کہاں سے لاؤں وہ نصیب جو تجھے میرا کر دے
آج میں بے بس ہوں
۔
عین ممکن ھے کہ بےحس ہو جاؤں
اکثر جن کی ہنسی خوبصورت ہوتی ہے
۔
۔
ان کے زخم کافی گہرے ہوتے ہیں
جب میں گنہگار اللہ کی ھوں
۔
۔
۔
تو آگ بندوں کو کیوں لگتی ہے
ناز نہ کر
۔
۔
سب خاک ہے
مجھے تیرے لیے تڑپتے
۔۔
۔۔
۔۔
مجھے صرف میرے اللہ نے دیکھا ہے
💞💞💞💞💞💞💞
لگتا ہے دل نے تعلق نہیں توڑا
۔۔
۔۔
آنکھ بھر آتی ہے اب بھی تیرے نام سے
😢😢😢
تیری آواز کے لئے شہر دل
۔۔۔۔
کی لہریں ترستی ہیں 🌿🌿
یاد اب بھی آتی ھے
تیری میری جان
تم میرے ھو ۔۔
بسسسسسس بات ختم
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain