Damadam.pk
Dimplemoon-11's posts | Damadam

Dimplemoon-11's posts:

Dimplemoon-11
 

اب وہ کسی اور کے ساتھ ہے اور اسے جان بلاتا ہے
میرے ساتھ گزرے ہوئے وقت کو وہ اب نقصان بتاتا ہے 😌

Dimplemoon-11
 

میں تُمہیں...!!
اُس کی امان میں دیتی ہُوں...!!
جِس نے ہمارے دِلوں میں ایک دُوسرے کی مُحبت ڈالی...🙂🖤

Dimplemoon-11
 

ضروری نہیں سوشل میڈیا کا ہر رشتہ
عشق و عاشقی اور ٹھرک پر منحصر ہو...!
کچھ نا معلوم رابطے ادب اور احترام کے بھی ہوتے ہیں 🙂❤️

Dimplemoon-11
 

میں کوئی امامہ ہاشم نہیں ہُوں ، جِسے کوئی سالار سکندر اپنی دُعاؤں میں مانگتا ہے ، ناں ہی کوئی حیاء سلیمان ہُوں ، جِس کی حفاظت کے لئے کوئی جہان سکندر ہر وقت الرٹ رہتا ہو ، میں وہ امرحہ بھی نہیں ہُوں کہ جِس کے لیے کوئی عالیان بہت دیر تک بس سٹاپ پر کھڑا ہوتا ہو۔
بلکہ میں وہ عائشے گُل ہُوں ، جو چپ چاپ اپنی مُحبت سے دستبردار ہو جاتی ہے ،
میں وہ ملیحہ ہُوں جو اپنی خاموش مُحبت دل میں لے کر ہی دنیا کو خیر باد کہہ دیتی ہے ،
میں وہ علیزے ہُوں جِس سے اُس کا عُمر ہمیشہ کے لئے جدا ہو جاتا ہے۔
میں روشنی جیسی ہوں جو اپنے رشتوں کی خاطر اپنا آپ کسی عالم کو سونپ دوں گی۔
میں آبدار عبید ہوں جو سچی محبت کے باوجود بھی کسی کے دل کو پگھلا نہ سکی۔
کیونکہ میں کہانیوں کی شہزادی نہیں ہوں اور ہم حقیقی شہزادیاں تو ہمیشہ خالی ہاتھ ہی رہ جاتی ہیں۔🖤

Digital Art image
D  : Ramzan Mubarak ❤️ - 
Dimplemoon-11
 

" جب دو روحیں محبت میں پڑ جاتی ہیں
تو ان کے درمیان ایک دوسرے کے قریب ہونے کی تڑپ کے سوا اور کچھ نہیں ہوتا
روح کے پاس کیلنڈر یا گھڑیاں نہیں ہوتے ہیں اور نہ ہی وہ وقت اور فاصلے کے تصور کو سمجھتی ہیں
وہ صرف اتنا جانتی ہیں کہ ایک دوسرے کے ساتھ رہنا ٹھیک ہے، محبت ہونا ٹھیک ہے
بس تم یاد رکھنا میری روح نے بھی تم سے ایسی ہی محبت کی ہے....! " 🖤

Dimplemoon-11
 

اگر من پسند شخص ہی ساتھ نا ہو تو دنیا کی سب آستائشیں ہوتے ہوئے بھی سکون نہیں ہو سکتا پھر زندگی جی نہیں جاتی گزاری جاتی ہے۔۔۔۔🙂

Dimplemoon-11
 

"____مجھے جو متاثر کرتی ہے، وہ خوشبو ایک ہی انسان کے پاس ہے، اور وہ مجھے جان بوجھ کر ستاتا ہے کیونکہ وہ جانتا ہے میں اسے کتنا چاہتی ہوں۔!"❤️🥀
خیر محبوبِ من ہے اسے زیب دیتا ہے ___!✨🥀

Marry someone who truly loves GOD, because that person will genuinely love you, respect you, and will worship GOD with you💓
D  : Marry someone who truly loves GOD, because that person will genuinely love - 
Dimplemoon-11
 

خوبصورت اور معصوم انسان سے عشق کرنا موت ہے😹🤣
اس لیے مجھ سے دور ہی رہنا سب😂🤣
اپنی موت نوں آواز نہ مارو🤪😜😂😂😂🙅🙅🙅🏃🏃🏃

Dimplemoon-11
 

قسم سے میری دنیا صرف تم ہو
جو باقی ہیں وہ زمہ داریاں ہیں 🥀

Dimplemoon-11
 

مرد اگر محبت کرتا ہے نہ توایک بدکردار کو بھی اپنا بنا لیتاہے ,اور پھر اسے کبھی یہ یاد نہیں کرواتاکہ وہ کھی بد کردار تھی حتیٰ کہ ایسی عزت دیتا ہے کہ وہ خود حیران رہ جاتی ہے مجھے نہیں لگتا عزیز مصر نے کبھی زلیخا کو یاد کروایا ہوگا کہ وہ ماضی میں گر چکی تھی اورنہ کسی صحابی عمر بن خطاب کو یاد کروایا ہوگا کہ وہ ماضی میں کون تھے ...!!
"اور جنہیں الزام دینا ہو,وہ نہ یوسف کو دیکھتےہیں , نہ مریم کو"💝
.

Sad Poetry image
D  : Inn shah Allah ❤️ - 
عشق وہ ساتویں حس ہے کہ جسکو عطا ہو
رنگ سنائی دیں اُسے ، خُوشبو دکھائی دے.❤
D  : عشق وہ ساتویں حس ہے کہ جسکو عطا ہو رنگ سنائی دیں اُسے ، خُوشبو دکھائی دے.❤ - 
محبت کی ضد کبھی بھی 
نفرت نہیں ہوا کرتی__
محبت میں جب اذیت ملے
تکلیف اپنی پڑ جائے__
تو محبت خاموش ہو جاتی ہے
لا تعلقہ ہو جاتی ہے__
پر جس سے محبت ہو__
اس سے کبھی نفرت نہیں ہو سکتی✨
D  : محبت کی ضد کبھی بھی نفرت نہیں ہوا کرتی__ محبت میں جب اذیت ملے تکلیف اپنی پڑ - 
تُم میرے لیے وُہی "یُسر ہو ،
جس کے بارے میں رب فرماتے ہیں،،
( إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا )
( بیشک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے )
ہاں تم "يُسر" ہی تو ہو،
آسانی...!!
سكون...!!
دُکھوں کی گہری کھائی سے نِکل کر مِل جانے والی راحت ،،❤️
D  : تُم میرے لیے وُہی "یُسر ہو ، جس کے بارے میں رب فرماتے ہیں،، ( إِنَّ مَعَ - 
Sad Poetry image
D  : I miss you every day, but I like to think that we find each other in our - 
My mini Mart 🤭❤️
D  : My mini Mart 🤭❤️ - 
محبت اور احساس کرنے والا شوہر اللہ تعالیٰ کی خاص نعمت ہے۔❤️
D  : محبت اور احساس کرنے والا شوہر اللہ تعالیٰ کی خاص نعمت ہے۔❤️ - 
Dimplemoon-11
 

"___ اپنی عمر کے آخری حصے میں جب تم تمام عمر کے منافع کو جمع کرو گے تو مجھے کھونے کا خسارا پھر بھی اس سے زیادہ ہوگا۔!"🙂