جو ظرف والے ہوتے ہیں وہ خاموش رہتے ہیں اور کم ظرف ہر بات کا شور مچاتی ہیں کم ظرف ہمیشہ خود کو شرفاء اور دوسروں کو انتہاٸ گناہ گار سمجتی ھے جبکہ اپنا آپ نظر نھی آتا۔
کم ظرف لوگوں کی پہچان یہ ہے خوشی میں ساتھ اور مشکل میں انجان یہ ہے چہرے پہ مسکراہٹ، دل میں حسد چھپائے رکھتے ہیں وقت بدلتے ہی رنگ بھی بدل جائے، یہی ان کا ایمان ہے