بے ضمیر۔۔احسان فراموش۔
جا جا جا دیکھ تجھکو تجھ سے کیسے بدلا لینا ھے تجھکو بیجھ دیا ھے دیکھ لینا ایسا نہ ھو 🤔🤔🤭� کوٸ اور دیکھ لے
💔بے ضمیر ۔۔احسان فراموش۔💔
ھاھاھاھا جا جا جا جا آئینہ اور مجھکو جو کیا اک احسان فراموش کی وجہ سے اسکو خوش کرنے کی وجہ سے کئیوں کہ اسکا احسان مند محسن کوئ اور نھی میرا یار تھا اور ھے۔اسکو غم دئیے خون کہ آنسوں دئیے اسکے احسانات کا خوب دیا بدلہ مجھکو بھی اپنے بدلے میں شامل کیا اپنے مکاری اور اپنی ناگن لفظوں سے مگر میرا ضمیر تیری طرحاں مرا ھوا یا مارا نھی ھے مجھکو عقل آگئ اور اس کے ساتھ آج بھی اسکو دکھ درد دینے والوں کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑا ھوں وھ شخص کچھ نھی نہ کریگا نہ بولے گا مگر میں بھت کچھ جانتا ھوں اور پتا ھے میں لونگا اسکا بدلا اور دوںگاجواب
💔،بے ضمیر ۔ احسان فراموش💔
میں نے جو کیا جیسا بھی کرا کسی احسان کرنے والے کہ ساتھ دغا دوھکا مکاری یا اسکے احسانات کا بدلہ اسکو خون کے آنسوں نھی رولائے ۔ اور نہ میں نے کمنت لاک کر کے کوئ پوسٹ کریں ۔ آئینہ تب دکھا دوسروں کو جب تو خود سرخرو ھو بے داغ ھو اپنا مزے کو انجوائے کر بیوقوف بنا اور لے مزے 😂😂مجھے سے مت الجھ ورنہ۔۔۔
💔بے ضمیر ۔ احسان فراموش💔
رونا دھونا اچھا نھیں لگتا ۔ اب خوابوں میں نظر نھی آتا ھوگا روتا چھرا نہ کوئ تعویز کرنے والا 😂😂اب تو عیش کر کیوں اپنے عیش کی ایسی کی تیسی کر رھی ھے۔ بے ضمیر تجھکو بس اتنا یاد کروانا کافی ھے مطلب کی قسم میں جو جو لیا سب محفوظ ھے اور تو اس قابل نھی کہ تجھ کو منہ لگایا جائے لحاظہ منہ کو شوچ کر چلا۔زبان میرے پاس بھی ھے اور بھت کچھ ھے۔
💔 بے ضمیر ، احسان فراموش۔ 💔
اب تو تجھے مسلسل خواب تو نھی ارے ھوگے۔
اب تو روتی ھوٸ شکل،ہاتھ جوڑتے انکھوں میں انسوں لیۓ ، سر میں درد بلاوجہ اور تعویز نا جانے انجان سے خیالات میں خو جانا۔جھوٹ وعدے،جھوٹا چیلنج اب تو نھی کرتے تنگ نہ? اور جو ماضی میں کرے وعدے سب یاداشت کمزوری کی وجہ سے بھول گٸ اور سب جھوٹے احساسات پر ذندگی کو دھوکے میں رکھ کر گزارنا۔
بے ضمیر۔ احسان فراموش
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain