22 august se 22 October 😔
both yaad aaty hain ap baba jan 😔
dua hai ap sab hamisha khush raho
Abu Jan 😘😘
لکھتے لکھتے قلم ہی سوکھ گیا
میرے باپ کی تعریفوں کا بھی جواب نہیں
زندگی میں کچھ انمول ہے تو وہ ""باپ کا سایہ ""
اللہ پاک کسی دشمن کو بھی یتیم نہ کرے
آمین ثم آمین
ALLAH Pak Mary Baba ko Jannat m Ahla Muqam Dey Ameeen Sum Ameeen
اللہ پاک ہر بیٹی پر اس کے ""باپ ""کا سایہ سلامت رکھ
۔۔آمین ثم آمین۔۔
وفات کے بعد ماں،باپ کا حق ؟؟
ap sab se sawal hai
✍.......
اس دینا میں کچھ انمول ہے تو وہ
""باپ کا سایہ""
اللہ پاک کسی دشمن کو بھی یتیم نہ کرے
آمین ثم آمین
...✍
باپ وہ واحد شخص ہے
جو چاہتا ہے کہ آپ زندگی میں اس سے بھی زیادہ کامیاب ھو ۔💯
koi shak nai as bat m
موت سے اتنا ڈر نہیں لگتا
جتنا ڈر ماں ،باپ بغیر اس دنیا میں جینے سے لگتا ہے
😔😔
گھر میں باپ کی آواز ہونا بھی بڑی نعمت ھے
۔
۔
پر اب میرے پاس یہ نعمت نہیں ھے 😔😔😔
Allah Pak Mary baba ko jannat m ahla muqam dey ....Ameeen Sum Ameeen
Mary piyare baba Jan
Allah pak ap ko jannat m ahla muqam dey Ameeen Sum Ameeen
ضدی نہیں ہوں میں __________پر باخدا جب ضد پر اڑ جاؤں تو بہت بری ہوں میں
عورت کی عزت کرو اس لیے نہیں
کہ وہ ایک عورت ہے
۔
بلکہ
۔
یہ ثابت کرنے کے لیے کہ آپ کی تریبت ایک اچھی ماں نے کی
اگر تم اپنی ماں ، بہن ، بیٹی اور بیوی کے لئے """شیر"""ھو
۔
۔
تو
۔
۔
دوسروں کی ماں ، بہن ، بیٹی اور بیوی کے لئے """بیڑیے""" نہ بنو
ohy sunnoooo
.
.
.
pagal ho ya kojye ....bas Mary ho 😍😋😘
مسکراؤ کیونکہ تم کیوٹ ھو 😋
.
.
ہنسو کیونکہ میں مزاق کر رہی ہوں
😂😂😂😂
بات ساتھ چکنے کی تھی
۔
تم تو آگے ہی نکل گئے
ہر کسی کی نظر ہے مجھ پر
۔
نظر بد سے اللہ بچائے مجھے
💞💞آمین 💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain