساتھی اور رہبر و رہنما ہے اگر ہم اس سے اپنا رشتہ مضبوط کریں گے تو ان شا ء اللہ کبھی تنہا نہیں ہوں گے

Dill_se_dosti
 

جب تم اپنی پسند کے راستوں پر چل کر نتیجہ دیکھ لیتے ہو تو زندگی سے خفا ہونے کی بجائے اللّٰـہ کے راستے پر چل دیا کرو
کیوں کہ وہ جو راستے تمہارے لیے چنتا ھے وہ تمہارے منتخب کیے گئے ہزار راستوں سے بہتر ہوتا ھے اور جس منزل تک وہ تمہیں لے کر جاتا ھے تم اس کی مدد کے بغیر پہنچ بھی نہیں سکتے

Dill_se_dosti
 

جب تم اپنی پسند کے راستوں پر چل کر نتیجہ دیکھ لیتے ہو تو زندگی سے خفا ہونے کی بجائے اللّٰـہ کے راستے پر چل دیا کرو
کیوں کہ وہ جو راستے تمہارے لیے چنتا ھے وہ تمہارے منتخب کیے گئے ہزار راستوں سے بہتر ہوتا ھے اور جس منزل تک وہ تمہیں لے کر جاتا ھے تم اس کی مدد کے بغیر پہنچ بھی نہیں سکتے

Dill_se_dosti
 

Ajjj MashaAllah se kis kis k roza hai 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
Ek to Mera hai Alhumaduillah 🥀

Dill_se_dosti
 

Bint_E_Sajawal ❤️
اے میرے ربّ_العزت اے دونوں جہانوں کے پالنے والے اے خالق کائنات اے مالک کائنات
آج با برکت رات کے صدقے حضرت_محمد_صلی_اللّٰہ_علیہ_وسلم کی معراج کے صدقے تمام امت مسلمہ کی مغفرت فرمائیں ....💞سب کی نیک جائز حاجات پوری فرمائیں...🌼 سب پہ اپنا خاص کرم نازل فرمائیں...📿 میرے دوست عزیز رشتے دار او اہل محلہ میں سے جن کے والدین بہن بھائی اس دنیا سے رخصت ہو گئے سب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں___🤲🏾
آمین__یا__رب__العالمین__🖤

Dill_se_dosti
 

*ہر شخص کا اللہ پاک سے الگ رشتہ ہوتاہے. اللہ سے اپنے رشتے کو محسوس کریں.اس پہ یقین رکھیں.اتنا کامل یقین کہ اس سے اپنی ہر بات منوا سکیں. یقین کریں اللہ کی محبت کے علاوہ کسی محبت میں سکوں نہیں ہے.اسکے علاوہ کوئی اچھا دوست نہیں ہے. اس سے دوستی کر لیں کوئی مشکل آپکو پریشان نہیں کرے گی.اپنی ساری باتیں اسکو سنائیں. اس سے لاڈ پیار سے مانگیں وہ ضرور نوازے گا۔ ان شآءاللہ۔۔۔!!*اٹھیے اللہ سے ملاقات کا وقت ہو چکا ہے اٹھ کر تہجد کے نوافل ادا کر لیجئے اور مانگ لیجئے

Dill_se_dosti
 

*ہر شخص کا اللہ پاک سے الگ رشتہ ہوتاہے. اللہ سے اپنے رشتے کو محسوس کریں.اس پہ یقین رکھیں.اتنا کامل یقین کہ اس سے اپنی ہر بات منوا سکیں. یقین کریں اللہ کی محبت کے علاوہ کسی محبت میں سکوں نہیں ہے.اسکے علاوہ کوئی اچھا دوست نہیں ہے. اس سے دوستی کر لیں کوئی مشکل آپکو پریشان نہیں کرے گی.اپنی ساری باتیں اسکو سنائیں. اس سے لاڈ پیار سے مانگیں وہ ضرور نوازے گا۔ ان شآءاللہ۔۔۔!!*اٹھیے اللہ سے ملاقات کا وقت ہو چکا ہے اٹھ کر تہجد کے نوافل ادا کر لیجئے اور مانگ لیجئے

Dill_se_dosti
 

آج ہم لوگ بحث کرتے ہیں کہ نقاب واجب ہے یا نہیں۔ میں سوچتی ہوں کل کو قیامت کے دن جب ہم نیکی کی تلاش میں ہوں گے تب ہم شاید رو رو کر کہیں گے کہ کیا فرق پڑھتا تھا کہ حجاب واجب تھا یا مستحب۔۔۔۔۔۔۔تھا تو نیک عمل...تھا تو ثواب ہی نہ،تو ہم نے کیوں نہیں کیا⁉️
۔۔
میں کسی کی حمایت یا مخالفت نہیں کر رہی۔میں بس ایک بات کر رہی ہوں کہ حجاب کرنا نیکی ہے،واجب سمجھ کر کریں یا مستحب سمجھ کر، اسے کریں ضرور اور پھیلائیں مبھی ضرور۔ہمارے جھوٹ اور خیانتیں ہمارے لیے جو آگ تیار کر رہے ہیں اس سے دور ہونے کے لیے جو کرنا پڑے کریں۔اور ہاں۔۔۔۔❣️🌙🤲🏻
آپ حجاب کے جس بھی درجے پہ ہوں۔اسکارف لیں یا عبایا لیں یا ساتھ میں نقاب بھی کریں۔۔۔جو بھی کریں اس پہ قائم ہو جائیں۔اس سے نیچے کبھی نہ جائیں۔پھر اس کےلیے لڑنا پڑے تو لڑیں،مرنا پڑے تو مریں، مگر اس پر سمجھوتا کبھی نہ کریں۔🍁

Dill_se_dosti
 

"اے ہمارے ربّ! ہمیں ہدایت دینے کے بعد ہمارے دل ٹیڑھے نہ کر دے اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما، بے شک تو بہت عطا دینے والا ہے۔"

Dill_se_dosti
 

February 🥰
7:00 a.m
بنت سجاول خان ❤
📝ہر مشکل وقت بھی گزر جاتا ہے. آپ کا غم طول پکڑ سکتا ہے، آپ ایک لمبے عرصے تک دعا کرتے ہیں اور اسکی قبولیت میں تاخیر ہوجاتی ہے یہاں تک آپ اسے بھول جاتے ہیں اور یہ سوچ کر اپنے دن گزر گئے اور یہ دعا کبھی قبول نہیں ہوگی ، پھر یہ ہوتا ہیکہ ایک دن آپ کی تمنا پوری ہوجاتی ہے یہ اس لیے کہ اس کے حصول کے لیے اللہ نے آپ کے لیے صحیح دن کا انتخاب کیا، اور خدا کی یہ حکمتیں پوشیدہ ہیں۔

Dill_se_dosti
 

9:21 a.m
February 🥰
بنت سجاول خان ❤
____________________💕
زندگی کے ہر دن میں کوئی روشنی اچھائی کی,کوئی روشنی نیکی کی ضرور چھوڑنے کی کوشش کریں.
اس لیئے کہ دن ختم ہو جاۓ گا مگر وہ نیکی کی روشنی آپ کے اعمال نامے میں اور کسی کی زندگی میں ہمیشہ روشنی کا سبب رہے گی
اور ان شــاء اللـــــہ روز محشر نــــور بن کر رب کی رحمت سے آپ کو جنت تکـــــ پہنچائے گی.
آئیـــں نیکیوں کی شمع جلائیــــں.
کہیــں مســکراکر,کہیــں مدد کا ہاتھ بڑھا کر,کہیــں ادب میں خاموش رہ کر,کہیــں کسی کے غصے میں اپنے پر قابو رکھ کر,کہیــں رب کے احکامات پر احســان کے ســـاتھ عمل کر کے.
خوش رہیــں خوشیاں بانٹیــں ۔"❥

Dill_se_dosti
 

1:18 p.m
February 🥰
_______________❣️
_______________❣️
سب کُچھ ختم ہو جانے کے بعد....!!
بس ایک ہی اُمید باقی رہ جاتی ہے کہ....!!
اللہ پاک ہیں ناں وہ سب ٹھیک کر دیں گے✨
ان شـــــــــاءاللہ....💯

Dill_se_dosti
 

🌹اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ...🌹
Jummmmma Mubarak ❣️

Dill_se_dosti
 

9:19 a.m
February 🥰
☑️14 فروری حجاب ڈے
کسی کی بہن کو گلاب دینے سے بہتر ہے اپنی بہن کو حجاب گفٹ کریں۔💯❤️
بنت سجاول ❤

Dill_se_dosti
 

9:03 a.m
February 🥰
🥀نہ ہی کوئی شوہر کامل ہوتا ہے اور نہ ہی ایک بیوی بہترین ، لیکن یہ کہ ہمیں اپنی شادی شدہ زندگی میں خوش رہنے کے لیے معاف کرنے، سمجھوتہ کرنے اور غلطیوں کو نظر انداز کرنے کا فن سیکھنا چاہیے۔💯

Dill_se_dosti
 

❤️سب سے خوبصورت رشتہ اور تعلق❤️ رَبُّ العَالَمِین کے ساتھ جس پر بھروسہ کبھی ہارنے نہیں دیتا۔
February 🥰

Dill_se_dosti
 

😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍
🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🥰
🥰🥰🥰🥰🥰🤩🤩🤩🤩🤩
😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘

Dill_se_dosti
 

Alhumaduillah sum Alhumaduillah 🥰😍🥰

Dill_se_dosti
 

Alhumaduillah
M phopho bann gi 😍🥰😍🥰😍🥰