سنو تمہیں بیان کرنے کیلئے بس اتنا کہوں گی کہ 8 سیاروں کی اس کائنات میں صرف زمین پر زندگی کا وجود ہے ۔۔ اس دنیا میں 7.888 بلین لوگ موجود ہیں اور تم ان میں سب سے خاص ہو۔۔ دنیا کی 7000 زبانوں میں تمہارے لئے کتنے ہی الفاظ ، القاب لکھ ڈالے۔۔۔ اس سیارے کے 390900 پودوں میں سے کسی کے پاس ایسا پھول نہیں جس کی خوشبو تمہارے لمس کی خوشبو سے بڑھ کر ہو۔۔۔ مجھے یہ کہنے میں کوئی جھجک نہیں کہ میں صرف تمہاری طلبگار ہوں۔۔۔ 🩷🖤
مجھے ڈھونڈنے کی چاہ میں کیوں کھوجتے ھو جا بجا میرے غمخوار او میرے همنوا میں یہاں وہاں گئی نہیں کسی اور جگہ رکی نہیں اگر دھڑکنوں میں تیری نہیں تو یہ یاد رکھ میں کہیں نہی ❤️👑💕🌹
دل ہر ایک جگہ نہیں لگتا ۔ ۔ لاڈ ہر ایک کے نہیں اٹھائے جاتے ، پاگل پن کی ساری حرکتیں ہر کسی کے سامنے نہیں کی جاتیں ، مان ہر کسی پر نہیں ہوتا ۔ ۔ ہر کسی کیلئے ہم بچے نہیں بنتے، کوئی ایک خاص ہوتا ہے ۔ نظر کسی ایک پر ہی ٹکتی ہے 💚💚
میں ۔۔۔!! ایک شہد رنگ شہزادے کے...، دل کی ریاست پر....، لفظوں سے حکومت کرنے والی کنیز ہوں یہ ایسا ہنر ہے جو دل پہ ایک دفعہ حکمران ہو جاۓ..، پھر ...، اسکی بادشاہی سلطنتِ قلب پر سدا رہتی ہے اور میں....، اس سلطنت کی اکلوتی حکمران ہونے پہ ہمیشہ خوش بخت کہلاٸی جاٶں گی 💛🧡
Me ___!! سجے کی آپکے ساتھ کوئی حسن کی شہزادی _!! میں سانولی ہوں میرا تصور بھی حرام ہے آپ پر _!!🌚👀 He ___!! سیانوں کے بھیڑ میں کھڑی مجھے وہ باؤلی پسند ہے _!! چاۓ سے عشق ہے تو شہزادی بھی سانولی پسند ہے _!!😊🔥