زندگی سے ایک سال اور کم ہو گیا
6january my brithday 😔
Agr Mary se koi gLti hoi to maf karna plz 😔
Mumkin hota agrr kisi ko umer lgana. Me hr sans apny baba k nam likhti 😭😭😭😭😭
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم❤
گھر میں برکتیں بوڑھے چہروں سے ہوتی ہیں ۔ جب یہ نہیں رہتے تو گھر میں اداسیاں ڈیرے ڈال لیتی ہیں ۔ بے شک تمام بہاریں ان ہی سے ہیں
مس یو باباجان 😔
22 August se 22 December 😥
😔
😔
😔
یہ سال کسی کے سپنے لے گیا تو کسی
کے اپنے
میں دعا بدست ہوں اے اللہ! کوئی خاص شے مجھے عام دے💞
جب واسطے اور رابطے اللہ سے جڑ جائيں پھر دل نھیں ٹوٹا کرتے❤❤❤❤
زندگی کی محفل میں جب صبر آتا ہے
تو بے شمار گناہ اٹھ کے چلے جاتے ہیں
💕
چار دن بھی کوئی دوسرا نہیں نبھا سکتا ۔
جو کردار باپ پوری زندگی نبھاتا ہے 😘😍😘
عجیب سال ہے ، کسی کے سپنے لے گیا تو کسی کے اپنے !!!
💔💔💔
باباجی 😔
ماں،باپ کا سہارا ایسے بنو
جیسے وہ بچپن میں تمہارا سہارا تھے
💞
انسان کا خود کو اشرف المخلوقات ثابت کرنا کچھ بھی مشکل نہیں ______اس کے لیے اسے فقط دوسروں کا درد محسوس کرنے والے دل کی ضرورت ھوتی ہے 💞
باپ وہ ہستی ہے
جس کے جوتوں سے بھی بیٹی کو محبت
ہوتی ہے
میری ذات خاک سہی
میرا رب تو کریم ہے ❤️
ممکن ہوتا اگر کسی کو عمر لگانا ۔۔۔۔۔۔میں اپنی ہر سانس اپنے بابا کے نام لکھتی😔
SORRY DIL SE 😔
baba jan both yaad aaty hain 😔😕😔
Alhumaduillah
jumma Mubarak 💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain