درد سہہ کر بھی کہہ نہیں پاتے اور زندہ بھی رہ نہیں پاتے🦋🎀 چارہ گر سے کوئی کہے جاکر دل میں دریا ہیں، بہہ نہیں پاتے🦋🎀 غم سے میرا عجیب رشتہ ہے پال کر بھی جو سہہ نہیں پاتے🦋🎀 دو گھڑی اور نہ رکے، جنکو ہم بنا دیکھے رہ نہیں پاتے🦋🎀 🎀ایسی حالت ہے آج کل🎀 ن کہنا چاہیں بھی ، کہہ نہیں پاتے🦋🎀
اعتبار بھروسہ میں ہم اپنا دل گوا بیٹھے۔ اس پیار میں کیسا 😭😭دھوکہ کھا بیٹھے اس سے کیا گلہ کریں بھول ہماری تھی۔ جو آوارا دل (ن) والوں سے دل لگا بیٹھے۔ 😭😭😭💔💔💔💘💘💘😭😭😭
وہ 🌷پھول🌷 جو تو پیر تلے روند چلی ہے وہ پھول تو بالوں میں سجانے کے لیے تھے 🌷🌷🌷 💘💘حیرت ہے کہ ہم لوگ بھی ٹھکرائے گئے ہیں ہم جیسے تو💕 ن💕 سینے سے لگانے کے لیے 💔💘💘تھے🌚 💔💔💘💘
کب ایک رنگ میں دنیا کا حال ٹھہرا ہے خوشی رکی ہے نہ کوئی ملال ٹھہرا ہے خود اپنی فکر اگاتی ہے وہم کے کانٹے الجھ الجھ کے مرا ہر سوال ٹھہرا ہے جنوں کے سائے میں اب گھر بنا لیا دل نے چلو کہیں تو وہ آوارہ ن حال ٹھہرا ہے
مُفت لے جاؤ ہمیں دام سے ڈر لگتا ہے اے غُلامی ہمیں نِیلام سے ڈر لگتا ہے جانِ مَن کام تو اچھا ہے مُحبت لیکن ہم کو اِس کام کے انجام سے ڈر لگتا ہے 💔💔💔💘💘💘💔💔💔💘💘💘💔💔
تیرے جانے کے بعد کیا کُچھ نہیں ہوا! 🍁 تُجھ کو لگا کہ یار مُجھے دکھ نہیں ہوا!! مرنا ہی چاہیئے تھا مُجھے اُن دِنوں مگر!! ہلکا سا تھا بخار مُجھے کُچھ نہیں ہوا!!